واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > آخرت



آخرت آخرت


علامات قیامت 1۔ علماء کا اٹھ جانا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-05-08, 02:22 AM   #1
علامات قیامت 1۔ علماء کا اٹھ جانا۔
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 22-05-08, 02:22 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

حدثنا اسماعيل بن اويس قال: حدثني مالك، عن ھشام بن عروہ، عن ابيہ، عن عبد الل بن عمرو بن العاص قال:
سمعت رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم يقول: (إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من العباد، ولكن يقبض العلم بقبض العلماء، حتى اذا لم يبق عالما، اتخذ الناس رؤوسا جھالا، فسئلوا، فافتوا بغير علم، فضلوا واضلوا).
(صحیح البخاری کتاب العلم، باب کیف یقبض العلم۔صحیح البخاری کی حدیث نمبر 100)

عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
"اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے۔ ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے"۔

]رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں جو آگاہی دی ہے اس کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے دینی معاملات ان لوگوں کے حوالے کریں جو واقعی قرآن و حدیث‌کا گہرا علم رکھتے ہوں۔ عام مشاہدے کی بات ہے کہ ہر آدمی کا اپنا میدان کار ہوتا ہے جس کی نزاکتوں اور باریکیوں سے صرف وہی واقف ہو سکتا ہے۔ ایک ڈاکٹر کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو لیکن انجینرنگ کے میدان میں بے کار ہے۔ ایک پروفیسر چاہے ہزاروں مقالے لکھ ڈالے لیکن ایک چھوٹا سا آپریشن نہیں کر سکتا۔ بعینہ قرآن و حدیث کی بنیاد پر مسائل بیان کرنااور فتویٰ دینا ایک عظیم ذمے داری ہے جس کے کچھ اصول و ضوابط ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اس حقیقت کو فراموش کیے بیٹھے ہیں۔ جس کا نتیجہ بہت سی جگہوں پر یہ ہے کہ دینی معاملات کی راہنمائی کی ذمے داری ایسے اشخاص کے حوالے کر دی جاتی ہے جن کے لیے عربی زبان کی ایک سادہ عبارت کو سمجھنا بھی مشکل ہے۔ اور اس کی لازمی نتیجہ امت میں تفریق اور "ضلوا و اضلوا" کی صورت میں نکل رہا ہے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 22-05-08 at 02:31 AM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 531
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), J.S (22-05-08), میاں شاہد (22-05-08), عمیر نعیم (22-05-08)
پرانا 22-05-08, 03:44 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,677
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامات قیامت 1۔ علماء کا اٹھ جانا۔

شکریہ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-08, 10:05 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,172
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علامات قیامت 1۔ علماء کا اٹھ جانا۔

ماشا اللہ بھائی بہت مفید تحریر پیش کی ہے آپ نے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
fasih ud din (04-07-08), عبداللہ حیدر (22-05-08)
پرانا 22-02-09, 03:53 PM   #4
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,540
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامات قیامت 1۔ علماء کا اٹھ جانا۔

بہترین بھائی آپ نے بہت ہی خوب طریوے سے حوالہ دیا ہے آپ کے حوالے کو پڑھ کر ہی مجھے یہ یاد آگئی کہ یہ حدیث میں‌صیح بخاری کے اس باب میں‌پڑھ چکا ہوں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, قرآن, لوگ, موت, مسائل, آپریشن, آدمی, اللہ, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, حدیث, سردار, ضوابط, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کے دس سال ،دہشت گردی کے آٹھ بڑے واقعات جاویداسد خبریں 1 12-11-10 01:36 PM
پاک فوج کے ساٹھ سال رضی میرا پاکستان 1 18-08-09 08:22 AM
اٹھ جاو چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 01:49 PM
ساٹھ سالہ انتخاب کہانی! وجدان سیاست 0 19-02-08 09:10 AM
ٹپ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 10-01-08 11:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger