| آصف نذیر آصف ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر آصف نذیر آصف کی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جب ذہن الجھ سا جائے تو مجھے تم یاد کرلینا
اور کچھ سمجھ نہ آئے تو مجھے تم یاد کرلینا جب گزری یادوں سے تیری آنکھیں نم ہوجائیںتو پھر بوندیں گرنے سے پہلے مجھے تم یاد کرلینا کبھی نہ ہمت ہارنا تم پھر بھی ایسا کوئی کام سمجھو نہیں آسان تو مجھے تم یاد کرلینا کبھی نہ دکھ ملیں تم کو تیرے ساتھ سدا خوشیاں رہیں پھر بھی کمی آجائے تو مجھے تم یاد کرلینا جب دنیا کی دوڑ اور دھوپ میں چلتے چلتے تھک جاﺅ اور سایہ جب گھنا چاہو مجھے تم یاد کرلینا سب اپنے رشتے اپنے ہوں اور سچ ہوں سپنے سب تیرے پھر بھی کبھی من بوجھل ہو مجھے تم یاد کرلینا جب اتنی خوشیاں مل جائیں کہ سمجھ نہ آئے کیا مانگوں پھر اپنی دعاﺅں میں مجھے تم یاد کرلینا آصف نذیر آصف
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (16-11-08), J.S (16-11-08), nsa47 (17-11-08), Real_Light (23-10-08), ھارون اعظم (21-11-10), نیلم خان (04-09-11), محمدمبشرعلی (22-11-10), ابن جلال (16-11-08), ثانیہ (15-11-08), سلمان رومی (28-11-09) |
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-11-08 | J.S | بہت خوب ![]() |
50 |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,407
شکریہ: 128
39 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری ہے --------
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب اتنی خوشیاں مل جائیں کہ سمجھ نہ آئے کیا مانگوں
پھر اپنی دعاﺅں میں مجھے تم یاد کرلینا بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔شکریہ عدنان بھائی |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (20-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,677
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کبھی یاد نہیں کرے گی ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ
اور جاوید بھائی کون یاد نہیں کرے گی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,122
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,957
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب گرد کی مٹی میں کھو جائیں
ہمیں بھی یاد کر لینا |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, ہوتی, ہائی, کھو, کرے, گی, گرد, ھے۔, ھمیں, یحیٰی, لینا, مٹی, معلوم, اچھی, بھائی, تحقیق, ترمیم, دل, راہ, رشتے, سنا, شکریہ, شامل, شاعری, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|