واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


اردو، عربی انگلش ٹائپنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-10, 02:34 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو، عربی انگلش ٹائپنگ

اردو، عربی انگلش ٹائپنگ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:

جناب میں ایک ٹائپسٹ ہوں‌، جو کہ فری لانس ٹائپنگ کرتا ہوں، اور اس وقت نیٹ پر ٹائپنگ کی تلاش میں سرگرداں‌رہتا ہوں، چند ایک فری لانس سائٹ پر رجسٹرڈ بھی ہوا، لیکن وہاں‌تمام چیزیں خالص انگلش میں‌ہونے کے سبب کامیاب نہ ہو سکا۔

بہرحال اگر کوئی صاحب ٹائپنگ وغیرہ کے ادارے سے منسلک ہوں‌یا جانتے ہوں‌کہ فری لانس ٹائپنگ میں کس طرح‌حاصل کر سکتا ہوں تو وہ میری مدد فرمائیں۔

مزید اگر آپ کے خود کے پاس کوئی کام ہو تو میری خدمات حاصل کریں۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

Moderated Message:

جو بھائی علامہ صاحب کی آفر سے فائدہ اُٹھانا چاہیں‌وہ اُن سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں۔
دیگر ممبران اپنی خدمات کے لیئے نیا تھریڈ بنائیں۔
شکریہ!

Last edited by عبدالقدوس; 12-10-10 at 06:38 AM.
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), کنعان (12-10-10), محمدمبشرعلی (11-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 02:40 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی خدمات کے چارجز کیا ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-10-10)
پرانا 11-10-10, 02:49 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,669
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ایک A4 یا Legal پیچ کی ان پیج میں‌ٹائپنگ کرنے کے کیا چارجز لیں‌گے۔
فونٹ سائز کیا ہوگا۔
وغیرہ وغیرہ
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 02:58 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے فور سائز ایم ایس ورڈ ڈیفالٹ پیج فارمیٹنگ میں 14 فونٹ سائٹ جمیل نستعلق فونٹ، مین ہیڈنگ سائز 22،سب ہیڈنگ سائز 20، 40 روپے فی صفحہ
اے فور سائز ان پیج ڈیفالٹ پیج فارمیٹنگ میں 14 فونٹ سائٹ نوری نستعلق فونٹ، مین ہیڈنگ سائز 22،سب ہیڈنگ سائز 20، 45 روپے فی صفحہ
ان پیج کا ڈیفالٹ پیج ورڈ کے ڈیفالٹ پیج سے بڑا ہوتا ہے۔ یعنی ورڈ میں سائیڈ میں‌مارجن زیادہ چھوڑا گیا ہے، اور ان پیج میں کم۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), گلز (26-11-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 03:07 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ گورکھ دھندا اپنے بس سے باہر ہے۔ عبداللہ ناول دیکھیں مکمل چارجز کیا ہوں گے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), فیصل ناصر (11-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 03:10 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,490
کمائي: 118,376
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,660 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم محترم

آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کونسے ملک کے کونسے شہر میں ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 08:33 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عبداللہ ناول کہاں‌ہے؟
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 08:49 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایڈ ہم نے لگایا اپنے لیے کام کے لیے اور مدد اپنے لیے طلب کی، لیکن یہاں‌تو اور ہی لوگ آگئے، اپنے اپنے لیے کام کی تلاش میں، اور مجھے تو بھول ہی گئے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), کنعان (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 09:41 PM   #9
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,745
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علامہ مراسلہ دیکھیں
ایڈ ہم نے لگایا اپنے لیے کام کے لیے اور مدد اپنے لیے طلب کی، لیکن یہاں‌تو اور ہی لوگ آگئے، اپنے اپنے لیے کام کی تلاش میں، اور مجھے تو بھول ہی گئے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 11:19 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسےیہ کام تو میں بھی کررہا ہوں، یہاں سے ایک رسالہ نکلتا ہے "سہ ماہی جستجو" اس کی ایڈیٹنگ میں کررہاہوں،لیکن ۔۔۔فری میں !!!
ویسے میرا نہیں اندازہ تھا کہ یہ کام اتنی قیمت میں کیا جاتا ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 04:36 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,490
کمائي: 118,376
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,660 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علامہ مراسلہ دیکھیں
ایڈ ہم نے لگایا اپنے لیے کام کے لیے اور مدد اپنے لیے طلب کی، لیکن یہاں‌ تو اور ہی لوگ آ گئے، اپنے اپنے لیے کام کی تلاش میں، اور مجھے تو بھول ہی گئے۔
السلام علیکم

میں آپکی فیور میں ہوں،

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 05:41 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,276
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے اس مراسلہ سے علامہ صاحب کے مراسلہ کے علاوہ باقی افراد کی آفرز کو ڈیلیٹ کردیا جائے یا الگ سے مضمون بنادیا جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), کنعان (12-10-10), گلز (26-11-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 06:31 AM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,669
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو بھائی علامہ صاحب کی آفر سے فائدہ اُٹھانا چاہیں‌وہ اُن سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں۔
دیگر ممبران اپنی خدمات کے لیئے نیا تھریڈ بنائیں۔
شکریہ!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (15-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 06:44 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‌چلو بھائی یہ بھی درست ہے۔۔۔۔۔ ہم نے تو یوں ہی ‌چلتے ‌چلتے کہہ دیا تھا علامہ صاحب کی روزی روٹی پر معاذ اللہ ہاتھ صاف کرنے کی کوئی نیت نہیں تھی۔۔۔وہ دل پر مت لیں۔۔۔۔ یہ نصیب کے کھیل ہیں۔۔۔۔ تھریڈوں اور پوسٹوں سے نہیں جیتے جاتے۔۔۔۔۔۔ یہاں پاک نٹ پر لکھا دیکھا تبصرہ کر دیا۔۔۔

باقی میرا خیال تو ہمیشہ سے یہ ہی ہوتا ہے کہ ایک موضوع سے متعلق زیادہ سے زیادہ کمنٹس ایک ہی جگہ ہوں تو ا‌چھا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن اگر انتظامیہ کی پالیسی یہی ہے کہ جگہ جگہ ہوں تو ہمیں کیا اعتراض ہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), گلز (26-11-10), ابرارحسین (12-10-10), شاہ جی 90 (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 10:54 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم محترم

آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کونسے ملک کے کونسے شہر میں ہیں۔

والسلام
جناب میں‌کراچی میں رہائش پذیر ہوں۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-10-10)
جواب

Tags
ہوں،, فری, کوئی, کامیاب, کریں۔, کرتا, کس, پاس, وقت, وغیرہ, لیکن, نیٹ, چیزیں, چند, مدد, مزید, اللہ, السلام, انگلش, ادارے, تلاش, خود, خدمات, سبب, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باگو، ایک وفادار جانور عبداللہ حیدر اپکے کالم 3 01-02-11 01:27 PM
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
مبارک ہو، آپ کا انعام نکلا ہے! ھارون اعظم عمومی بحث 0 27-02-10 11:37 AM
کدو، سائنس اور صحت wajee گپ شپ 2 06-09-09 04:46 PM
جہاز کو بچائو، دھکا لگائو ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger