| آخرت آخرت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 789
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قیامت کی نشانیاں دو طرح کی ہیں
ایک جن کا ذکر قرآن میں ہے ۔ جو بالکل اس وقت کی ہیں جب قیامت برپا ہوگی ۔ اور دوسری جو احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہیں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میںجو نشانیاں بیان ہوئیں ہیں علامات کبریٰ اور علامات صغریٰ علامات صغریٰ بے حیائی کا بڑھ جانا وغیرہ وغیرہ علامات کبریٰ میں حضرت مہدی رحمتہ اللہ علیہ کا آنا حضرت عیسیٰ کا نزول دنیا میں ہر گھر میںاسلام کا داخل ہوجانا ۔ حضرت عیسیٰ کے چالیس ادوار کے بعد قیامت کا ظہور ہوگا قیامت برپا ہونے سے پہلے جتنے بھی مسلمان دنیا میں باقی بچیں گے ۔ ان سب کی روح قبض کرلی جائے گی ۔ مطلب قیامت کی سختی مسلمانوں پر نہیں آئے گی واللہ عالم
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (01-03-11), محمد عاصم (02-03-11), مرزا عامر (27-02-11), احمد بلال (28-02-11), حیدر (28-02-11), رضی (27-02-11), شمشاد احمد (01-03-11), عبداللہ حیدر (28-02-11), عروج (28-02-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"جب ہر طرف اسلام کا بول بالا ہو جائے تب ایک ہوا چلے گی۔وہ جس مسلمان کی بغل میں لگے گی اس کی روح قبض کر لی جائے گی۔"
ایک حدیث کا مفہوم بیان کیا ہے۔متن اور ریفرنس اہل علم بتا سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-02-11), شمشاد احمد (01-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,976
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
قیامت کے آنے سے پہلے علم اٹھ جائے گا عالم باقی نہ رہے گے۔ جہالت پھیل جائے گی۔ بدکاری اور بےحیائی زیادہ ہوجائے گی۔ عورتوں کی تعداد مردوں سے بڑھ جائے گی۔ بڑے دجال کے سوا تیس دجال اور ہوں گے ہر ایک ان میں سے نبوت کا دعویٰ کرے گا، باوجودیکہ حضور پر نور سید انبیاء محمد مصطفٰی پر نبوت ختم ہوچکی ۔ مال کی کثرت ہوگی۔ عرب میں کھیتی باغ نہریں ہوجائیں گی دین پر قائم رہنا مشکل ہوگا۔ وقت بہت جلدی گزرے گا۔ زکٰوۃ دینا لوگوں کو دشوار ہوگا۔ علم کو لوگ دنیا کےلئے پڑھیں گے۔ مرد عورتوں کی اطاعت کریں گے۔ ماں باپ کی نافرمانی زیادہ ہوگی، شراب نوشی عام ہوجائے گی۔ نا اہل دسردار بنائے جائیں گے۔ نہر فرات سے سونے کا خزانہ کھلے گا۔ زمین اپنے دفینے اگل دے گی۔ امانت غنیمت سمجھی جائے گی۔ مسجدوں میں شور مچیں گے۔ فاسق سرداری کریں گے۔ فتنہ انگیزوں کی عزت کی جائے گی۔ گانے بجانے کی کثرت ہوگی۔ پہلے بزرگوں پر لوگ لعن طعن کریں گے۔ کوڑے کی نوک اور جوتے کے تسمہ باتیں کریں گے۔ دجال اور دابۃ الارض اور یاجوج ماجوج نکلیں گے حضرت امام مہدی ظاہر ہوں گے حضرت عیسٰی نزول فرمائیں گے۔ آفتاب مغرب سے طلوع ہوگا اور توبہ کا دروازہ بندہ ہو جائے گااورقیامت برپا ہونے سے پہلے جتنے بھی مسلمان دنیا میں باقی بچیں گے ان سب کی روح قبض کرلی جائے گی۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب کچھ تو ہو رہا ہے ۔ کیا اب انتہائی قریب نہیں آگیا ، کیا قران پاک میں بھی اس طرح کی وضاحت کی گئی ہے کہ قیامت سے پہلے مسلمانوں کو اٹھا لیا جائے گا ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-02-11), شمشاد احمد (01-03-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,298
