| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریڈیو سعودی عرب کے انعامی مقابلہ میں حصہ لیکر ہزاروں روپے کے انعامات حاصل کریں۔
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | RADIO SAUDI ARAB LANGUAGE URDU |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کے انعامی مقابلہ نمبر 66 کے سوالات
سوال نمبر 1 : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے اس جلیل القدر صحابی کا نام کیا تھا جس سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے ؟ سوال نمبر 2 : 1990 کے بعد روس سے آزاد ہونے والی مسلم ریاستوں آذربائجان، ازبیکستان، تاجکستان، ترکمانستان، قازقستان اور کرغزستان کے دارلحکومتوں کے نام کیا ہیں ؟ سوال نمبر3 : سعودی عرب میں دنیا کے تین مشہور صحرا کے نام اور ان کا محل وقوع کیا ہے ؟ انعامی مقابلہ 66 کا حل اور انعام یافتگان کے نام 15 مئی 2012ء کو ہوگا ۔ انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے ڈاک کا پتہ پروگرام انعامی مقابلہ نمبر 66 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161 ای میل سے حل بھیجنےکیلئے ur@saudiradio.net.sa ur@moci.gov.sa انعامات کی تعداد 2 ہے . دونوں انعام یافتہ کو 500 + 500 ریال کا چیک دیا جائے گا . انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں . 1 ۔ حل اردو میں ارسال کریں . 2 ۔ اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں . 3 ۔ اپنا موبائل نمبر تحریر کریں ۔ 4 ۔ اپنا شناختی کارڈ نمبر تحریر کریں . 5 ۔ اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں اس کے ساتھ برانچ کا نمبر اور علاقے کا نام بھی تحریر کریں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے ۔ مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں ۔ | ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو میں خوش آمدید |
|
|
|
| عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (30-04-12) |
![]() |
| Tags |
| arab, language, radio, rsa, saudi, url, ہزاروں, لیکر, مقابلہ, اچھی, انعامی, انعامات, اردو, حاصل, حصہ, ریڈیو سعودی عرب, روپے, سعودی, شئیرنگ, شعبہ, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | عبداللطیف | موبائلز معلومات اور جائزہ | 1 | 30-04-12 10:56 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 38 | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 1 | 30-04-12 10:56 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 40 | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 1 | 30-04-12 10:55 PM |
| ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 2 | 30-10-09 12:47 AM |