| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
دوستوں یہ جو سائٹ آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس کا میں پہلے بھی ممبر تھا پر معلومات نہ ہونے پر مجھے اس میں سے کچھ نہیں ملا۔ اب جب کہ ہمارے کھاریاں میں ان کاآفس کھلا ہے اور میں نے وہاں سے ٹریننگ حاصل کی ہے تو سمجھ آئی ہے کہ میں تو بہت کچھ کما سکتا ہوں۔ یقین کریں۔ خیر بات یہ ہے کہ ۔۔ یہ بھی ایک سوشل سائٹ ہے۔ اس کا وزٹ کرنے سے آپ کو سمجھ نہیںآئے گی جب تک آپ کو مکمل کورس نہ کروایا جائے۔ آگر سمجھ ویسے ہی آجائےتو بہت اچھی بات ہے۔ میںابھی ان کے آفس سے ہو کر آیا ہوں اور ان کے ایک بڑے سے مل کر آیا ہوں جس میں مجھے ایک ویب ڈویلپر کے لیے بھی کہا تھا اس نے مجھے اس سائٹ سے کمانے کے کچھ طریقے بتائیں ہیں۔۔۔ تو جناب اس سائٹ پر رجسٹر ہی ہونا ہے اور پھر اپنا ایک نیٹ ورک بنانا ہے ۔ ایسی سائٹ پہلے بھی بہت تھیں پر مجھے یقین نہیں تھا ۔ اب جب کہ ان کا دفتر بھی بنا ہے اور قانونی کروائی بھی دیکھی ہے تو سمجھا کہ ٹھیک ہی ہے۔ اپ کرنا ہے یہ کہ سب سے پہلے آپ لوگوں نے میرا نیٹ ورک بننا ہے۔ اور پھر اپنا اپنا بنانا ہے آپ پہلے خود بھی بنا سکتے ہیں پر میرے نیٹ ورک میں آنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کا اکاوئنٹ میں ایکٹیو کرواونگا۔۔۔ جیسے بھی ہوا ۔۔کیونکہ اس سائٹ کا اکاونٹ ایکٹو بہت دیر سے ہوتا ہے۔۔ آپ میرے ساتھ اس دھاگے مین رہیں آپ کو تفصیل سے اگاہ کرتا رہونگا۔۔۔۔ اور ساتھ ساتھ بتاتا رہونگا کہ کرنا کیا ہے۔ اس سائٹ کا نام ہے سائٹ ٹالک اور یونایکو۔۔ بہت لوگوں کو پتا ہوگا لیکن اس سے پیسے کمانے کا پتا نہیں ہوگا۔۔ اب جب کے میں یہ کورس کر رہا ہوں تو سب کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ میرے ساتھ رہیں جب تک میں نہ کہوں جوائن نہیں کرنا۔۔۔۔ بہت شکریہ جاری ہے// ---------- یہاں سے شروع کرنا ہے۔یہاں آپ نے میرے ریفر سے سائن اپ کرنا ہے۔ اور یہ لازمی ہے تاکہ میں اپ کو ایکٹیو کروا سکوں۔ اس کے ساتھ مجھے اپنا فون نمبر بھی دینا ہے تاکہ کمپنی کا بندہ آپ کو ایس ایم ایس کے زرئعے آپ ڈیٹ کرتا رہے۔یہان کلک کرنے پر آپ سائن اپ کا بٹن دبائے گے اور کوشش کریں کی آپ کی پروفائل 100% ہو جائے۔ کلک کریں اور جو یوزر نیم ہوگا ہوئی Naico.com کا بھی ہوگا وہاں آپ نے کسی چیز کو نیہں چھیڑنا۔ اور سائٹ ٹالک میں اپنے اور دوستوں کو بھی ریفر کرنا ہے/ وہ اپنی پروفائل کا لنک دے کر کرنا ہے تاکہ کہ اپ کی بھی انکلم اور ویلیو ہو۔۔ جاری ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ Last edited by محمدخلیل; 19-04-11 at 10:10 AM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-04-11), فرحان دانش (18-04-11), یاسر عمران مرزا (18-04-11), نورالدین (18-04-11), محمد یاسرعلی (19-04-11), ایکسٹو (18-04-11), سیفی خان (18-04-11), شاہ جی 90 (18-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,976
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
خلیل بھائی آپ نے عزم کرہی لیا ہے کچھ کرنے کا۔۔ اللہ آپکا حامی ہواورآپکو آپکے مقصد میں کامیاب کرے۔ آمین بقیہ حصے کا انتطار رہے گا۔ شُکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تا حکمِ ثانی |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اس طرح پیسے کمانے کا طریقہ کچھ خاص مناسب نہیں ہوتا۔ پہلے یہ پتہ لگےکہ ان سائٹ والوں کا اپنا کاروبار کیا ہے۔ وہ کیا ایسا کام کرتے ہیں جن کی انہیںآمدن ہوتی ہے اور وہ اس آمدن کا حصہ اپنے یوزرز کے درمیان بھی شئر کرتے ہیں۔ یہ کیا بات ہوئی کہ ممبر پر ممبر بنواتے جاؤ۔ نیٹ ورک بناتے جاؤ پیسوں کا لالچ دے کر ،مگر اصل میں پیسہ کمانے کا سورس کیا ہے ؟ اس کا بھی تو پتہ چلے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
unaico.com |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-04-11), یاسر عمران مرزا (18-04-11), نورالدین (18-04-11), موجو (21-04-11), شاہ جی 90 (18-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لیکن یہ مارکیٹنگ کرتے کس چیز کی ہیں۔ اور ان سے ان کو کیا پرافٹ ملتا ہے۔ میں ایسی کئی کمپنیاں دیکھ چکا ہوں ۔ مگر کوئی بھی ریلائبل نہیںہوتی۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جی میں بھی آپ کے ساتھ ہوں اور جوائن نہیں کرونگا ۔۔۔۔
تا حکمِ ثانی |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میرا تو اب اس طرح کی چیزوں پر سے اعتبار اٹھ گیا ہے ۔
اگر کسی جگہ واقعی پیسے دیتے بھی ہیں تو اتنے محنت اور دیر سے دیتے ہيں کہ اتنی دیر میں میں راج مستری کا کام کر کے اس سے بہتر کما سکتا ہو ں۔ ایم ایل ایم والوں کو بھی بھاگتے ہوئے دیکھا ہے ۔ کہ پہلے خوب پراڈکٹ بکوا دی اور شروع میں چند لوگوں کو پیسے دیے مگر ایک مخصوص حد تک جا کے سب کچھ بند کر کے بھاگ گئے ۔ ایسا بھی دیکھا جو سانڈے کا تیل سڑکوں پر بیچا کرتے تھے ان کے بارے میں باوثوق ذرائع سے سنا کہ وہ ایڈسنس کا کاروبار کرنے لگے اور غریبوں کی جمع پونجی لگوادی حتی کہ ان کی عورتوں کے چوڑیاں تک بکوا دی ۔ سہانے خواب دکھلا کر ۔ اور بعد میں اپنے گروپ میں بیٹھ کر مزے سے بتاتے ہيں کہ ہمارے ملک میں لوگ کیسے بے وقوف بن جاتے ہيں ۔ سانڈے کا تیل بیچنے اور ایڈسنس کا کاروبار کرنے میں کیا فرق ہے ۔ بس پبلک کو لفظوں سے گھیرنا ہی تو ہوتا ہے ۔ دونوں میں ایسا ہوتا ہے کہ فائدہ نہ ہو تو نقصان کی ذمہ داری بے چارے پر ڈال کر پیسے ہوا میں گھل گئے ۔ خلیل بھائی ذرا دیکھ کر ۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ میں یہ نہيں کہتا کہ آپ کو دھوکہ ہورہا ہو ۔ مگر سو فی صد درست بھی نہين لگتا یہ سب ۔ ذرا احتیاط سے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-04-11), موجو (21-04-11), محمد یاسرعلی (19-04-11), محمدخلیل (18-04-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عبدالقدوس (19-04-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نورالدین بھائی آپ کس ایڈ سنس کی بات کر رہے ہیں؟؟ اگر تو گوگل ایڈ سنس کی بات کر رہے ہیں تو آپ کسی اور پہ اعتبار کریں نہ کریں گوگل پہ کر سکتے ہیں۔ یہی ایک سورس ہے جس کے fake نہ ہونے کے ہزاروں شاہد ہیں بشمول میرے۔
باقی سب طریقے ممکن ہے کہ ڈرامے ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو.....................
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہوتا, ہے۔, کھلا, کوئی, کورس, پہلے, پیسے, یقین, ویب, نام, مکمل, ممبر, معلومات, آیا, آئی, ایسی, اچھی, اسلام, اصلی, بڑے, بنانا, جاری, خود, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں بارش کردوں پیسے ....... | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 3 | 08-10-10 06:34 PM |
| اپنے لوگ مار کر پیسے لینے ہیں تو ملک کے رہنے کا جواز ہی نہیں | کنعان | خبریں | 0 | 13-01-10 12:58 AM |
| پیسے کہاں سے لائیں | سائرہ علی | عورت کہانی | 31 | 22-12-09 07:39 PM |
| گھر بیھٹے پیسے کمائیں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 21 | 16-07-07 04:45 PM |