کمائي: 94,593
شکریہ: 52,338
11,093 مراسلہ میں 35,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نہیں خیال کہ قرآن پاک میں اس قسم کا کوئی واضح تذکرہ موجود ہو۔
اسکی اصل وجہ یہ ہے کہ قرآن ہم مسلمانوں کے لیے قوانین کے مجموعے کی کتاب نہیں بلکہ آئین ہے۔ آئین میں تمام قوانین موجود نہیں ہوتے بلکہ اس میں قوانین کی روح موجود ہوتی ہے۔ یعنی وہ بنیاد فراہم کی جاتی ہے جس کی مدد سے ہم قوانین کو تخلیق کر سکتے ہیں۔مثلاً آئین پاکستان میں لکھا ہے کہ کوئی قانون خلاف اسلام نہیں بن سکتا۔ چناچہ اس نے قوانین کی رُوح بیان کر دی۔ آئین پاکستان نے یہ بتا دیا کہ ہمارا سربارہ مملکت میں کیا کیا خوبیاں ہونی چاہییں۔ نہ کہ اس نے خؤد صدرور کے نام لکھ دئیے ۔ اب آگے کا کام ہمارے قانون سازوں کا ہے۔ بعینہ یہی معاملہ قرآن اور سنت کا ہے۔ قرآن کے ذریعہ اللہ نے ہم کو آئین دے دیا۔ چند قوانین بھی دے دئیے۔ چناچہ اب ہم کو قوانین کے لیے رُوح یا بنیاد مل گئی۔ اب قانون سازی ہم نے کرنی ہے۔ اس قرآن یا آئین (یا اللہ کے احکامات کی روح کی بنیاد پر) کی بنیاد پر سب سے پہلی قانون سازی خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کی۔ لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ ایک قانون ساز سے بڑھ کر چونکہ ہمارے لیے ہادی اور رہنما بھی تھے اس لیے انہوں نے محض اپنے دور سے بڑھ کر آگے کے پُر فتن دور سے متعلق بھی ہماری رہنمائی کی اور ہم کو اس سے متعلق نشانیاں بتائیں اور کہا کہ جب یہ یہ معاملہ پیش آئے تو تم لوگ یہ یہ معاملہ کرنا۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر معاملات سئے متعلق قرآن خاموش ہے لیکن ہم کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی ملتی ہے۔ اب یہی معاملہ دیکھ لیں کہ کیا بروز قیامت کوئی بھی اللہ کا نام لیوا باقی نہ رہے گا۔ یہ ایک فطری سی بات ہے۔ اگر تو اُس وقت بھی اسلامی حکومت موجود ہو اور اللہ کی حدود کا قائم کیا جا رہا ہو تو پھر قیامت قائم ہی کیوں کی جائے؟چناچہ لامحالہ یہی بات ذہن میں آتی ہے کہ ایک ایسا دور بھی آنا ہے اسلامی دور کے بعد کہ جب اللہ کے نام لیوا بہت کم تعداد میں رہ جائیں گے۔ فسق و فجور حد سے زیادہ بڑھ جائے گا۔ جو مسلمان باقی رہ جائیں گے انکے لیے اپنا ایمان بچانا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا تب اللہ تعالیٰ اپنی رحمت خاص سے مسلمانوں کو اس آزمائش سے نجات عطا فرمائیں گے اور کفار پر قیامت قائم کر دی جائے گی۔ (یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی بستی میں مسلمانوں کا جینا دوبھر ہو جاتا تھا تو اللہ پاک مسلمانوں کو اُس بستی سے نکال لیتے تھے اور باقیوں پر عذاب قائم کر دیتے تھے) مسلمانوں کے بعد نہ صرف کفار کو موت دے دی جائے گی بلکہ اللہ کی تسبیح کرنئے والے تمام فرشتوں کو بھی ۔ حتیٰ کہ صور اسرافیل پھونکنے والے فرشتے کو بھی ۔ پھر اللہ تعالیٰ پکاریں گے کہ کہاں ہیں وہ دنیاوی خُدا جو میری ہمسری کا دعویٰ کرتے تھے؟ یہی سوال مختلف انداز میں کیا جائے گا ۔ ایک طویل مدت تک جس کی طوالت خود اللہ پاک جانتے ہیں خاموشی طاری رہے گی ۔یہ اس لیے ہے کہ ہر کوئی جان لے کہ اللہ کے سوا ہر چیز فانی ہے۔ واللہ اعلم |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (01-04-11), میاں شاہد (01-03-11), مرزا عامر (01-03-11), معظم (28-02-11), احمد بلال (01-03-11), سحر (01-03-11), شمشاد احمد (01-03-11), عبداللہ حیدر (28-02-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
رزق حلال کمانے کے مواقع تلاش کرنا مشکل نہیں ؟ معاشرے میں پنپتی ہوئی بے حیائی اور بے راہروی سے اپنا آپ بچانا مشکل نہیں ؟ معیشت میں سرائیت کیے ہوئے سودی نظام سے اپنا آپ بچانا مشکل نہیں ؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,489
کمائي: 118,375
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,660 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مرزا بھائی قیامت کے متعلق ترتیب سے ایک لیکچر کسی سے سنا تھا، مگر اکثر دوران سرچ قیامت کی نشانیوں پر بہت سی حدیث مبارکہ مطالعہ کرنے کو ملتی ہیں۔ اصل قیامت کا وقت قریب ھے کہ جس کے بعد حساب کتاب شروع ہو گا تو اس پر میری رائے نہ میں ہو گی، اس کی بہت سی وجوہات ہیں، مثلاً ہماری نظر میں ایک دن 24 گھنٹہ کا ھے مگر اللہ سبحان تعالی کے ہاں ایک دن بہت طویل مسافت کا ھے۔ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمر بھیجے گئے اور سب نے اللہ کا پیغام پہنچایا اور یہ بھی کہا کہ ایک آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے اتنے پیغمبروں کا بھیجا جانا اور صدیوں سال کی مسافت کا سفر تہہ ہونا اور اس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت کا ظہور اتنی جلدی ناممکن سی بات ھے۔ اب اس وقت پوری دنیا میں بسنے والوں کی تعداد بیلین و ٹریلین میں ہو مگر یہ ساری تعداد کہاں سے چلی، اللہ سبحان تعالی کے حکم سے حضرت نوح علیہ السلام سے چند جوڑں کو کسشتی میں سوار ہو کر اس طوفان سے نکالا ان چند جوڑوں سے آج یہ دنیا آباد ھے۔ اس لئے طوفان و زلزلے جتنے بھی آئیں یہ چھوٹی قیامتیں تو ہو سکتی ہیں مگر جس بڑی قیامت کا وعدہ ھے جس میں کوئی بھی باقی نہیں بچے گا اس کے لئے اللہ سبحان تعالی بہتر جانتا ھے۔ میرے مطالعہ کے مطابق یہ مختصر سی رائے ہے میری۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (01-03-11), ابن جمال (01-03-11), احمد بلال (01-03-11), حیدر (28-02-11), شمشاد احمد (01-03-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
"کیا برور قیامت کوئی بھی اللہ کا نام لینے والا نہ ہوگا؟"
روزِ قیامت تو اللہ کے نام لیوا اور اللہ کے وجود سے منکر سارے موجود ہوں گے البتہ حدیث کے مطابق قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک خدا کا ایک بھی نام لیوا موجود ہو گا۔ اس کے علاوہ قربِ قیامت میں وہ ساری نشانیاں ظاہر ہوں گی جو اوپر کے تھریڈ کے جواب میں بہن بھائیوں نے دی ہیں ۔اب قربِ قیامت کسے کہتے ہیں اس کی مدت کی تعیین یا تخصیص احادیثِ مبارکہ میں نہیں کی گئی ہے کہ ایک صدی یا پچاس سال پہلے یا پانچ سو سال وغیرہ پہلے یہ نشانیاں ظاہر ہوں گی۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | کنعان (01-03-11), مرزا عامر (01-03-11), ابن جمال (01-03-11), احمد بلال (01-03-11), حیدر (01-03-11), شمشاد احمد (01-03-11), عبداللہ حیدر (28-02-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
قیامت کی بہت سی نشانیاںاحادیث مبارکہ میںموجود ہیں اور ان سب نشانیوںکے مکمل ہوجانے کے بعد ہی قیامت آئے گی کچھ کا تذکرہ یہاںبھی کردیا گیا ہے
کچھ نشانیاںپوری ہوچکی ہیں اور کچھ کا پورا ہونا ابھی باقی ہے سب سے بڑی نشانی اگر کہا جائے تو میرے خیال میںسورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے جس کے بعد توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا یعنی اس کے بعد کسی کی توبہ قبول نہ ہوگی اور ایک بڑی نشانی اس ہوا کا چلنا ہے جس کے نتیجے میںتمام مسلمان فوت ہوجائیںگے اسے کے بعد زمین پر کفر اور ظلم کے علاوہ کچھ نہ ہوگا بیت اللہ کو مسمار کردیا جائے گا اور اسی حالت میںقیامت کی سختی برپا ہوگی اللہ پاک ہم سب کو مرنے سے پہلے اگلے جہان میںکام آنے والے اعمال کو زیادہ سے زیادہ سر انجام دینے کی توفیق عطاء فرمائے اور اپنی رضا والے اعمال میںوقت گذارنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
__________________
![]() |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | ناصر نعمان (01-03-11), محمدمبشرعلی (01-03-11), مرزا عامر (01-03-11), احمد بلال (01-03-11), حیدر (01-03-11), سحر (01-03-11), شمشاد احمد (01-03-11), عبیداللہ عبید (02-03-11), عبداللہ حیدر (03-03-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں کتب احادیث کی روشنی میں مغرب سے طلوع شمس کیبعدہوا چلے گی جس سے تمام اہل ایمان وفات پاجائیں گے۔ یہ قیام قیامت سے تقریبا چالیس سال پہلےہوگا۔ اسکے بعد بچنے والے تمام لوگوں کی عمریں بھی چالیس سال سے زیادہ ہونگی۔
اوپر مذکورہ باتیں کتب احادیث میں موجود ہیں۔ |
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (03-03-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ سب نشانیاں اچانک رونما نہین ہونگی۔ بلکہ ترتیب سے ایک ایکا کرکے رونما ہونگی۔ 2۔ جہادکے قیامت تک جاری رہنے سے مراد دابۃ الارض کے نکلنے سے پہلے تک ہوسکتی ہے۔ یہ وہ جانور ہوگا جو اس زمانے یں موجود ہر شخص کو نشان لگائے گا کہ آیا وہ مومن ہے یا مشرک وکافر۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (03-03-11), شمشاد احمد (03-03-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی باتوں میں یہ اضافہ ضروری سمجھا۔ قرآن مجید میں احوال وآثار قیامت بیان ہوئے ہیں مگر قیامت کی واضح نشانیاں اور اوقات کا علم نہیں ملتا۔ قیامت کی علامات صغر ی و کبری کا صحیح واضح علم احادیث مبارکہ سے ہی واضح ہیوتا ہے۔ Last edited by غیاث; 03-03-11 at 12:41 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-03-11), شمشاد احمد (03-03-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مشکوۃ المصابیح بحوالہ صحیح مسلم Last edited by غیاث; 03-03-11 at 12:30 AM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کہاں, کوئی, کرے, گے, گا۔, پہلے, قائم, نام, مسلمانوں, آبادی, آتا, اللہ, السلام, جائیں, جائے, جاری, حکومت, حضرت, حصہ, دوسری, دنیا, روز, طور, عیسیٰ, عقیدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |