واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


آن لائن ٹریڈنگ /فاریکس/اسٹاک مارکیٹ متوجہ ہوں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 08:51 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آن لائن ٹریڈنگ /فاریکس/اسٹاک مارکیٹ متوجہ ہوں۔

آن لائن ٹریڈنگ /فاریکس/اسٹاک مارکیٹ متوجہ ہوں۔

میں بہت سی معلومات دوسروں سے شیئر کرنا چاہتا تھا تو ایسے میں میرا یہ مسئلہ پاک نیٹ کے پاکیزہ ماحول ایک فیملی بلاگ نے حل کر دیا ۔
ہر اتوار کو روزنامہ جنگ میں ایک کلاسیفائیڈ اشتہار آتا ہے۔شاید کوئی ٹرائی کرنا چاہتا ہو۔
آن لائن ٹریڈنگ /فاریکس/اسٹاک مارکیٹ
میں دلچسپی رکھنے والےحضرات (خصوصا جو نقصان اٹھا چکے ہوں)کے لئے سنہری موقع ماہانہ ٪5تا ٪15تک منافع نقصان بزمہ کمپنی رابطہ نمبر -8808362-0322
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:57 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,714
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرنا کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 12:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفصیلات بتائی جائیں کہ کرنا کیا ہو گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 01:19 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كرنا كيا ہو گا؟؟؟

يہي بتانے كے ليے تو فون نمبر ديا ہے۔۔۔

ويسے اگر كوئي عمومي كرنے كا كام ہے تو اس كي تفصيل فورم پر ہي پيش كر ديني چاہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (19-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:32 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كرنا كيا ہو گا؟؟؟

يہي بتانے كے ليے تو فون نمبر ديا ہے۔۔۔

ويسے اگر كوئي عمومي كرنے كا كام ہے تو اس كي تفصيل فورم پر ہي پيش كر ديني چاہے۔۔۔
میرے جواب سے پہلے جواب دینے کا شکریہ ۔شمشاد بھائی۔
میں نے تو یہ اشتہار نوائے وقت سے لیا ہے ۔آپ موبائل نمبر پر کا ل کریں معلومات لیں اور ہم سے بھی شیئر کریں۔میرے پاس تو اکثر پیسے ہوتے ہی نہیں ۔نہیں تو کال کر کے پوچھ لیتا اور آپ کو بھی بتا دیتا۔میں تو معلومات دے رہا تھا میں کوئی ان کا ایجنٹ تھوڑا ہی ہوں۔خود ہی فون کر کے پوچھ لیں۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:51 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,276
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابن آدم یہ کام گزشتہ کئی برسوں سے کر تے آرہے ہیں
میرے خیال سے اس میں شئیرز خریدتے ہیں اور اچھا موقع آنے پر بیچ دیتے ہیں یا پھر سونا یا لکڑی یا چاندی خریدی اور بیچی جاتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (19-11-11), آصف رضا (19-11-11), ابن آدم (19-11-11), حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:55 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ابن آدم یہ کام گزشتہ کئی برسوں سے کر تے آرہے ہیں
میرے خیال سے اس میں شئیرز خریدتے ہیں اور اچھا موقع آنے پر بیچ دیتے ہیں یا پھر سونا یا لکڑی یا چاندی خریدی اور بیچی جاتی ہے
آپ بالکل سو فی صد صحیح کہہ رہے ہیں مگر میں صرف اتنا ہی جانتا ہوں جتنا آپ نے کہا باقی یہ کہ موبائل میں فری منٹس ہو تو آپ کال کر کے پوچھ کر ہمیں اپنی معلوما ت شیئر کر دیں ۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:04 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,276
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
آپ بالکل سو فی صد صحیح کہہ رہے ہیں مگر میں صرف اتنا ہی جانتا ہوں جتنا آپ نے کہا باقی یہ کہ موبائل میں فری منٹس ہو تو آپ کال کر کے پوچھ کر ہمیں اپنی معلوما ت شیئر کر دیں ۔
دوستے جانتے ہیں کہ مجھے موبائل فون رکھنے اور بالخصوص سُننے سے سخت نفرت ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:22 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,298
کمائي: 94,593
شکریہ: 52,338
11,093 مراسلہ میں 35,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دوستے جانتے ہیں کہ مجھے موبائل فون رکھنے اور بالخصوص سُننے سے سخت نفرت ہے
یعنی صرف سُنانے سے دلچپسی ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (19-11-11), رضی (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 10:41 AM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اس کے لئے بہت بڑے دل گردے اور ہیوی انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے۔لیکن اکثر پاکستانی اس کو جوا سمجھ کر ٹریڈ کرنے کی بجائے تھوڑے سے پیسوں‌سے قسمت آزمائی کی کوشش کرتے ہیں‌اور نتیجہ میں‌اپنی تمام رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (21-11-11), حیدر (19-11-11), عبدالقدوس (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 11:37 AM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,714
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 11:41 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کوئی فون نہیں کرے اور نہ معلومات ملیں گی، نتیجتا یہ تھریڈ بھی دیگر بے شمار تھریڈز کی طرح کہیں دب کر رہ جائے گا
اس لیے اس پر ابھی سے انا للہ پڑھ لیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (21-11-11), حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 11:49 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,276
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
اس کے لئے بہت بڑے دل گردے اور ہیوی انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے۔لیکن اکثر پاکستانی اس کو جوا سمجھ کر ٹریڈ کرنے کی بجائے تھوڑے سے پیسوں‌سے قسمت آزمائی کی کوشش کرتے ہیں‌اور نتیجہ میں‌اپنی تمام رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
اپنے تجربات، کام کرنے کا طریقہ اور رسک فیکٹرز یہاں لکھ دیں تو نوازش ہوگی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (20-11-11), حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 12:15 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,298
کمائي: 94,593
شکریہ: 52,338
11,093 مراسلہ میں 35,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کال ناٹ چُکنگ۔
سو میں بری الذمہ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (20-11-11), ابرارحسین (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 10:31 AM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اپنے تجربات، کام کرنے کا طریقہ اور رسک فیکٹرز یہاں لکھ دیں تو نوازش ہوگی
تجربات تو بہت زیادہ ہیں‌جن کا احاطہ یہاں‌شائد ناممکن ہو البتہ چند بنیادی باتیں‌لکھ رہا ہوں

1-رقم آپ کی ذاتی ہو قرض‌لے کر یا کسی کی رقم میں‌حصہ دار بن کر ٹریڈنگ کرنے کی کوشش مت کریں۔

2-اسٹاک شئیرز مثلا ایس اینڈ پی،ڈاؤ جان،نکی،نیسڈیک وغیرہ میں‌ٹریڈ مت کریں‌کیوں‌ان میں‌سور اور شراب کی کمپنیوں‌کے شئیرز بھی شامل ہوتے ہیں‌ اور پھر ان کا ریٹ کم یا زیادہ کرنے میں‌چند افراد یا اداروں‌کا ہاتھ ہوتا ہے۔

3-کرنسیز مثلا یورو،پونڈ،ین وغیرہ میں‌ٹریڈ سے بھی گریز کریں‌کیوں‌کہ ان میں‌اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ہوتا ہے جس میں‌متعلقہ ملک کے معاشی اور معاشرتی حالات کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے ہاں‌اگر آپ کے پاس کم سے کم پچاس ہزار ڈالر کی انویسٹ منٹ موجود ہے تب آپ اس سے اچھا خاصا منافع کما سکتے ہیں

4-اپنی ساری پائی پونجی کو اس کام میں‌لگانے کی غلطی مت کریں‌بلکہ اپنے کل اثاثے کا تیس فیصد سے زیادہ اس میں‌انویسٹ مت کریں کیوں‌کہ سارے انڈے ایک ہی پلیٹ‌میں‌رکھنا مناسب نہیں۔

5-ہمیشہ ایسی چیز ٹریڈ کرنے کی کوشش کریں‌جس کا کوئی وجود ہو مثلا کروڈ آئل،سونا،چاندی،تانبہ،پلاٹ ینم،پلاڈیم،لمبر،کیٹل،کاٹن ،کافی،کوکا،گندم،چاول ،شوگر وغیرہ وغیرہ

6-ہمیشہ ایسی کمپنی کو ترجیح‌دیں‌جو سویپ(سود)فری اکاؤنٹ مہیا کرتی ہو یوکے بیس تقریبا تمام کمپنیز مسلم اکاؤنٹ کی سہولت دیتی ہیں‌جو کہ سویپ فری ہوتا ہے

7-سیکھ کر ٹریڈ‌کریں‌کبھی بھی ٹریڈ کرکے سیکھنے کی کوشش مت کریں

8-آپ کے اکاؤنٹ میں‌جتنی رقم موجود ہے صرف اتنا سامان خریدیں کسی بھی چیز کی ویلیو کبھی زیرو نہیں‌ہوسکتی اس سے ممکن ہے آپ کو نقصان بھی لیکن کبھی ایسا نہیں‌ہوگا کہ آپ کی تمام رقم ہی ختم ہوجائے۔

9-فایکس ٹریڈنگ کو فل ٹائم جاب مت بنائیں-

10-دنیا کے حالات واقعات سے مستقل باخبر رہیں-

11-خود ٹریڈنگ کریں‌کسی سے اپنا اکاؤنٹ مینج کروانے کی غلطی مت کریں‌ جو درد آ پ محسوس کرسکیں‌گے کوئی دوسرا نہیں

12-ہمیشہ بااعتماد بروکر کا انتخاب کریں

اس کے علاوہ بھی کوئی سوال ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-11-11), ابرارحسین (20-11-11), راجہ اکرام (20-11-11), رضی (20-11-11), عبدالقدوس (20-11-11)
جواب

Tags
فیملی, ہوں۔, کوئی, کمپنی, پاک, نیٹ, نقصان, چاہتا, موقع, منافع, مارکیٹ, مسئلہ, معلومات, آن لائن ٹریڈنگ, آتا, اٹھا, اتوار, اشتہار, بلاگ, جنگ, حل, دوسروں, دلچسپی, رکھنے, رابطہ, سنہری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کے ممبران متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل سالگراہیں 16 18-11-11 01:32 PM
نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر چاہیے اسلام آباد میں محمدخلیل نوکری کی آفر 7 17-06-11 10:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger