واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > آخرت



آخرت آخرت


گناہ کس طرح‌ معاف ہوتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-11, 09:54 PM   #1
گناہ کس طرح‌ معاف ہوتے ہیں
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 14-03-11, 09:54 PM

ایمان والوں کے گناہ معاف ہونے کے چنداسباب ہیں:
1۔ گناہگار سچی توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمادے کیونکہ سچی توبہ کرنے والا اللہ کے ہاں ایسا ہے جیسے اس سے گناہ کا صدور ہوا ہی نہیں۔
2۔ استغفار اور اللہ عزوجل سے معافی طلب کرنے سے۔
3۔ نیکیاں کرنے سے، کیونکہ نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔
4۔ دوسرے اہل ایمان بھائیوں کی دعا سے، جو اس کی زندگی میں یا اس کے مرنے کے بعد اس کے لیے دعا کریں اور اس کی برکت سے اللہ اس کے گناہ معاف فرما دے۔
5۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت سے۔
6۔ دنیاوی مصیبتوں اور تکلیفوں سے۔
7۔ قیامت سے پہلے برزخ میں ہونے والی آزمائش اور ہولناکیوں کے بدلے۔
8۔ قیامت کے ہولناکیوں اور اھوال کے بدلے۔
9۔ اولاد صالح کی دعا اور ان کے نیک اعمال کے بدلے۔
10۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ رحم فرمائے اور اپنی رحمت کے طفیل گناہگار کو معاف فرما دے۔
[أمراض القلوب وشفاؤها لابن تیمیہ ص: 57]

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-11), محمدخلیل (14-03-11), مرزا عامر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 10:17 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,153
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

عبداللٰہ بھائی، کیا دوسرے لوگوں کی دعاؤں سے گناہ کبیرہ بھی معاف ہوجاتے ہیں؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-03-11, 10:59 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,714
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسے پتا چلتا ہے کہ گناہ معاف ہوگیا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتے, کس, پہلے, والی, وسلم, لے, معاف, آزمائش, اپنی, ایمان, ایسا, اللہ, اسے, توبہ, تعالیٰ, دیتی, دوسرے, دعا, رسول, زندگی, طلب, عزوجل, صالح, صدور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آجکل معجزے نہیں ہوتے زارا شاعری اور مصوری 0 28-12-10 06:14 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
دو بہرے ایک بس میں سفر کر رہے ہوتے The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-10-09 11:50 AM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger