| آخرت آخرت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||||
|
||||||||
|
مناظر: 889
|
||||||||
| 4 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بھائی جان۔
اس آیت پر شاید آپ نے غور نہیں کیا یا نظر سے نہیں گزری تحریر لکھتے وقت کہ اَلَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا يَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا يَقُوْمُ الَّذِيْ يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ ذٰلِكَ بِاَنَّھُمْ قَالُوْٓا اِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا ۘ وَاَحَلَّ اللّٰهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا ۭ فَمَنْ جَاۗءَهٗ مَوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ فَانْتَهٰى فَلَهٗ مَا سَلَفَ ۭ وَاَمْرُهٗٓ اِلَى اللّٰهِ ۭ وَمَنْ عَادَ فَاُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ ٢٧٥ (اس کے برعکس) جو لوگ سود کھاتے ہیں (ان کا حال کل قیامت کے روز یہ ہوگا کہ) وہ کھڑے نہیں ہو سکیں گے مگر اس شخص کی طرح جس کو حواس باختہ کر دیا ہو شیطان نے چھو کر، یہ اس وجہ سے ہوگا کہ ان لوگوں نے (حب دنیا کے خبط میں پڑ کر بے باکا نہ) کہا کہ سوداگری بھی تو سود ہی کی طرح ہے، حالانکہ سوداگری کو اللہ نے حلال کیا ہے اور سود کو حرام، پس جس شخص کے پاس آگئی نصیحت اس کے رب کی جانب سے، اور وہ رک گیا (حرام خوری سے) تو اس کے لئے ہے جو کچھ کہ وہ اس سے پہلے لے چکا، اور اس (کے باطن) کا معاملہ اللہ ہی کے حوالے ہے، مگر جو اس کے لئے ہے جو کچھ کہ وہ اس سے پہلے لے چکا، اور اس (کے باطن) کا معاملہ اللہ ہی کے حوالے ہے، مگر جو اس کے بعد بھی لوٹا (سود خوری کی طرف) تو ایسے لوگ دوزخی ہیں، جس میں ان کو ہمیشہ رہنا ہوگا، البقرہ:۲۷۵ یعنی سود لینے والا بھی پکا جہنمی ہے۔ اللہ سب مسلمین کو سود کی لعنت سے بچاکر رکھے آمین۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 3,500
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 284 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ بھائی
واقعی میری نظر سے نہیں گزری تھی ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ یہ آیت مضمون میں شامل کر لی ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ میرے مضامین پر ایسی ہی نظر رکھا کیجیے۔ ممنون رہوں گا۔ والسلام آپکا بھائی اورنگزیب Last edited by Aurangzeb Yousaf; 24-11-10 at 10:38 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاک, پسند, قرآن, قرآن حکیم, لوگ, نظر, موت, منصوبہ, ماں, محبت, معلوم, آج, آدمی, ایمان, اللہ, اسلامی, بندگی, جواب, جرم, حدیث, خود پسندی, خدا, دعا, راستہ, عبادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 22 | 07-02-11 01:25 PM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| کیا مچھلیاں بھی باتیں کرتی ہیں؟ | راجہ صاحب | جنگلی حیات | 15 | 13-07-09 12:36 PM |
| کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | چاچا کمال | تجاویز اور شکایات | 10 | 19-01-09 05:32 PM |