| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںایک عدد پی ایچ پی پروگرامر جو کہ سمارٹی کا کام بھی جانتا ہوں کی تلاش میںہوں۔ پروگرامر کو اپنے کام پر عبور حاصل ہونا چاہیے، پہلے سے موجود ایک سکرپٹ میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کرنی ہوں گیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لگتا ہے مجھے پی ایچ پی کے ساتھ اسمارٹی بھی سیکھنا پڑے گا!!!!!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | رضی (10-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,976
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
سمارٹی PHP کیلئے ایک طرح کا ٹیمپلیٹ انجن ہے۔ مثلاً آپ ایک ویب پیج بناتے ہیں اور وہ پیج کسی سائٹ میں لگاتے ہیں یا کسی نیوزسائٹ میں لگاتے ہیں تواُس میں آپکے آرٹیکل کی ہیڈ لائن، بادی ٹیکسٹ وغیرہ are content elements یعنی یہ معلومات دکھاتے ہیں کہ اسکو کیسے مینج کر کے دیکھایا جائے۔ They passed into Smarty by the application جسے ٹیمپلیٹ ڈیزائنرایڈٹ کر کے مخلتف کمبینیش استعمال کرتا ہے and template tags to format the presentation of these element ۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بھی ایک عدد پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کے پروگرامر کی ضرورت ہے ، کم از کم روزانہ 4 گھنٹے وقت لگا سکتے ہوں۔ مجھے ز پ کیجئے۔
والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, php, ہوں, ہونا, ہوتا, ہے۔, کرنی, پہلے, پی ایچ پی, پیمانے, پروگرامر, وسیع, لگتا, چاہیے،, میںایک, موجود, اپنے, تلاش, تبدیلیاں, جانتا, حاصل, سکرپٹ, ساتھ, ضرورت, عدد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|