| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 557
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم پیارے دوستو،
انٹر نیٹ کے کے بڑھتے ہوئے استعمال سے دن بدن انٹریٹ سے ایک اچھی جائز رقم کمانے کا بھی رجحان بڑھتا جارہا ہے، اس مقصد کے لیے ایس ای او کے علم کو استعمال کیا جاتا ہے، ایس ای او کو سیکھنے کے لیے جو کورسز مارکیٹ میں کراوائے جاتے ہیں وہ بہت مہنگے ہیں مگر مندرجہ ذیل ربط کے ذریعے انتہائی سستا ڈی وی ڈی کورس کرسکتے ہیں، مندرجہ ذیل ربط ملاحظہ فرمائیں ایس ای او اردو کورس |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sainompk کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے sainompk کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-10-11 | مرمیڈ | nice info abt SEO | 10 |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 557
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں سے فیڈ بیک درکار ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یار کہیں یہ وہی نعمان احمد والا کورس تو نہیںہے ؟ جو انہوں نے کتابی شکل میںبھی شائع کیا تھا ؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں جی بھائی وہ لازمی دینی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 557
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزید تفصیل کے لئے کورس کی آؤٹ لائن ڈاؤن لوڈ کریں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
وہ تو سب کو پتا ہوتا ہے آوٹ لائن۔
اور ہاں اگر اپ یہاں فورم پر کاپی نہیں دینگے تو اپ کو پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اور اگر دیں گے تو اپ ک اس کورس کو پروموٹ کیا جائے گا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی کی دھمکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
یہ زیادتی ہے، انتظامیہ نوٹس لے۔ ۔ ۔ ۔
'آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔'
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی ہاں یہ نعمان صاحب والا کورس ہی ہے۔ مصنف کے مطابق یہ کورس پہلے سے بہتر انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ میں نے ان کی ڈی وی ڈی کا آرڈر کیا ہے لیکن موسم کی خرابی کی باعث وہ ابھی تک میرے پاس نہیں پہنچی،جیسے ہی پہنچی میں اس کا ریویو یعنی جائزہ پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 557
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sainompk کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیا آپ نعمان صاحب ہیں؟
ارے یار وہ گھر میںپڑی ہے، پاکستان میں۔ وہ میرے چھوٹے بھائی کی لاپرواہی کی وجہ سے مجھ تک نہیں پہنچ سکی۔ اب جو بندہ آنے والا ہے وہ چند دنوں تک آئے گا اور لے آئے گا۔ ایم بھائی، اب اتنی بھی بنیادی معلومات نہیں تھیں، یا پھر آپ پہلے سے ہی کافی ایڈوانسڈ نالج رکھتے ہیں، مجھے تو ٹھیک ہی لگی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (01-11-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
یار جس کے پاس بھی وہ ہے یہاں پر شئیر کر دیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| review, seo urdu, seo urdu course, ہے۔, ہاں, کورس, کاپی, کتابی, وہی, والا, لازمی, نہیںہے, نعمان, میںبھی, انہوں, احمد, بھائی, بھائیوں, بیک, خیال, دینی, درکار, شکل, شائع, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈ پریس پلگ ان :Urdu Date-Time | فرحان دانش | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 5 | 15-09-10 10:12 AM |
| پانی میں گھرا ہوا گھر تحریر منشایاد Urdu Afsana Written by Mansha Yaad | Real_Light | اردو افسانے | 0 | 30-06-09 02:59 PM |
| اوبنتو میں اردو کیسے لکھی جائے. (How to enable urdu in Ubuntu) | عبداللہ حیدر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 23-04-09 01:13 AM |
| Urdu wordpress میں ترمیم | محمد الیاس | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 1 | 22-12-08 10:23 AM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:16 AM |