واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


پی سی دنیا کی جانب سے ان میٹرڈ مفت ویب ہوسٹنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-09, 08:48 AM   #1
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پی سی دنیا کی جانب سے ان میٹرڈ مفت ویب ہوسٹنگ

پی سی دنیا کی جانب سے ان میٹرڈ مفت ویب ہوسٹنگ

السلام علیکم،

پی سی دنیا فورم اب پیش کرتا ہے سو فیصدی ان میٹرڈ مفت سی پینل ہوسٹنگ۔ مفت سی پینل ہوسٹنگ کے لیے آپکو پہلے تو فورم پر رجسٹر ہونا پڑے گا۔ بعد میں صرف 250 پوسٹیں کرنی ہیں جس میں نئے دھاگوں سمیت جوابات بھی شمار کیے جائیں گے۔ اس کے بعد آپ کا ہوسٹنگ اکاؤنٹ آپ کے ذاتی پیغام پر بھیج دیا جائے گا۔

فورم کا ربط: PC Duniya Forums - Powered by vBulletin
اعلان کا ربط: Unmetered Shared Hosting (Free) - PC Duniya Forums

ان میٹرڈ = جس میں ڈسک سپیس اور بینڈ وڈتھ کا کوئی میٹر نہیں ہوتا نہ ہی اسکو گنا جاتا ہے۔ جلدی کریں اس سے پہلے کے دیر ہوجائے۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 09:39 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی سہولت ہمارے اپنے فورمز بھی فراہم کرتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (01-04-09)
پرانا 01-04-09, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل۔ پاک ڈاٹ نیٹ بھی ایسی ہی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اور ہم بھی۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 02:42 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہی سہولت ہمارے اپنے فورمز بھی فراہم کرتے ہیں۔
جناب میں اس سہولت کو کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 03:51 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاص آفر اور اعلانات والے سیکشن میں " ویب سائٹ اب خواب نہیں" دیکھیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, free, hosting, فورم, فورمز, پاک, ویب, ڈاٹ, مفت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب ہوسٹنگ گائیڈ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 25 19-01-11 02:18 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین lordforkland آپکے کاروباری اشتہارات 7 23-02-09 04:12 PM
یونس خان کا پی سی بی کی مخصوص لابی سے تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:28 PM
کے پی سی کے الیکشن : نجیب احمد صدر امتیاز فاران سیکریٹری منتخب عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger