| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم !
دوستو کیا حال ھے؟ اُمید ھے کہ سب ٹھیک ہوں گے میرے اللہ کے کرم سے۔ آج میں آپکو مکمل طور پر اسلامی موبائیل کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو کہ مجھے بھی ایک/دو دن پہلے معلوم ہوا ہے۔ جی ہاں !تو یہ ہے اقراء اسلامک موبائیل۔ یہ موبائیل اگلے ماہ یعنی جون میں پاکستان میں لانچ ہو رہا ہے۔اس موبائیل کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں موبائیل کے ساتھ ساتھ قرآن،اذان،الارم،اور قبلہ نما بھی ہے اور مزے کی بات یہ کہ اس کاٹاک ٹائم 15 دن ہے اور سٹینڈبائے ٹائم 25 دن ہے۔ اس کے بنانے والوں نے اس میںکیمرہ نہیں دیا کیوں کہ کیمرہ غیر اسلامی ہے۔ اس کی بنانے والی کمپنی کا تعارف درج ذیل ہے۔ان کی سائٹ بھی چیک کر لیں اور اگر کسی کو ان کی پروڈکٹس اچھی لگیں تو ان سے قیمت بھی پوچھ سکتا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ کہ یہ آپکو پروڈکٹ گھر پر بلا معاوضہ پہنچاتے ہیں صرف اس کی قیمت وصول کر کے،کوئی کورئیر چارجز نہیں۔ ویب سائٹ:اقراءڈاٹ کام ڈاٹ ایچ کے فون نمبر:03138685861 فیصل آباد۔ پاکستان مجھے تو صرف اتنا ہی معلوم تھا،باقی آپ ان سے پوچھ سکتے ہیں۔ مجھے اب اجازت دیں،پھر کبھی اچھی سی انفارمیشن کے ساتھ حاضر ہوں گا انشاء اللہ۔ اگر پوسٹ اچھی لگے تو ریپلائے کرنا نہ بھولئے گا۔ آپکی دعائوںکا طالب ![]() حافظ زیب۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ چیز لگ رہی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسی قسم کا ایک موبائل مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے جس میں مذکورہ سہولیات کے علا وہ بخاری مسلم اورمترجم قران مجید کئی زبانوں میں ہوتا ہے
Last edited by مسٹر گرزلی; 31-05-08 at 06:26 PM. |
|
|
|
| مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (25-06-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جی بھائی جی میں نے بھی وہ موبائیل دیکھا ہے لیکن اسے ہم اسلامی موبائیل نہیں کہہ سکتے کیونکہ اس میں کیمرہ بھی ہے اور رنگ ٹونز بھی دوسرے موبائیل کی طرح گانوں وغیرہ والی ہو سکتی ہیں لیکن اس میںایسے نہیںہے،یعنی نہ تو کیمرہ اور نہ ہی MP3 ٹونز وغیرہ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,781
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 76
کمائي: 304
شکریہ: 31
46 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
شکریہ ہمارے ساتھ شیر کرنے کے لیے ۔ خوش رہیے ۔ اللہ حافظ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, پاکستان, قرآن, قران, مکمل, موبائل, مجید, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تعارف, جواب, حال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر مغربی الزامات پراپیگنڈا ہیں : ڈاکٹر قدیر | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-12-10 06:34 AM |
| پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرپیرکو میڈیا کو بریفنگ دیں گے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 06-01-08 07:47 AM |
| چیف سیکر یڑی بلوچستان کے بی رند کے بیٹے کی کراچی میں پراسرار ہلاکت،لاش کار سے ملی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 02:35 PM |
| چیف سیکر یڑی بلوچستان کے بی رند کے بیٹے کی کراچی میں پراسرار ہلاکت،لاش کار سے ملی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 17-12-07 08:25 AM |
| جنرل پرویز نہ رہے تب بھی ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا،امریکا کو پاکستان کی یقین دہانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-10-07 06:38 PM |