واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > آخرت



آخرت آخرت


ابودرداء رضی اللہ عنہ کا احساس جوابدہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-11, 11:54 PM   #1
ابودرداء رضی اللہ عنہ کا احساس جوابدہی
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 23-06-11, 11:54 PM

السلام علیکم،
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آخرت کی جوابدہی کا کتنا شدید احساس رکھتے تھے، اس کا اندازہ اس واقعے سے ہوتا ہے جسے امام البانی نے سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ میں یوں بیان کیا ہے:
ابو درداء رضی اللہ عنہ کے پاس ایک اونٹ تھا جس کا نام انہوں نے دمون رکھا ہوا تھا۔ جب کوئی شخص اسے عاریتًا مانگتا تو وہ اسے نصیحت کیا کرتے تھے کہ اس پر صرف فلاں فلاں سامان لادنا کیونکہ یہ اس سے زیادہ کی طاقت نہیں رکھتا۔ پھر جب ان کی وفات کا وقت آیا تو کہنے لگے:
“اے دمون! تو قیامت کے دن میرے رب کے پاس میرے خلاف جھگڑا نہ کرنا کیونکہ میں نے تجھ پر کبھی تیری طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں لادا"
(سلسلہ الاحادیث الصحیحۃ حدیث نمبر 30)
اس طرح کی احساس ذمے داری کا عشر عشیر بھی ہمارے اندر پایا جاتا ہے حالانکہ ہم بھی کلمہ گو اور آخرت کو ماننے والے ہیں؟
والسلام علیکم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 395
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-06-11), فاروق سرورخان (24-06-11), کنعان (24-06-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کلمہ, کرتے, گو, پایا, یوں, وقت, واقعے, نام, نصیحت, آیا, اللہ, السلام, اسے, بوجھ, جھگڑا, جاتا, حدیث, خلاف, ذمے, رکھا, شخص, شدید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger