واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات

آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔

تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 02:25 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 3
کمائي: 181
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

ہفت روزہ رندان لاہور کو ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے بلوچی، اردو، اور پنجابی زبان میں رپوٹنگ کے خواہشمند خواتین و حضرات کی ضرورت ہے۔ امیدوار کا کم از کم ایک زبان پر عبور ہونا ضروری ہے۔ محنتی اور قابل افراد کو مناسب وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ امیدوار کا علاقے میں اچھی شہرت کا حامل ہونا شرط ہے۔
برائے رابطہ:
سعید مزاری
چیف ایڈٹر ہفت روزہ رندان لاہور
179-ای، گلی نمبر 4، گلبہار کالونی لاہور کینٹ۔
فون: 03334143061
ّ
Saeed Mazari آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Saeed Mazari کا شکریہ ادا کیا
arslansun (04-03-09), محمدعدنان (16-12-08), ام طلحہ (16-12-08), ابن جلال (16-10-08), بھائی (16-10-08), خرم شہزاد خرم (16-01-09), طارق راحیل (10-01-09)
پرانا 16-10-08, 02:32 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

جی کوئٹہ سے تو میں حاضر ہوں ۔
آپ کا ہفت روزہ اخبار میں نے کبھی دیکھا نہیں ۔ کوئی لنک ہے ؟کیا آپ کا اخبار کوئٹہ آتا ہے ؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 12:54 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 3
کمائي: 181
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

اسلام علیکم، زین صاحب، ہمارا اخبار ابھی لانچنگ کے مراحل میں ہے انشاء اللہ نئے سال کے دوسرے ماہ میں شروع ہو جائے گا، آپ اپنی سی وی پوست کر دیں یا فون پر رابطہ کریں۔ 03334143061
Saeed Mazari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Saeed Mazari کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (16-10-08), طارق راحیل (10-01-09)
پرانا 16-10-08, 01:05 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

انشاء اللہ ۔ میں آج یا کل آپ سے رابطہ کرتاہوں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 07:04 PM   #5
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,505
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

میں بھی ہوں ذین بھائی میرا بھی پوچھ لینا۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (16-10-08), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 07:48 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

آپ کا تعلق کہاں سے ہے ؟؟؟؟؟؟؟ اور کیا آپ نے کبھی کسی اخبار میں‌کام کیا ہے ؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 01:30 PM   #7
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,505
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

میں فتح پور میں رہایشی ہوں کسی اخبار میں آج تک کام نہیں کیا مضامین لکھنے کا شوق ہے تعلیم میٹرک سائنس انگلش مین سٹار
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-12-08), محمدعدنان (16-12-08), ابن جلال (17-10-08), خرم شہزاد خرم (16-01-09)
پرانا 28-10-08, 02:24 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2
کمائي: 343
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

اسلام علیکم۔ جناب ۔میں ضلع نو نیر کا رھنے والا ھو ،اگر اپ کے احبار کو ھمارے ضلع سے نمائیندے کی ضرورتھے۔تو رابط کریں۔
تعلیم ایف اے۔ زابان: اردو ملشین زبان اور انگلش کم از کم۔فون۔ 03469417224 موبل0939522600
لالزادہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے لالزادہ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-12-08), خرم شہزاد خرم (16-01-09), عبدالقدوس (28-10-08)
پرانا 29-10-08, 02:22 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 3
کمائي: 181
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

آ پ اپنی سی وی میل کر دیں، اور فون پر رابطہ کریں۔ شکریہ
Saeed Mazari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-08, 07:06 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

میں نے گوجرانوالہ شہر سے ایکسپریس اخبار کے لئے کام کیا ہے۔

میرے لائق کوئی خدمت ہو تو بتائیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-12-08, 08:40 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,172
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
جی کوئٹہ سے تو میں حاضر ہوں ۔
آپ کا ہفت روزہ اخبار میں نے کبھی دیکھا نہیں ۔ کوئی لنک ہے ؟کیا آپ کا اخبار کوئٹہ آتا ہے ؟؟؟؟؟
نہیں

آپ ہی کو لے کر آنا پڑے گا اباسین ایکسپریس پر
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-12-08)
پرانا 12-12-08, 08:42 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,172
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

میں نے تین سال تک روزنامہ افراتفری میں چیف رپورٹر کا کام کیا ہے اور اس اخبار کو بند کروا کر ہی دم لیا تھا ، اگر آپ کو میری ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں ۔ ۔ ۔ویسے الکمونیا میںتو ایسا بالکل بھی نہیں ہوتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-08), ابن جلال (13-12-08), خرم شہزاد خرم (16-01-09), عبدالقدوس (13-12-08)
پرانا 16-12-08, 10:40 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1
کمائي: 133
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
جناب میرا تعلق سیالکوٹ‌سے ہے اور میں‌بھی آپ کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا اگر موقع دیں گے تو
میرا نمبر ہے 03328677081
باباجان عطاری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 02:59 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

جی کراچی اور حیدرآباد سے میں حاضر ہوں ۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 10:00 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میں نے تین سال تک روزنامہ افراتفری میں چیف رپورٹر کا کام کیا ہے اور اس اخبار کو بند کروا کر ہی دم لیا تھا ، اگر آپ کو میری ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں ۔ ۔ ۔ویسے الکمونیا میںتو ایسا بالکل بھی نہیں ہوتا
بالآخر ثابت ہوا کہ الکمونیا کے باسی دُم رکھتے ہیں جلد ہی درختوں پر چڑھنے کا بھی ثبوت نکال لاوں گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-12-08), میاں شاہد (16-12-08)
جواب

Tags
color, کوئٹہ, کراچی, پاکستان, موقع, آج, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, جلد, حضرات, خواتین, روزہ, سال, سائنس, شہر, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئٹہ میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:57 PM
رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:21 PM
سوات آپر یشن آخر ی مراحل میں داخل،وزیر ستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کا انکشاف خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:05 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM
ملک بھر میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز چاچا کمال خبریں 0 07-08-07 11:15 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger