| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ایک عدد شخص کی ضرورت ہے جو گھر سے کام کرسکے اور مختلف قسم کا ڈاٹا اینٹر کرسکے۔
کام کی نوعیت: 1۔ ای بے اور کریگس لسٹ پر ٹیلی فون انسٹرومنٹکے اشتہارات جاری کرنا۔ 2۔ پیور پری پیڈ جو کہ ایک پری پیڈ وائر لیس فون سروس ہے ، اس کی ویب سائٹپر ٹٰلی فون انسٹرو منٹس کے اشتہاروں میں تصویرین اور معلومات داخل کرنا۔ تصویریں اور معلومات فراہم کی جائیں گی۔ 3۔ مختلف قسم کا ڈاٹا پیور پری پیڈ کی ویب سائٹ میں داخل کرنا۔ تعلیم: 1۔ کسی بھی فیلڈمیں بی اے یا اس کے مساوی یا بی اے یا اس کے مساوی میںزیر تعلیم۔ 2۔ انگریزی زبان سے مناسب واقفیت تاکہ اشتہارات کے متن پڑھ سکیں۔ 3۔ کمپیوٹر، ایم میل ، مائکرو سوفٹورڈ اور مائکرو سوفٹ ایکسیل اور پاور پوائنٹسے خوب واقفیت۔ اڈوب فوٹو شاب سے واقفیت یا پھر ان سب سوفٹ ویر کو مناسب وقت میں سیکھنے کے لئے ذہنی طور پر تیار۔ کنٹیکٹکرنے کا طریقہ : کنٹیکٹکرنے کے لئے مجھے ذ پ کردیجئے تاکہ میں اپنا ای میل اڈریس اور دیگر معلومات فراہم کرسکوں۔ تنخواہ: تنخواہ کی کیا توقع ہے ، ذاتی پیغام میں لکھئے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (08-05-11), shafresha (07-05-11), پاکستانی (08-05-11), یاسر عمران مرزا (29-05-11), نورالدین (07-05-11), محمد زاہد بن فیض (22-08-11), محمدخلیل (13-09-11), wajee (08-05-11), Zullu230 (29-05-11), ایکسٹو (07-05-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (06-06-11), صبیحہ (09-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔ کمپیوٹر، ، مائکرو سوفٹورڈ اور مائکرو سوفٹ ایکسیل اور پاور پوائنٹسے ، اڈوب فوٹو شاب سے واقفیت ہے .
ایم میل کیا ہے نہیں معلوم ذہنی طور پر مزید چیزیں سیکھنے کے لیئے بھی تیار ہوں انگریزی میں بھی تھوڑی بہت شد بد ہے .. تنخواہ جتنی بھی دیں گے قبول ہو گی ......... کیونکہ میری مجبوری ہے کہ میں بالکل فارغ ہوں تعلیم ایف اے ........... جاری ہے کیا میں آپکی ریکوایر منٹ پر پورا اترتا ہو؟ نہیں اترتا تو بھی کسی طریقے سے اتاریئے ... شکریہ
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-05-11), کنعان (06-06-11), نورالدین (07-05-11), محمد زاہد بن فیض (22-08-11), محمدعدنان (10-05-11), Zullu230 (29-05-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (06-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کام 7 سے 8 گھنٹے کی توقع ہے۔
ایم میل غلطی سے لکھ گیا۔ ای میل ۔ مجھے اپنا ای میل ، تنخواہ کی توقع اور فون نمبر ذ پ کردیجئے تاکہ مزید بات ہوسکے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کو ایک میسج کیا ہے!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
7-8 گھنٹے ٹائم نکالنا مشکل ہے
4-5 گھنٹے کہ ہوتی تو میں ضرور اپلائے کرتا |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ابھی دو دن ہوئے گھر پر نیٹ لگوایا ہے ۔
اور کوشش کر رہا ہوں کہ چھوٹے بہن بھائی بھی چھٹیوں میں کچھ آن لائن کام کر کے کچھ سیکھ جائیں تو یہ کیسا رہے گا ۔ کہ وہ دن میں تین چار گھنٹے کام کریں کریں اورایڈوانس کام میں خود ہی کر لوں گا ۔ کچھ آسان کام ان کو دے دیا کروں گا ۔ مختصراً یہ کہ کام تو میری طرف سے ہوتا رہے گا ۔ مگر ہو سکتا ہے تسلسل اور باقاعدگی سے نہ ہو ۔ مگر کرنا ضرور ہے ۔ حالات کچھ بہتر بنانا ہے ۔ پلیز جواب دیجیے گا ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اگر متوقع تنخواہ کے بارے بتا دیا جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ ایک سوال یہ ہے کہ یہ کام کتنا عرصہ جاری رہنے کی توقع ہے؟؟؟
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-05-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے کئی عدد سی وی ملے تھے۔ میں نے ایک بھائی کو یہ جاب دے دی ہے ۔ اور اس کی کارکردگی سے خوش ہوں۔ آگے جب جاب نکلے گی تو ان موجودہ سی وی کو پہلے دیکھوں گا۔
والسلام |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-06-11), فیصل ناصر (06-06-11), پاکستانی (16-07-11), محمد زاہد بن فیض (22-08-11), محمد عویدص (20-07-11), محمدخلیل (06-06-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), احمد بلال (06-06-11), حیدر (06-06-11), عبدالقدوس (06-06-11) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فون, ہماری, فراہم, گھر, پاور, یا, ویب, وقت, میل, معلومات, انگریزی, انگریزی زبان, بی, بے, تصویریں, جائیں, جاری, ذہنی, زبان, سروس, شخص, ضرورت, طور, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|