| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کا انعامی مقابلہ نمبر 49 کے سوالات
آخری تاریخ 4 جنوری 2011 ء ہے . سوال نمبر 1 ِ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ اجمعین میں سے دو ایسے صحابی ـ ( انصاری اور مہاجر ) جن کے درمیا ن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخوت کا رشتہ قائم کیا ؟ سوال نمبر 2 ِ سعودی عرب کے اس علاقے کا نام جہاں مدائن صالح واقع ہے ؟ سوال نمبر 3 ِ اس قوم کا نام کیا ہے جس کی تمدنی ترقی نے حساب کتاب میں صفر ( زیرو کے استعمال کا آغاز کیا) کا اضافہ کیا ؟ حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل پروگرام انعامی مقابلہ 49 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161 Urdu Section Radio Jeddah p.o box no. 21161 Kingdom Saudi Arabia ای میل کیلئے :ur@saudiradio.net.sa انعامات کی تعداد 2 ہے . دونوں انعام یافتہ کو 500 + 500ریال کا چیک دیا جائے گا . انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں . 1 حل اردو میں ارسال کریں . 2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں . 3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں . 4 اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے . ریڈیو سعودی عرب کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک FM پر جدہ میں : 96.2 الریاض میں : 97.2 دمام میں : 103.6 انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:00 سے 7:55 تک ریڈیو سعودی عرب انٹرنیٹ پر سننے کیلئے موقع إذاعة المملكة العربية السعودية Last edited by عبداللطیف; 28-12-10 at 08:09 PM. |
|
|
|
| عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (11-12-10) |
![]() |
| Tags |
| email, کارڈ, پاکستانی, وقت, نام, موقع, مقابلہ, اللہ, انگلش, انٹرنیٹ, انعامی, بھائی, تحریر, جلد, جائے, حصہ, ریڈیو سعودی عرب, شام, شارٹ, علاقے, عرب, صفر, صالح, صحابہ, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریڈیو سعودی عرب میں انعامی مقابلہ نمبر 50 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 0 | 12-01-11 10:04 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ 42 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 4 | 13-07-10 07:35 PM |
| ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ 39 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 0 | 16-02-10 10:27 PM |
| ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 2 | 30-10-09 12:47 AM |
| ریڈیو سعودی عرب میں انعانی مقابلہ 34 کے سوالات | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 2 | 30-10-09 12:31 AM |