واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات

آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-10, 09:35 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46

ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46

سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46 کے سوالات
آخری تاریخ 4 اکتوبر 2010 ء ہے .

سوال نمبر 1 ِ اللہ تعالٰی نے ہدایت کیلئے کتنے نبی اور پیغمبر دنیا میں بھیجے ؟
سوال نمبر 2 ِ اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں آب زم زم کا عظیم الشان تاریخی مرکز کس شہر میں کس مقام پر قائم کیا گیا ؟
سوال نمبر 3 ِ لیپ ٹاپ کے موجد کا نام کیا ہے ؟
انعام یافتہ کو 500 ریال کا چیک ملے گا .

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .

حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 46 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddada
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia

ای میل کیلئے : ur@saudiradio.net.sa

ریڈیو کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ 13775

سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.7
دمام میں : 103.6

انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:30 سے 7:00 تک
ریڈیو انٹرنیٹ پر موقع إذاعة المملكة العربية السعودية
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), احمد بلال (16-09-10), سیپ (26-04-12)
پرانا 23-09-10, 11:13 PM   #2
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,101
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیے گئے لنک سے اردو کی نشریات نہیں سنائی دے رہیں۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-09-10)
پرانا 13-02-11, 09:34 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیکھیے

ریڈیو سعودی عرب کیلئے دیکھیے ۔
کلک کریں ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | RADIO SAUDI ARAB LANGUAGE URDU
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-12, 10:43 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریڈیو سعودی عرب کیلئے دیکھیے ۔
کلک کریں | ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو میں خوش آمدید
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-12, 10:47 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46 کے سوالات
آخری تاریخ 4 اکتوبر 2010 ء ہے .

سوال نمبر 1 ِ اللہ تعالٰی نے ہدایت کیلئے کتنے نبی اور پیغمبر دنیا میں بھیجے ؟
سوال نمبر 2 ِ اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں آب زم زم کا عظیم الشان تاریخی مرکز کس شہر میں کس مقام پر قائم کیا گیا ؟
سوال نمبر 3 ِ لیپ ٹاپ کے موجد کا نام کیا ہے ؟
انعام یافتہ کو 500 ریال کا چیک ملے گا .

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .

حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 46 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddada
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia

ای میل کیلئے : ur@saudiradio.net.sa

ریڈیو کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ 13775

سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.7
دمام میں : 103.6

انٹر نیٹ پر نشریات اور تمام ریکارڈنگ کیلئے کلک کریں ۔
| ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو میں خوش آمدید
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (26-04-12)
پرانا 26-04-12, 11:30 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ساب 2012 آگیا ہے ۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-04-12, 07:52 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعد بھائی مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ٹائم مشین میں بیٹھ کے دو سال پیچھے جانے کی بھی شرط شامل ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (27-04-12)
پرانا 27-04-12, 10:19 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشین کسی کو پہلے سے لے کر گئی ہوئی ہے ۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-12, 10:51 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کے انعامی مقابلہ نمبر 66 کے سوالات

سوال نمبر 1 : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے اس جلیل القدر صحابی کا نام کیا تھا جس سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے ؟
سوال نمبر 2 : 1990 کے بعد روس سے آزاد ہونے والی مسلم ریاستوں آذربائجان، ازبیکستان، تاجکستان، ترکمانستان، قازقستان اور کرغزستان کے دارلحکومتوں کے نام کیا ہیں ؟

سوال نمبر3 : سعودی عرب میں دنیا کے تین مشہور صحرا کے نام اور ان کا محل وقوع کیا ہے ؟

انعامی مقابلہ 66 کا حل اور انعام یافتگان کے نام 15 مئی 2012ء کو ہوگا ۔

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے ڈاک کا پتہ
پروگرام انعامی مقابلہ نمبر 66
شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161

ای میل سے حل بھیجنےکیلئے
ur@saudiradio.net.sa
ur@moci.gov.sa

انعامات کی تعداد 2 ہے .
دونوں انعام یافتہ کو 500 + 500 ریال کا چیک دیا جائے گا .

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 ۔ حل اردو میں ارسال کریں .
2 ۔ اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 ۔ اپنا موبائل نمبر تحریر کریں ۔
4 ۔ اپنا شناختی کارڈ نمبر تحریر کریں .
5 ۔ اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں اس کے ساتھ برانچ کا نمبر اور علاقے کا نام بھی تحریر کریں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے ۔
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-12, 10:52 PM   #10

مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں ۔
| ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو میں خوش آمدید
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
email, کارڈ, ٹاپ, پاکستانی, لیپ, موقع, مقابلہ, اللہ, المبارک, انگلش, انٹرنیٹ, انعامی, اردو, تحریر, جلد, حل, دنیا, ریڈیو سعودی عرب, رمضان, سال, شہر, شام, عرب, عشرے, عظیم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو عبداللطیف موبائلز معلومات اور جائزہ 1 30-04-12 10:56 PM
ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 40 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 1 30-04-12 10:55 PM
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 2 30-04-12 10:54 PM
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 2 30-10-09 12:47 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger