| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے پاک نیٹ کے ساتھیو
سلام روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہمیں تو چکرا کر رکھ دیا سوچا کہ محلے کی سطح پر ایک کمیٹی بنائی جائے جو کہ ہول سیل پر روز مرہ کی اشائے ضرورت لائے اور ممبران کو اسی ریٹ پر دے دے ، تا کہ کسی طرح اس مہنگائی کا علاج کیا جا سکے ۔ کمیٹی تو نہ بن سکی لیکن ہمارے لیئے یہ خیال بڑا قیمتی ثابت ہوا اور امکانات کے نئے در وا کرتا چلا گیا ۔ در اصل ہم نے تصدیق کر لی تھی کہ فیکٹری سے مال تیار ہو کر اگر 10 روپے میں نکلتا ہے تو سول ڈسٹری بیوٹر ، ہول سیلر ، ریٹیلر کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا گاہک کے پاس 22 سے 25 روپے میں پہنچتا ہے ۔ سوچا کہ کیوں نہ اس پرافٹ کو ان میں تقسیم کر دیا جائے جن کی جیبوں سے یہ اس طرح چوس کر نکالا جاتا ہے جیسے کی جونکیں انسانی خون چوستی ہیں ۔ اسی خیال کی بنیاد پر الحمد للہ ہم ایک کمپنی کی بنیاد رکھ چکے ہیں جو کہ ڈائیریکٹ سیلنگ سسٹم کے تحت کام کرے گی ۔ یعنی اس کے گاہک ہی اس کے ریٹیلر ہوں گے اور ان کو اس کا باقائدہ منافع دیا جائے گا ۔ ہم سویٹر ، لیدر جیکٹ ، لیدر پرس / بیگ وغیرہ اور پر فیوم کا کام کرتے ہیں ۔ پیکیج کی تفصیل ذیل ہے ۔ رجسٹریشن فیس : 610 روپے خریداری : 3182 روپے ٹوٹل : 3792 روپے ہمارے پاس رجسٹریشن کروانے کے بعد خریداری سے آپ کو تین قسم کے فائیدے ہوں گے ۔ 1۔ جو چیز آپ کو پسند آئے گی اور اس کی پائداری اور معیار کا آپ تجربہ کر چکے ہوں گے اس کو خریدنے کا مشورہ کسی کو آپ مکمل خلوص کے ساتھ دے سکتے ہیں اور وہ اثر بھی کرے گا ۔ 2۔ آپ کی خریداری ہی آپ کے پاس سیمپل کا کام بھی کرے گی مثال کے طور پر ایک سویٹر جو آپ نے خریدی وہی آپ اپنے دوستوں وغیرہ کو دکھا کر انہیں بھی ایسی سویٹر خریدنے کا مشورہ دے سکتے ہیں ۔ 3۔ رجسٹریشن کروا کر آپ اپنا کوڈ حاصل کر سکیں گے جس کے تحت آنے والے ریفرلز کا آپ کو پرافٹ دیا جائے گا ۔ آپ خریداری سے پہلے بھی رجسٹریشن کے فوراً بعد لوگوں کو ہماری جانب ریفر کر سکتے ہیں ، اگر آپ میں لوگوں کو قائل کر لینے کی صلاحیت ہے تو ممکن ہے کہ آپ اپنی خریداری مفت کر رہے ہوں ۔ اسے آپ ایک ایسے شخص کی مثال سے سمجھ سکتے ہیں کہ جو ہر ماہ 05 ممبر بناتا ہے ۔ پہلے ماہ وہ خود ممبر بنا اور اس نے پانچ مزید لوگ ممبر بنا دئیے ۔ جس کا منافع اسے 2000 روپے مل گیا دوسرے ماہ اس نے پھر پانچ ممبر بنائے تو 2000 روپے اس کا نفع اور اس کے بنائے گئے سابقہ پانچ ممبرز نے اپنے اپنے پانچ پانچ ممبرز بنا لیئے تو اس کا منافع 5000 روپے یہ کل ملا کر ہوا 7000 روپے ۔ تیسرے ماہ اس نے 5 ممبر مزید بنائے 2000 اس کا نفع ، اس کے جونیر ممبرز نے بھی پانچ پانچ مزید بنائے تو 5000 اس کا نفع اور ان جونیئرز نے جو سابقہ ماہ ممبر بنائے تھے ان کے بنائے گئے ممبرز کا نفع 12500 یہ کل ہوا 19500 روپے ۔ اگر آپ روزانہ تین لوگوں کو ہماری Product خریدنے کا مشورہ دیتے ہیں تو 10 دن میں آپ 30 لوگوں کو مشورہ دیں گے ان میں سے 07 بھی اگر خریداری کر لیتے ہیں تو مہینے کے کم از کم 21 ممبر تو بنے ۔ اوپر پانچ ممبر ماہانہ کا اندازہ کر کے منافع بتایا گیا ہے جو کہ آسانی سے چلتے پھرتے بغیر کسی رکاوٹ کے اور اپنے معمولات میں فرق لائے بغیر آپ بنا سکتے ہیں ۔ لیکن اگر آپ ارادہ کر کے اس کام کے لیئے باقائدہ دو گھنٹے روزانہ نکالئیے تو یقین کیجئیے انتہائی آسانی سے کم از کم 20 ممبر ماہانہ بنا سکتے ہیں ۔ اس صورت میں آپ پہلے ماہ 8000 دوسرے ماہ 28000 اور تیسے ماہ 78000 روپے کما سکتے ہیں ۔ شروع میں اپنی ایک اچھی سی ٹیم بنا لیں تو بعد مین آپ کو زیادہ محنت بھی نہیں کرنا پڑے گی کیوں کہ آپ خود تو اپنے لیئے کام کر ہی رہے ہیں آپ کی ٹیم بھی آپ کے لیئے کام کر رہی ہے ، ان کے کاروبار کا منافع بھی تو آپ کو مل رہا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیئے یہاں کلک کیجئیے Last edited by شاہ جی 90; 24-10-10 at 12:32 AM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | rabab (27-10-10), shafresha (24-10-10), کنعان (24-10-10), ھارون اعظم (24-10-10), نیلم خان (24-10-10), منتظمین (24-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), انجانا (24-10-10), حیدر (24-10-10), راجہ اکرام (25-10-10), رضی (26-10-10), غلام خان (01-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آئیڈیا تو بہت اچھا ہے
کیا یہ آپ کا اپنا پروجیکٹ ہے یا اور بھی لوگ اس میں شریک ہیں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کمپنی حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ کمپنی پہلے سے کام کر رہی ہے جس میں ہیری اور سونے کی پروڈکٹس سیل کرتی ہے اسلام آباد میں سنا ہے انکا ہیڈآفس ہے اب معلوم نہیں شاہ جی کیسے کام کر رہے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | rabab (27-10-10), shafresha (24-10-10), فیصل ناصر (24-10-10), نیلم خان (24-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدوس بھائی ، مجھے تو اس کمپنی کا نہیں پتا ، ویسے بھی یہ تو گراس روٹ لیول پر ہونے والا کام ہے جو ٹوٹل 3800 روپے میں شروع ہو رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے ممبرز وہ لوگ زیادہ ہوں گے جو کہ حقیقی معنوں میں چار پانچ ہزار ماہانہ اضافے پر بھی خوش ہو سکتے ہیں کیوں کہ ان کی ماہانہ آمدنی ہی اس کے اریب قریب ہوتی ہے۔ ظاہر ہے جو ہیرے اور موتی بیچ رہے ہیں ان کا تو پیکیج بھی انتہائی بڑا ہو گا جو غریب کی پہنچ میں کبھی آ ہی نہیں سکتا ۔ ویسے جنہیں اللہ نے دے رکھا ہے مواقع بھی زیادہ انہیں کے لیئے بنتے ہیں غریب کے لیئے کیوں نہیں سوچتے یہ لوگ ؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | rabab (27-10-10), shafresha (24-10-10), نیلم خان (24-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), غلام خان (01-11-10) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر یقینا فراڈ ہو گا کہ اتنے میں سونا یا ہیرے کیسے دے سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے میںاس سے بھی آسان چیز کے بارے میں سن رکھا ہے
آپ نے وال مارٹ کا نام سنا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تب کی بات ہے '
ویسے حضرت ہمارے بارے میں کیا خیال ہے ایک اور آفر بھی کر رہا ہوں ، آپ چاہے کسی بھی شہر میں ہوں وہاں کم از کم دس ایسے لوگ تیار کر لیں جو کہ اپنے اطمینان کے بعد اس میں حصہ لینا چاہتے ہوں تو ہم خود وہاں آ کر آپ کے تمام سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں اور سیمپلز وغیرہ آپ کو دکھا سکتے ہیں تا کہ کسی ابہام کے بغیر آپ اپنا کاروبار شروع کر سکیں ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کمال کرتے ہو یار۔۔۔ ویسے آجکل MBA وال مارٹ پر ایک کلاس ضرور ہوتی ہے
Wal-Mart Stores, Inc کا قیام 2008 میں ہوا یہ اپنے سٹورز پر ہزاروں کی تعداد میں مختلف آئٹیمز فروخت کرتے ہیں جو کہ انتہائی مناسب قیمت میں ہوتی ہے اکثر یہ بھی سنُنے میں آیاہے کہ فیکٹری ریٹ سے بھی کم قیمت میں چیز مل جاتی ہے ان کے سٹورز پر یہ اب تک کی تیزی سے پھلنے اور پھیلنے والی کمپنی بن گئی ہے اور اس وقت غالباَ 200 بلین ڈالرز کے اساسوں کی مالک ہوچکی ہے اب ان کے کام کرنے کا طریقہ کار مت پوچھ لینا ![]() ] |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ہمارا ایم بی اے سے کوئی تعلق نہیں رہا نا
لیکن فیکٹری سے کم ریٹ میں اس کنزیومر کو تو فائدہ ایک بار ہی ہوا نا ہمارے والے پلان میں تو کنزیومر کو ایک مستقل روزگار مہیا کیا جا رہا ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فیس, ہوتا, کلک, پہلے, پیارے, پاک, پسند, مہنگائی, مفت, مکمل, ممکن, معمولات, تا, ثابت, جائے, خون, خود, دیں, دے, شخص, طور, علاج, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|