واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


آپکے کاروباری اشتہارات فورم کے قوانین

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-07, 04:36 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,276
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپکے کاروباری اشتہارات فورم کے قوانین

آپکے کاروباری اشتہارات فورم کے قوانین

1۔ اپنے کاروبار کے بارے میں تعارف دینا ضروری ہے
2۔ اپنی پراڈکٹ کے بارے میں مکمل آگاہی اور تعارف دینا ہوگا۔
3۔ اپنی پراڈکٹ کی قیمت اپنے پیغام میں‌ ضروری لکھنا ہو گی۔
4۔ ڈیجیٹل سروس ہونے کی بناء‌پر، قمیت میں کمی یا بیشی ہونے کی صورت میں اطلاع دینا لازم ہے۔
5۔ شکایت کی صورت میں ہمارے ایکسپرٹ کو اپنی کلارینس کروانا لازم ہوگی۔ بصورت دیگر آپکو فورم سے نکال دیا جائے گا۔
6۔ بہترین اور verified سیلر کے لیے اپنے پرڈاکٹ کو ایک کم از کم ایک بار انتظامیہ کے منتخب اراکین کو اپنی سروس کے بارے میں مکمل آگاہی دینا ہوگی۔
7۔ آپنا فون نمبر یا برقی رقعہ (E-Mail ) کا پتا ضرور دیں۔ اپنی سائٹ‌کا لنک دینے سے گریز کریں۔
8- یہ سروس کاروباری اشتہارات کے لیے ہے اگر اپ کا بزنس ویب کے ذریعے سے ہے اور اپ اپنی سائٹ کے ذریعے کچھ بیچ رہے ہیں تو اپنی سائٹ کا لنک بھی دیں۔ لیکن اگر اپ صرف اپنی سائٹ کی تشہیر ہی کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹس کے تعارف والے متعلقہ سیکشن میں جائیں۔ فورمز کے کاروباری اشتہارات والے سیکشن سے ایسے تعارف فورا ختم کر دیے جاتے ہین۔
9۔ فورمز ڈاٹ‌کام ڈاٹ پی کے، ایک فیملی فورم ہیں۔ کسی بھی غیر اخلاقی چیز کی تشہیر یاں غیر اخلاقی تصویر کی تشہیر سے پرہیز کریں۔ ایسا مواد مت ڈالیں جو کہ آپ کی ماں اور بہن بھی دیکھنے سے عار محسوس کرے۔

قانون سب کے لیے ایک ہی ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ قانون کا احترام کریں اور اگر کسی کو قانون کی خلاف ورزی کرتا ہوا پائیں‌تو اس کی شکایت درج کروائیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (05-11-08), نوید قریشی (05-12-07), منتظمین (22-11-07), محمدعدنان (22-11-07), مسٹر رائٹ (23-11-07), رفیع انجم (01-08-10), شاہ جی 90 (23-10-10)
پرانا 23-11-07, 11:18 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے کاروباری اشتہارات فورم کے قوانین

بہت ہی زبردست آئیڈیا ہے،

اس میں ایک چیز کا اگر اور اضافہ کر دیا جائے تو بہتر ہو گا کہ ایک پروڈکٹ یا سروس مثال کے طور پر 500 کی ہے تو فورم ممبرز کو وہ خصوصی رعایت کے ساتھ ملے گے۔

کیا خیال ہے؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (01-08-10)
پرانا 24-11-07, 09:36 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,160
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکے کاروباری اشتہارات فورم کے قوانین

بالکل مسٹر رائیٹ بھائی آپ نے درست فرمایا کہ فورم ممبرز کو وہ چیز سستی ملے
محمدعدنان آف لائن ہے  
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (01-08-10)
پرانا 24-11-07, 10:48 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے کاروباری اشتہارات فورم کے قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بہت ہی زبردست آئیڈیا ہے،

اس میں ایک چیز کا اگر اور اضافہ کر دیا جائے تو بہتر ہو گا کہ ایک پروڈکٹ یا سروس مثال کے طور پر 500 کی ہے تو فورم ممبرز کو وہ خصوصی رعایت کے ساتھ ملے گے۔

کیا خیال ہے؟؟
یہ ایک اچھی تجویز ہے لیکن اسپر عمل تو تبھی ہو سکتا ہے اگر بیچنے والا ایسی کوئی آفر دے تو۔۔۔۔۔
ابھی تک تو کسی نے اپنی پراڈکٹ کی تشہیر بھی نہیں کی ہے۔۔۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
اویسی (07-03-12), رفیع انجم (01-08-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورمز, ویب, مکمل, ماں, انتظامیہ, بہترین, بھائی, تعارف, تصویر, جواب, خلاف, خصوصی, درخواست, صرف

« - | ریٹج زون »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger