|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1306
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (10-10-10), sahj (13-10-10), shafresha (09-10-10), فیصل ناصر (12-10-10), کنعان (13-10-10), ھارون اعظم (12-10-10), نورالدین (09-10-10), محمد عاصم (10-10-10), محمدمبشرعلی (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), بلال اویسی (22-10-10), حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (13-10-10), شمشاد احمد (09-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), عبداللہ حیدر (13-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہے ۔ ماشاءاللہ
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (10-10-10), sahj (13-10-10), shafresha (13-10-10), کنعان (13-10-10), نورالدین (13-10-10), محمد عاصم (10-10-10), بلال اویسی (22-10-10), حیدر (13-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,122
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ
بہت بہترین پیرائے میں عقیدہ شفاعت کی وضاحت کی گئی ہے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (13-10-10), shafresha (13-10-10), کنعان (13-10-10), نورالدین (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), حیدر (13-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتوار کو عیسائیوں کے ایک فرقے یہوا وٹنس ( یہ حضرت عیسٰی اور بی بی مریم کو خدا نہیں مانتے اور صرف ایک خدا پر یقین رکھتے ہیں) لی مجلس میں جانے کا اتفاق ہوا۔ ان کے ہاں بھی شفاعت کا تقریبا وہی تصور ہے جو مسلمانوں میں موجود ہے ۔ فرق صرف نبی کا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ قیامت والے روز حضرت عیسٰی انسانوں کو جہنم میں جانے سے بچا لیں گے ۔ ان کی قربانی ہی بنی آدم کی بقا کا سبب ہے ۔ حضرت عیسٰی ہی ایسے انسان ہیں جنہیں شیطان نے کبھی نہیں چُھوا اور نا قیامت تک چھو سکے گا۔ حضرت عیسٰی دوبارہ اس دنیا میں آکر اس دنیا سے شیطانوں کی چال کو ناکام بنائیں گے اور قیامت والے روز سب سے پہلے اپنے چاہنے والوں کی شفاعت کریں گے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-10-10), کنعان (13-10-10), نورالدین (13-10-10), حیدر (22-10-10), شمشاد احمد (22-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() |
سبحان اللہ اورنگ زیب بھائی
بہت خوب تحریر ہے ۔ اقتباس:
خود ہی فرض کر لیتے ہيں۔کہ یہ ہستیاں زندہ ہيں ، خود ہی فرض کر لیتے ہيں کہ یہ سن رہے ہیں ، خود ہی فرض کرلیتے ہيں کہ ہماری دعا سن کر آگے بڑھا رہے ہيں، خود ہی فرض کر لیتے ہيں کہ ہماری دعاؤں کی قبولیت اور عمل درآمد ان ہستیوں کی کوشش سے ہوتا ہے ، حتیٰ کہ ذہن میں یہ ہستیاں ہی بس جاتی ہیں اللہ کا تصور کہيں پیچھے چلا جاتا ہے۔ اقتباس:
بائی دا وے عامر بھائی آپ علم حاصل کرنے میں کافی کشادہ ذہن اور وسیع القلب واقع ہوئے ہيں۔ ورنہ ہمارے ہاں تو مخالف مذہب تو دور کی بات مخالف فرقے کے قریب بھی نہيں جانے دیا جاتا ۔ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (13-10-10), shafresha (13-10-10), فیصل ناصر (27-10-10), مرزا عامر (13-10-10), حیدر (22-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں مختلف مذاہب کے لوگوں سے ملتا جلتا رہتا ہوں اور ان کی رائے جاننے کی کوشش کرتا ہوں لیکن بہت زیادہ ملنا جلنا نہیں ہو سکتا وقت کی کمی کی وجہ سے ۔ ہمارے ہاں جو حال ہے اسے میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ کوئی حنفی کسی شافعی کی مسجد میں نماز پڑھنا تو دور کی بات ان کی مسجد کے بھی قریب سے نہیں گذرتا ۔ کوئی شافعی اگر حنفی کی مسجد میں نماز پڑھ لے تو مسجد کو پانی سے دھویا جاتا ہے ۔ فلاں کافر تو فلاں گمراہ ۔ سب سے سہی پاجامے کا سائز میرا ہے اور جو میں نے پگڑی پہنی ہوئی ہے اس کا رنگ سنت سے قریب تر ہے ۔ ۔ ۔ ۔
میں نے اپنا اوپر والا مراسلہ مختصر کر کے لکھا ہے حقیقت یہ ہے کہ شفاعت کا تصور دنیا کے زیادہ تر مذاہب میں پایا جاتا ہے ۔ اور ہر مذہب کے پیرو کار شفاعت کے اس تصور کو اتنا ہی سچ سمجھتے ہیں جتنا آج کے مسلمان اور سب کے پاس ایک لمبا چوڑا مضمون موجود ہے کہ کس طرح جب لوگ پریشان ہونگے تو کوئی اللہ کا نبی یا بندہ اللہ کے غیض و غضب سے انہیں نجات دلائے گا ۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
وان من اھل الکتب الا لیومنن بہ قبل موتہ اللہ اکبر
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
حضرت عیسی علیہ السلام کی قربانی ہی بنی آدم کی بقا کا سبب ہے؟ آخر بنی آدم کی بقاء کو کیا خطرہ تھا۔۔۔ جو عیسی علیہ السلام کی قربانی نے اس خطرے کو ختم کر دیا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔ النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی اس آیت کے بارے میں کیا خیال ہے کیا یہ بھی خود ہی فرض کی گئی ہے یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-10-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آیت میں شفاعت کا دور دور تک ذکر ہی نہیں ہے بلکہ استغفار کرنے کا ذکر ہے جس سے کوئی بھی انکاری نہیں ہے................
وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلاَّ لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللّهِ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَآؤُوكَ فَاسْتَغْفَرُواْ اللّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُواْ اللّهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا جبکہ شفاعت والی آیات میں صراحت سے "ش ف ع" استعمال ہوا ہے. مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ اور عمل صحابہ اس بات پر گواہ ہے کہ یہ کب تک کے لیے تھا:: جب تک نبی صلی اللہ علیہ و سلم زندہ تھے صحابہ ان کے پاس جاتے تھے اور بعد از وفات کوئی بی ان کی قبر پر نہیں گیا اور نہ یہ کہا کہ اے اللہ کے رسول ہماری بخشش کی دعا کیجئے................!!! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
در حقیقت قران حکیم میں کسی بھی نبی کی شفاعت کا قیامت والے روز سرے سے کوئی ذکر ہے ہی نہیں۔ یہ صرف انسانوں کی ( انسانوں سے مراد دنیا کے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے انسان) من گھڑت باتیں ہیں جو ان کے مذہب کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔
بلا وجہ کی گمراہ کن اور لمبی لمبی کہانیاں گھڑی ہوئی ہیں بغیر سر پیر کے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پیارے, پاک, پسند, قرآن, قرآن حکیم, مقام محمود, مقابلہ, ممکن, ماں, محبت, معلوم, آج, ایمان, اللہ, امتحان, اسلامی عقیدہ, توحید, حدیث, خدا, دیکھو, دوست, دعا, روزہ, عبادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ | عبداللہ حیدر | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 15 | 31-08-10 12:28 AM |
| ::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: | عادل سہیل | ایمان | 95 | 03-08-09 05:51 PM |
| گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 40 | 26-07-09 09:52 AM |
| ::: نعت ::: | ابو کاشان | شعر و شاعری | 1 | 24-12-07 08:41 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:28 AM |