| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مزید معلومات کے لیے اس تنظیم کے کسی نمائندے سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کو اپنے گھر بار سے دور جانا ہی نہ پڑے اور آپ یہیں کوئی کام سیٹ کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (28-11-11) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا ایک بھائی دبئی میں ہوتا ہے اس کی سیلری 4000درھم ہے جبکہ جو ابوظبہی ڈیلما میں ہوتا ہے اس کی 4200ہے ۔ان کے تو صرف ویزٹ ویزے کے پیشے لگے تھے۔باقی انہوں نے خود ہی انٹرویو دے کر اچھی جاب تلاش کر لی تھی ویسے ہمارے وہاں بہت سے رشتہ دار ہے لیکن کوئی کسی کو نہیں پوچھتا۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔ www.sunnatscience.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جدہ سعودی عرب میںچار سال رہا ہوںآپ کوئی مدد کر سکتے ہیں ۔کیونکہ آپ کے نام کے ساتھ جدہ سعودی عرب لکھاہوا ہے۔میں آپ سے پیسے مانگوں گا نہ کچھ اور مجھے صرف انفارمیشن چاہیئے باقی میں دوڑ خود ہی لگا لوں گا۔
|
|
|
|
| آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-11-11) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری جان آزاد ویزہ کے لئے میں چار لاکھ کہاں سےلائوں۔میں تو ڈیڑھ لاکھ میں کام کروانا چاہتاہوں۔ورک پرمٹ ویزہ ہو۔اتنا مہنگامشورہ دینے کا شکریہ۔ؤ
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,489
کمائي: 118,375
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,660 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم برادر آپکے سارے مراسلے پڑھے روزگار نہ ہو تو بندے کی حالت کے ساتھ ساتھ دماغ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ھے، ہم سب کو آپ سے ہمدردی ھے مگر آپ جس کام پر زور دے رہے ہیں وہ قدرے مشکل اور ناممکن بھی ھے۔ 1- جس رقم میں آپ ویزہ چاہتے ہیں اس میں سعودی عرب و الامارات کا ویزہ نہیں ملتا۔ 2- آپکا بھائی سے بڑھ کر اور کون ہو سکتا ھے جو آپکا مدد گار ہو 42 سو درھم لینے کے بعد بھی یہ اس کے بس کی بھی بات نہیں۔ 3- آپ 4 سال سعودی میں مقیم رہے اگر کچھ کرنا ہوتا تو وہیں سے واپسی کا کہیں دوسری جگہ بندوبست کر کے پاکستان جاتے۔ 4- ابوظہبئی کا ویزہ سب سے مہنگا ھے اور پھر وہاں پر لیبر کا قانون بھی پورے عرب سے سخت ھے اس لئے اتنا مہنگا ویزہ لے کر وہاں کام دوسری جگہ کرنا بہت بڑا رسک ھے۔ 5- جتنی رقم میں آپ ویزہ چاہتے ہیں بہت مشکل ھے اس میں ویزہ حاصل کرنا۔ 6- اگر ایجنٹ بھی 2 لاکھ لے کر آپ کو 3 سال کا ویزہ بمعہ کام کے دلوا دے پھر بھی آپ ویزہ کی مدت میں 2 لاکھ کا قرض نہیں اتار سکتے کیونکہ پاکستان سے جو سپلائز ویزہ بمعہ کام پر باہر بھجواتے ہیں ان کا دکھاوے کا ایگریمنٹ 1200 سے 1800 کا ہوتا ھے اور ساتھ میں مزید سبز باغ بھی مگر وہاں جا کر لیبر ایگریمنٹ جب بنتا ھے تو وہ لیبر قانون کے مطابق کم از کم 600 کا ہوتا ھے اس سے قرض کی رقم ویزہ مدت میں پوری نہیں ہو گی۔ چوئس وہاں ہوتی ھے جہاں ذاتی فنانس خود کے پاس موجود ہو اس لئے اس وقت آپکے پاس موجود فنانس سے کوریا و ملیشیا پر کام بنتا ھے تو وہاں کا رخ کرنا ہی بہتر ھے۔ اور ہم سب کی دعائیں بھی آپکے ساتھ ہیں اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے آپکے لئے بھی بہتر راہ نکالے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-01-12 | آصف رضا | سب سے بہترین مشورہ دینے کا شکریہ۔ | 20 |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او یار دو لاکھ کیا چیز ہے چالیس ہزار میںبھی ویزہ مل جاتا ہے مگر کوئی دبئی یا سعودی عرب سے ویزہ بیجنے والا ہو۔کمپنی کا۔ ہر کوئی کھانے والا ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیونکہ, کوئی, کرے, کس, یاسر, والا, ورک, لگانے, لیبر, نیٹ, ملے, ممالک, مشورہ, اتنی, اعتمادی, بہتر, بھائی, بد, دوست, زیادہ, سرمایہ, سعودی, سعودیہ, عرب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم اپنے قاتلوں کو ووٹ دے کر خود اقتدار میں لاتے ہیں۔ | ارشد کمبوہ | خبریں | 0 | 19-06-11 06:43 PM |
| میں وہ ہوں جو آپ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ | ابن جلال | تعارف | 4 | 07-01-11 11:06 PM |
| چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 3 | 05-08-10 04:11 AM |
| گھر بیٹھے جاب کریں اور ہزاروں کمائیںٕٕٕٕٕٕ | راشد نیاز | آپکے کاروباری اشتہارات | 20 | 14-02-09 10:05 PM |