واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > آصف نذیر آصف



آصف نذیر آصف ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر آصف نذیر آصف کی شاعری


میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-08, 12:16 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,160
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے

میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے

میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے
بیتا کل بھلادوں کیا سوچ رہا ہوں مدت سے
میں بدل گیا ہوں تھوڑا سا میں کیوں الجھا سا رہتا ہوں
میری سوچ میں کیسی سوچیں ہیں میں سوچ رہا ہوں مدت سے
میرے خواب ابھی تک خواب ہیں کیا ملیں گی ان کو تعبیریں
کیوں گزررہی ہے اس طرح میں سوچ رہا ہوں مدت سے
یہ امید من میں بس گئی کبھی نہ کبھی میرا یوں
خیال اسے بھی آئے گا میں سوچ رہا ہوں مدت سے
میرے حالات سے آصف سبھی تو آشنا اب ہیں
کیا بنے گا کوئی چارہ گر میں سوچ رہا ہوں مدت سے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (16-11-08), Real_Light (23-10-08), ثانیہ (15-11-08), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 15-11-08, 03:14 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,407
شکریہ: 128
39 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے

بہت اچھی شاعری ہے --------
ثانیہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-08, 10:57 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,160
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے

شکریہ ------------------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوفٹ ویر کی کے ساتھ wajee ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 07:47 PM
میں سوچتا ہوں بیٹھ کے بغور ان دنوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 4 09-06-10 06:22 PM
ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی عبدالقدوس خبریں 2 27-05-10 11:30 PM
مولانا حسن جان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک پاکستانی خبریں 0 16-09-07 01:56 PM
امریکہ نے بھارت کے ساتھ سول جوہری معاہدے پر نظرثانی سے انکار کر دیا: پاکستانی خبریں 1 19-08-07 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger