| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انہوں نے وہ کمپوزنگ یونیورسٹی ہی کے کسی ملازم سے کروائی تھی جس کو مقالے کی سیٹنگ تو دور کی بات ا ن پیج کا درست طریقہ سے استعمال بھی نہیں آتا تھا۔۔۔۔ ٹیب کی جگہ سپیس بار استعمال کی تھیں۔۔۔۔ اور عنوانات کو صفحہ کے درمیان میں کرنے کے لئے سپیس بار کا استعمال کیا گیا۔۔۔۔۔۔ اشعار کو برابر کرنے کے لئے بھی سپیس بار کا استعمال کیا گیا۔۔۔ اور تو اور صفحات کے نمبر مینول لگائے ہیں ہر ہر صفحہ پر جا کر نمبر لگائے تھے۔۔۔ جس کی وجہ سے بیشتر مقامات پر صفحات نمبر ایک جگہ پر ہی نہیں تھے۔۔۔ غرض میں نے مقالہ دیکھنا اور اس سے وقت پوچھا کہ آپ کتنا وقت دیں گے مجھے کام کے لئے تو وقت بھی انہوں نے کم بتایا دو دن وہ دینا چاہتے تھے جبکہ ایک ہفتہ انہوں نے صرف مقالہ دیکھانے میں مجھے لگا دیا تھا۔۔۔ میں نے دو دن تو نہیں تین دن کا وقت مانگا۔۔۔ اور کہا کہ میں اس سیٹنگ کے فی صفحہ کے آپ سے 18 روپے لوں گا۔۔۔ انہوں نے کہا بھائی یہ سارا مقالہ میں نے 15 روپے فی صفحہ میں کمپوز کروایا ہے۔۔۔ اور آپ صرف سیٹنگ کے18 روپے بتا رہے ہیں۔۔۔۔ میں نے کہا جی ہاں اور پھر کمپوٹر پر ان کو دکھایا کہ اس کام کی نوعیت کیا ہے۔۔۔۔ اور پھر یہ بھی بتایا کہ آپ نے 15 روپے میں صرف کمپوز کروایا ہے پرنٹ نہیں لیا۔۔۔۔ اور کمپوز بھی ان صاحب نے بیشتر وقت یونیورسٹی کے ٹام میں کیا ہے۔۔۔۔ جبکہ میں آپ کوپرنٹ بھی دوں گا۔۔۔۔ اور محنت بھی کروں گا۔۔۔۔۔ اور دکان کا کرایہ رخچہ بھی گھر کا خرچہ بھی یہاں سے ہی نکالنا ہے۔۔۔۔ الگ سے تنخواہ مجھے کوئی نہیں ملنی اچھے انسان تھے بار بار آنے جانے سے گپ شپ بھی ہو گئی تھی اس لئے انہوں نے صاف صاف کہہ دیا کہ کام تو میں نے آپ سے ہی کروانا ہے۔۔۔ اور پیسے بھی اپنی مرضی کے دینے ہیں۔۔۔۔ خیر لے دے کے بعد 14 روپے میں بات ہو گئی۔۔۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سستے کے چکر میں انہوں نے ایک اناڑی سے کام کروایا۔۔۔ کام خراب بھی ہوا۔۔۔ مقالہ رجیکٹ بھی ہوا۔۔۔ وقت بھی لگا۔۔۔ پریشانی اور خواری الگ برداشت کرنا پڑی۔۔۔۔ اور نتیجہ یہ نکلا کہ 15+14=24 روپے تک بات پھر چلی گئی۔۔۔۔۔ تو اس سے بہتر نہیں تھا کہ کسی تجربہ کار سے کام کرواتے اور ایک ہی دفعہ اتنی قیمت پر راضی ہو جاتے جس میں دونوں کا فائدہ ہوتا۔۔۔۔۔ لیکن عموما کمپوزنگ کرانے والے لوگ ایسا کرتے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔ میرے اس حوالے سے متعدد تجربات رہے ہیں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), گلز (26-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), احمد بلال (13-11-10), رفیع انجم (20-11-11) |
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ویسے آپ نے تو بڑی حیرت انگیز بات بتائی ہے۔ میں الحمد اللہ بہت زیادہ تو نہیں لیکن اچھا کام کرلیتا ہوں۔ خاص طور پر آپ نے جو بات ٹیب کی بجائے سپیس استعمال کرنے والی بتائی، یہ تو لگتا ہے کوئی کام سیکھ رہا تھا جس نے یہ مکالہ کمپوز کیا ہے۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), گلز (08-02-12), محمدمبشرعلی (22-11-10), ابوسعد (19-11-11), احمد بلال (13-11-10), رفیع انجم (20-11-11), شمشاد احمد (12-11-10) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
PROIUB بھائی ہم نے بھی اپنے فائنل پروجیکٹ کی رپورٹ تیاد کروانی ہے۔ آپ بتائیں ہم سے کیا لیں گے؟؟ 150-200 صفحات کی ہو گئی تقریبا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
معذرت کے ساتھ بھیا! آجکل میرے پاس کافی زیادہ کام ہے ایک کتاب کمپوز کررہا ہوں جو کہ ان صاحب کو بہت جلدی چاہیے۔آپ بازار سے کروالیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), احمد بلال (13-11-10), رفیع انجم (20-11-11), شمشاد احمد (13-11-10) |
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں بہت جلدی نہیں ۔ ابھی تو میٹیریل اکٹھا کر رہے ہیں۔ آپ کب تک فارغ ہو جائیں گے؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
ایک کتاب ہے اور اس کا پہلی جلد ابھی مکمل ہوئی ہے۔ جبکہ وہ تو7جلدیں مکمل کرانا چاہتا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رننگ كمپوزنگ كا كام ہے يا فارمولے ، ٹيبل، چارٹس وغيرہ كا بھي ہے۔۔ اگر ہے تو كتنا۔
اور كام كرنے كے لئے آپ كتنا وقت دے سكتے ہيں۔ |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی فارمولے تو کم ہی ہوں کے۔ چند ایک۔ رننگ انگریزی کہ سکتے ہیں لیکن 150 صفحات میں بہت ساری تصاویر آئیں گئی جس سے ٹائپنگ کافی کم ہو جائے گی۔ کیونکہ ہمارا پراجیکٹ امج پروسیسنگ پہ ہے۔
کتنی تصاویر آئیں گی یہ تو ڈیٹا کلیکٹکرنے کے بعد پتا چلے گا۔ اور ٹائم آپکو 7 سے 10 یا 12 دن بھی دیا جا سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چليں ٹھيك ہے۔۔۔۔ آپ ڈيٹا جمع كريں۔۔۔۔ پھر وقت پر ديكھتے ہيںكيا ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#42 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 24
کمائي: 800
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس کمپوزنگ کا کافی کام ہے اور میں خود بھی کمپوزنگ دس سال سے کررہاہوں اب کام زیادہ ہوجانے کی وجہ سے مدد گار کی ضرورت ہے اگر کہی کمپوزنگ کرنا چاہے یا کمپوزنگ کروانا چاہے تو بندہ ھاضر ہے میری یاھو آی ڈی Sirajkb@yahoo.com
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سراج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), گلز (08-02-12), محمدمبشرعلی (22-11-10), رفیع انجم (20-11-11), شمشاد احمد (22-11-10) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ كہاں ہوتے ہيں۔۔۔۔اور آپ كے پاس كمپوزنگ كا كس قسم كا كام ہوتا ہے۔۔۔۔أور اگر آپ كے ساتھ مل كر كوئي كام كرناچاہے تو اس كا طريقہ كار اور پيكيج كيا ہو گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#44 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی صاحب۔۔۔۔آپ تو ما شاءاللہ بہت ہی co-operative یعنی تعاون کرنے والے بندے ہیں۔۔۔کیا مجھے بھی کوئی تجویز بتا سکتے ہیں۔۔میرا مطلب ہے کہ میں اب ریٹائرمنٹ کے قریب ہوں۔۔۔تو ریٹائر منٹ کے بعد میں کیا یہ کام کر سکتا ہوں؟۔۔بس میں یہاں پاک نیٹ پر ہی لکھتا ہوں۔اور کوئی تجربہ نہی ہے۔۔۔۔۔۔والسلام
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میں بھی اردو اور انگلش کمپوزنگ کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں ۔میں نے الخیر یونیورسٹی میں دو سال کمپوٹرآپریٹر کام کیا ہے ۔آج کل کام کی تلاش میں ہوں ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ Last edited by محمد یاسرعلی; 29-11-10 at 10:25 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں۔۔, ہاتھ, گھریلو, گذارش, پیش, لیکن, مدد, اپنی, اللہ, السلام, انگلش, بیٹھ, بعض, تجارت, ترک, تعاون, جن, حضرات, خواتین, ذمہ, رابطہ, زمانے, سفید, شوہر, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی ایچ پی (تعارف ) | ابرارحسین | php پروگرامنگ | 34 | 16-09-10 12:17 PM |
| الیکشن کمیشن سابق آر پی او گوجرانوالہ کو تعریفی خط لکھے گا | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-08-10 03:03 AM |
| ::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 12:09 PM |
| ::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 12:00 PM |