واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 01:44 PM   #91
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں ایک اسکینر ایسا ہے جس سے اگر آپ اسکین کرتے ہیں تو اس کو آپ اپنی مرضی کے فارمیٹ میں سیو کر سکتے ہیں
کیا اس کے استعمال سے یہ کام زیادہ آسان نہیں ہو جائے گا؟
یا پھر پی ڈی ایف تو ورڈ کنورٹر ہو تو بھی شاید آسانی ہو جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-11, 01:58 PM   #92
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کو کس براوزر میں یہ مسئلہ آرہا ہے میرے پاس فائر فاکس ہے اسمیں تو کوئی پرابلم نہیں
Opera......................
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 12:37 AM   #93
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
میں کافی عرصہ سے کمپوذنگ کا کام ایک پروفیشنل کمپوذر سے کروا رہا ہوں‌
اے فور پیج سائز 1 مارجن 14 ٹیکسٹ سائز جمیل نوری نستعلیق فونٹ اگر کوئی ہیڈنگ ہو تو اس کا سائز20 میں اس کو پی ڈی ایف فائل دیتا ہوں
کمپوذنگ مع پروف ریڈنگ 30 روپے چارج کررہا ہے۔اگر اس سے کم میں‌کوئی آفر ہے تو میرے پاس بہت کام ہے
میں بھی امیدوار ہوں، جہاں تک فی صفحہ چارج کا معاملہ ہے، مجھے تو اس بارے میں ککھ وی علم نہیں، البتہ میں یہ کام کرنا چاہوں گا۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (23-11-11), ابن آدم (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:20 AM   #94
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
میں بھی امیدوار ہوں، جہاں تک فی صفحہ چارج کا معاملہ ہے، مجھے تو اس بارے میں ککھ وی علم نہیں، البتہ میں یہ کام کرنا چاہوں گا۔ ۔ ۔
فی الحال تو ایکسٹو بھائی سبقت لے گئے ہیں‌۔
مزید ضرورت محسوس ہوئی تو آپ سے رابطہ کروں‌گا
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (23-11-11), ایکسٹو (23-11-11), عبیداللہ عبید (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:14 AM   #95
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس كو كہتے ہيں پہلے آئيے پہلے پائيے۔۔۔۔۔

مبارك ہو ايكسٹو بھائي صاحب۔۔۔۔۔ كميشن صاحب دھأگہ كے ليے نكال ليجئے گا۔۔۔۔ آخر كو زرداري دور ہے بھائي

ابن آدم بھائي آپ بھي خيال كيجئے گا كہ كس كا دور چل رہا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:33 AM   #96
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,160
شکریہ: 882
1,249 مراسلہ میں 2,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
فی الحال تو ایکسٹو بھائی سبقت لے گئے ہیں‌۔
مزید ضرورت محسوس ہوئی تو آپ سے رابطہ کروں‌گا
ہاں شمشاد بھائی اور ابن آدم صاحب ! چونکہ یہ تھریڈ کام کے حصول اور اس میں مشکلات کے حل کے بارے میں ہے لہذا اصول " پہلے آئیے ، پہلے پائیے " ہونا چاہیے ۔

جو پہلے درخواست دے اسے پہلے آفر کیا جائے ، اس سے بات نہ بنے یا وقت نہ ہو وغیرہ تو پھر دوسرے کو پیشکش کی جائے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:52 AM   #97
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
فی الحال تو ایکسٹو بھائی سبقت لے گئے ہیں‌۔
مزید ضرورت محسوس ہوئی تو آپ سے رابطہ کروں‌گا
کوئی بات نہیں، مجھے انتظار رہے گا، ، ایکسٹو بھائی اب ممبران کو اس کام پہ مت لگائے گا، ویسے بھی آپ کو دانش منزل میں ویلے بیٹھنے کی عادت ہوگئی ہے، چلو یہ اچھا ہے آپ کوکچھ ہاتھ پاؤں مارنے کا موقع ملا ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (23-11-11), شمشاد احمد (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 01:49 PM   #98
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اس كو كہتے ہيں پہلے آئيے پہلے پائيے۔۔۔۔۔

مبارك ہو ايكسٹو بھائي صاحب۔۔۔۔۔ كميشن صاحب دھأگہ كے ليے نكال ليجئے گا۔۔۔۔ آخر كو زرداري دور ہے بھائي:d

ابن آدم بھائي آپ بھي خيال كيجئے گا كہ كس كا دور چل رہا ہے۔۔۔
کسی نے سچ ہی کہا ہے :عوام اپنے حکمران کے دین پر ہوتے ہیں ۔۔( یہ آج پتا چلا....)


پوسٹ نمبر 77 میں ، میں نے جس کمیشن کا وعدہ کیا تھا ۔وہ ضرور ملے گا آپکو
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا

Last edited by ایکسٹو; 23-11-11 at 01:57 PM.
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 01:55 PM   #99
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کوئی بات نہیں، مجھے انتظار رہے گا، ، ایکسٹو بھائی اب ممبران کو اس کام پہ مت لگائے گا، ویسے بھی آپ کو دانش منزل میں ویلے بیٹھنے کی عادت ہوگئی ہے، چلو یہ اچھا ہے آپ کوکچھ ہاتھ پاؤں مارنے کا موقع ملا ہے
میں کافی عرصے سے ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھا تھا ۔ شکر ہے اب ہاتھ پیر کھولنے کا موقع ملا ہے ۔ اگر چہ مشن خطرناک ہے مگر بہادر انسان میدان سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ویسے بھی "سیکرٹ سروس " کی عزت کا مسئلہ ہے
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (25-11-11), حیدر (23-11-11), شمشاد احمد (23-11-11)
کمائي نے ایکسٹو کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-11-11 حیدر میں کافی عرصے سے ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھا تھا ۔ شکر ہے اب ہاتھ پیر کھولنے کا موقع ملا ہے.. Allah apko kamyaab karey, Ameen 10
پرانا 23-11-11, 04:39 PM   #100
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,160
شکریہ: 882
1,249 مراسلہ میں 2,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناظمِ اعلیٰ حیدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ باد

( سب بولو اور زور سے بولوکیونکہ حاتم طائی کے قبر کو لات مارکر ایکسٹو کو دس پوائنٹ عطیہ کیے )
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (23-11-11), ایکسٹو (23-11-11), شمشاد احمد (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 07:16 PM   #101
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
کسی نے سچ ہی کہا ہے :عوام اپنے حکمران کے دین پر ہوتے ہیں ۔۔( یہ آج پتا چلا....)


پوسٹ نمبر 77 میں ، میں نے جس کمیشن کا وعدہ کیا تھا ۔وہ ضرور ملے گا آپکو
چلو پتہ چل گيا ہے تو حصہ بقد جثہ سائڈ پر ركھ دينا۔۔۔۔ باقي پوسٹ 77 والا كميش اگر دل سے ديا جائے۔۔۔ تو زہے نصيب اور كيا چاہے۔۔۔

ہميں دونوں ہي مطلوب ہيں۔۔۔ ۔۔۔ سب چلے گا۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (27-11-11)
جواب

Tags
ہیں۔۔, ہاتھ, گھریلو, گذارش, پیش, لیکن, مدد, اپنی, اللہ, السلام, انگلش, بیٹھ, بعض, تجارت, ترک, تعاون, جن, حضرات, خواتین, ذمہ, رابطہ, زمانے, سفید, شوہر, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی ایچ پی (تعارف ) ابرارحسین php پروگرامنگ 34 16-09-10 12:17 PM
الیکشن کمیشن سابق آر پی او گوجرانوالہ کو تعریفی خط لکھے گا گلاب خان خبریں 0 27-08-10 03:03 AM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:09 PM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger