| آخرت آخرت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1125
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-06-10), فیصل ناصر (08-06-10), کنعان (09-07-10), ھارون اعظم (08-06-10), محمد عاصم (08-06-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), مسلم بھائی (07-06-10), ضِرار Derar (08-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عادلصاحب وہ کون سا مسلمان ہو گا جو اللہ کا درجہ سب سے اوپر نہین مانتا ہو گا پھر آپ نے یہ کسے لکھا جس کے پاس اللہ کے لیے سب سے بلند رتبہ ہو گا اسے تو ہمیشہ اور ہر کام میں اللہ کی رضا حاصل کرنے کی فکر ہو گی |
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-07-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی یہ عملی ترجیحات کی بات ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منہ سے تو ہم سب ہی اللہ اللہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,835
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ضِرار بھائی ، بھتیجے عبداللہ آدم نے بہت پیاری بات کہی ہے ، اسے سمجھنے کی کوشش کیجیے ، اللہ تعالیٰ آپ کے فہم و ادارک کو مضبوط اور درست بنائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-07-10), ضِرار Derar (13-06-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
وَ أشھَد أن لا إِلٰہَ إِلَّا اللَّہ وَحدَہ لا شَرِیکَ لَہ ، وَ أشھَد أن مُحمَداً عَبدہ، وَ رَسو لہ،
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک محمد اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔ تقریبا سب لوگ ہی جان چکے ہیں کہ رسول کہتے ہیں اللہ کی طرف سے بھئجے ہوئے کو ۔۔ یا اللہ کی طرف سے ائے ہوئے کو ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ ۔۔۔ کیا حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کو اللہ نے جب بھیجا تو یقینا ہدایت کے ساتھ بھیجا ۔۔۔۔۔(بےشک) تو کیا جسے ہدایت کے ساتھ بھئجا ہو وہ چالیس سال تک بے ہدایت رہ سکتا ہے ؟ کیا اب بھی اپ لوگ اس بات کا اقرار کرتے ہیں (پرانی کتابوں کو ایک طرف رکھ کر) کہ رسول اللہ روز اول سے ہی ہدایت یافتہ نہی تھے؟ اور اگر روز اول ہی سے ہدایت یافتہ مانتے ہیں تو کیا انھونے حضرت جبرائیل علیہ سلام سے کہا تھا کہ مجھے پڑھنا نہی آتا ؟ یہ کیسا عجیب عقیدہ ہے ؟؟ عادل بھائی خاص کر یہ سوال آپ سے ہے کیونکہ باقی تمام لوگوں میں اپ زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ نوٹ۔۔ یہ سوال اس موضوع کے مطابق ہے ۔۔۔ یعنی ہمارے پاس اللہ اور اس کے رسولوں کے لیے دل میں کیا ہے اگر پتا چل جائے تو ہمیں یہ بھی پتا چل سکتا ہے کہ ہمارے لیے اللہ کے پاس کیا ہے ۔۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چلو جی آ گئے پاک نیٹ کے فلاسفر ریحان حیدر یار کبھی تو عقل مت استعمال کر لیا کرو ہدایت اور پڑھائی لکھای میں بڑا فرق ہوتا ہے پرھے لکھے تو تم بھی بڑے ہو گے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ کیا کہا ہے کسی شاعر نے مرد نادان پر کلام نصیحت بے اثر میرے بولنے کا مطلب ہے کہ پڑھے لکھے تو تم بھی بڑے ہو گے پر نرے بے ہدایتے ہو |
|
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-07-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر ریحان صاحب جہاں تک میری معلومات ہیں اس کے مطابق اللہ کی طرف سے بھیجا گیا شخص پیدائشی ہدایت پر ہوتا ہے، اسے اعلان نبوت کرنے کا حکم کب ملتا ہے یہ اللہ کی مرضی۔ چاہے وہ دودھ پیتا بچہ ہو جیسے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام یا پھر ہمارے پیارے نبی علیہ السلام۔
کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ پیارے نبی علیہ السلام لکھنا اور پڑھنا جانتے تھے؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 09-07-10 at 01:05 AM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی کو گمراہ یا غیر ہدایت یافتہ سمجھنا کوئی مناسب امر نہیں ہے۔ اس فورم میں اور یا ہو چیٹ روم میں فرق ہونا چاہئے۔
Last edited by مرزا عامر; 09-07-10 at 01:12 AM. |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (09-07-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ترجمہ:اور ہم تمہیں کچھ خوف اور بھوک اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے ضرور آز مائيں گے اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دو (البقرہ 155) جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے، یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-07-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
کسی کے ہدایت پر ہونے کی یہ کسوٹی نہیں ہے کہ اسے لکھنا یا پڑھنا آتا ہو اور جیسا کہ مفہوم حدیث ہے کہ: ہرمسلمان مرد و عورت پر اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے، کہ وہ حلال حرام ، پاکی ناپاکی کہ پہچان رکھ سکے اور وقت کے امر کو پہچان سکے کہ اس وقت میرے اللہ کا کیا حکم ہے۔ ۔ ۔ ۔
آہو۔ ۔ ۔ ۔ از ریحان حیدر Last edited by محمدمبشرعلی; 09-07-10 at 02:46 AM. |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-07-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,835
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا، بھائی محمد مبشر صاحب ، ماشاء اللہ ، تبارک اللہ ، بہت اچھی بات کہی ، واقعتاً ہدایت یافتہ ہونے کے لیے لکھنا پڑھنا آنا قطعا ضروری نہیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (14-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کوئی, کتاب, کرے, کرتے, والی, وسلم, ملنے, مسلمان, مطابق, اللہ, اتنی, بے, توجہ, تعریف, حدیث, خود, خدمت, راستہ, رسول, سوچ, طلب, عادل سہیل،آخرت, غم, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|