| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال نمبر 1 : عیدالفطر اور عیدالضحٰے کا آغاز کس اسلامی سن ھجری سے ھوا ؟
سوال نمبر 2 : مملکت سعودی عرب کے بانی کا نام کیا ھے ؟ اور بہ بھی بتائیے کہ انہوں نے کس تاریخ اور کس سن کو مملکت سعودی عرب قائم کی تھی ؟ سوال نمبر 3 : طباعت کے موجد کا نام کیا ھے ؟ آخری تاریخ 20 اکتوبر ھے ۔ ای میل سے بھی آپ اپنا حل بھیج سکتے ھیں ۔ ای میل میں بھی آپ کا حل اردو میں ھونا چاھیے ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب نمبر 1 : عیدالفطر اور عیدالضحٰے کا آغاز سن 2 ھجری سے ھوا ۔
جواب نمبر 2 : مملکت سعودی عرب کے بانی کا نام ملک عبدالعزیز ھے اور 23 ستمبر 1932ء کو مملکت سعودی عرب قائم کی تھی ۔ جواب نمبر 3 : طباعت کے موجد کا نام یاھون گوٹمبرگ ھے ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انعامی مقابلہ نمبر 34 میں انعام یافتہ کا نام
نبی احمد ولد کمال احمد بھارت |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, مقابلہ, انعامی, اردو, اسلامی, جواب, حل, عبدالعزیز, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 2 | 30-04-12 10:54 PM |
| ریڈیو سعودی عرب میں انعامی مقابلہ نمبر 50 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 0 | 12-01-11 10:04 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 49 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 0 | 10-12-10 08:26 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ 42 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 4 | 13-07-10 07:35 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ 39 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 0 | 16-02-10 10:27 PM |