| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 48 کے سوالات
آخری تاریخ 7 دسمبر 2010 ء ہے . سوال نمبر 1 ِ نبی آخرالزماں محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی حقوق کی عالمی دستاویز کا اعلان کب اور کس موقع پر کیا ؟ سوال نمبر 2 ِ سعودی حکومت نے اس سال حاجیوں کیلئے کئی منصوبے نافذ کیے ہیں ، ان میں سے نمایاں ترین منصوبے کا نام کیا ہے ، جس کی وجہ سے حاجیوں کو منٰی عرفات اور مزدلفہ آمدورفت میں غیر معمولی سہولت ہوگی ؟ سوال نمبر 3 ِ دنیا کے سب سے تیز رفتار کمرشل طیارے کا نام کیا ہے ؟ حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل پروگرام انعامی مقابلہ 48 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161 Urdu Section Radio Jeddada p.o box no. 21161 Kingdom Saudi Arabia ای میل کیلئے : ur@saudiradio.net.sa انعام یافتہ کو 500 ریال کا چیک ملے گا . انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں . 1 حل اردو میں ارسال کریں . 2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں . 3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں . 4 اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے . ریڈیو کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک FM پر جدہ میں : 96.2 الریاض میں : 97.7 دمام میں : 103.6 انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:30 سے 7:00 تک ریڈیو انٹرنیٹ پر سننے کیلئے موقع إذاعة المملكة العربية السعودية |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| email, کارڈ, کس, پاکستانی, وقت, نام, موقع, مقابلہ, اللہ, انگلش, انٹرنیٹ, انعامی, اردو, تحریر, جلد, حصہ, دنیا, رفتار, ریڈیو سعودی عرب, سال, شام, شارٹ, عالمی, عرفات, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| ریڈیوسعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 47 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 4 | 11-10-10 01:55 PM |
| ریڈیوسعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 45 | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 0 | 27-08-10 04:38 PM |