واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-10, 10:44 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44

سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44

آخری تاریخ 09 اگست 2010ء ہے .
سوال نمبر 1 ِ ریاض میں قائم ہونیوالی سعودی عرب کی پہلی گرل یونیورسٹی کا نام کیا ہے ؟
سوال نمبر 2 ِ انٹرنیٹ کی موجد ٹیم کا نام بتائیں ؟
سوال نمبر 3 ِ صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوئی ؟
پروگرام انعامی مقابلہ 44 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
ای میل کیلئے ur@saudiradio.net.sa
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-07-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 16-07-10, 07:09 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار اس سیکشن میں کوئی کومنٹ‌کیوں نہیں کرتا؟؟؟
یا اس انعامی مقابلے پہ کچھ ملتا نہیں ہے اس لئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 19-07-10, 02:39 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں کسی نے ٹرائی بھی کی کہ نہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (23-07-10)
پرانا 22-07-10, 10:22 PM   #4
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پتہ نہیں کسی نے ٹرائی بھی کی کہ نہیں۔
محترم
اس میں بہت سارے دوست شرکت کرتے ہیں۔جو باقاعدہ ان کی ریڈیو نشریات سنتے ہیں۔آپ بھی کو شش کریں۔مزید معلومات کے لئے بندہ حاضر ہے!
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 07:02 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
انجینئرنفیس ساجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 10
کمائي: 410
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

bhai yeh muqabla kis liyey ha
انجینئرنفیس ساجد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 07:19 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 52
کمائي: 1,343
شکریہ: 2
27 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انعامات 2 عدد

ریڈیو سعودی عرب میں انعامات کی تعداد 2 عدد ہے ۔
یہ انعامات 500 500 ریال کے ہوتے ہیں ۔
جوکہ پاکستانی رقم 10000 10000 روپے ہے ۔
اس چینل کی مزید تفصیلات کیلئے دیکھیے ۔
کلک کریں ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو | RADIO SAUDI ARAB LANGUAGE URDU
عبداللطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
email, net, ہجری, کیلئے, کس, گرل, ٹیم, پہلی, یونیورسٹی, قائم, نام, میل, مقابلہ, اگست, انٹرنیٹ, انعامی, اردو, تاریخ, جدہ, حدیبیہ, ریڈیو سعودی عرب, ریاض, سعودی, عرب, صلح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فضائلِ جہاد مصنف حضرت مولانا مسعوداظہر pak jihad کتاب گھر 85 17-11-10 05:05 PM
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف Business 0 13-07-10 10:39 PM
سعودی عرب کی طرف سے بے گھر افراد کی امداد کےلئے دوکروڑ40لاکھ ڈالر امداد کا اعلان جاویداسد خبریں 4 09-07-10 07:01 PM
مزاحیہ شاعری حالد مسعود محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 16-06-09 08:26 PM
ایک آنکھ کا پردہ: سعودی مشورہ منتظمین خبریں 13 04-10-08 05:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger