واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > آخرت



آخرت آخرت


پردیسی اور مسافر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 10:11 PM   #1
پردیسی اور مسافر
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 26-05-11, 10:11 PM

وعن ابن عمر رضي الله عنهما ، قَالَ : أخذ رسول الله صلي الله عليه و علي آله وسلم بِمِنْكَبي ، فَقَالَ : (( كُنْ في الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍ )) . وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ رضي الله عنهما ، يقول : إِذَا أمْسَيْتَ فَلاَ تَنْتَظِرِ الصَّبَاحَ ، وَإِذَا أصْبَحتَ فَلاَ تَنْتَظِرِ المَسَاءَ ، وَخُذْ مِنْ صِحَّتِكَ لِمَرَضِكَ ، وَمِنْ حَيَاتِكَ لِمَوْتِكَ .
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے میرا کندھا پکڑا او رفرمایا:" تم دنیا میں اس طرح رہو گویا کہ تم اجنبی او رپردیسی ہو یا جیسے راہ گیر ہو"
ابن عمر رضی اللہ عنہ فرمایاکرتے تھے : جب تم شام کرو توصبح کاانتظار نہ کرو ؟ او رجب تم صبح کرو تو پھر شام کا انتظار نہ کر و او ر اپنی صحت کے زمانہ میں اپنی بیما ری کے لیے او راپنی زندگی میں اپنی موت کے لیے تیاری کرلو۔ ( بخاری)

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 553
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-11), کنعان (27-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), ناصر نعمان (04-06-11), احمد نذیر (29-05-11), سام (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:22 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,122
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بھتیجے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-05-11), احمد نذیر (29-05-11), سحر بٹ (27-05-11), عبداللہ حیدر (26-05-11)
جواب

Tags
arabic, کرتے, وسلم, موت, مسافر, آلہ, اپنی, اللہ, ابن, اجنبی, بیان, بخاری, تیاری, جیسے, دنیا, ری, راہ, رجب, رسول, رضی, زندگی, زمانہ, شام, طرح, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
ایک پردیسی کی کہانی یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 42 08-01-11 07:30 PM
بلال او یسی حاضر ہے! بلال اویسی تعارف 16 24-06-10 09:21 PM
یہ کیسی محبت ہے سحر گپ شپ 22 18-05-10 07:46 PM
بھلا کیسی محبت ہے wajee شعر و شاعری 1 15-04-10 02:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger