واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-10, 01:04 AM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی

کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

میں کسی زمانے میں اردو، عربی، انگلش کی کمپوزنگ کاکام کرتا رہا ہوں۔۔۔ اب تقریبا ترک کیا ہوا ہے۔۔۔۔ لیکن بعض ایسے احباب میرے رابطے میں ہیں جو یہ کام اب بھی کر رہے ہیں اور کرنا بھی ‌چاہتے ہیں جن میں ایک دو خواتین بھی ہیں۔۔ جو اپنی گھریلو ذمہ داری میں شوہر کا ہاتھ گھر بیٹھ کر بٹانا ‌چاہتی ہیں۔۔۔
ان کے لئے میری ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اگر اردو عربی انگلش کی کمپوزنگ کے کام کی ضرورت پیش ‏آئے یا ‏آپ کے کسی ساتھی کو ہو۔۔۔ تو ان سفید پوش حضرات کی مدد کی نیت سے مجھ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے میرا پنا زیادہ رجحان پرنٹنگ کے کام کی طرف ہے۔۔۔
شکریہ۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 13-10-10 at 01:08 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-10-10), proiub (04-11-10), shafresha (13-10-10), skjatala (20-11-11), فیصل ناصر (13-10-10), فرحان دانش (13-10-10), گلز (08-02-12), یاسر عمران مرزا (13-10-10), نورالدین (13-10-10), محمد یاسرعلی (28-11-10), محمد عاصم (13-11-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), مرزا عامر (13-10-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), ابوسعد (19-11-11), ابن آدم (13-10-10), ابرارحسین (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), حیدر (13-10-10), رفیع انجم (20-11-11), طلحہ (11-11-10), طارق راحیل (21-11-11), عامرشہزاد (21-11-10), عبدالقدوس (13-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:03 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اطلاع کا شکریہ شمشاد بھائی!
یقینا آپ سے رجوع کیا جائے گا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-10-10), نورالدین (13-10-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), مرزا عامر (13-10-10), حیدر (13-10-10), رفیع انجم (20-11-11), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:37 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,053
شکریہ: 11,755
1,556 مراسلہ میں 4,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری بھی نظروں میں کچھ لوگ ہیں جو اسکین کیے ہوئے صفحات کو یونی کوڈ میں ٹائپ کروانا چاہتے ہيں۔
فی الحال وہ لوگ خود ہی یہ کام کر رہے ہيںَ آہستہ آہستہ ۔۔

میں ان کے کان میں یہ بات ڈال دیتا ہوں ۔ شاید وہ لوگ آپ کے ان کمپوزرز سے رابطہ کرنا چاہیں ۔
آپ کے یہ کمپوزر ز کہاں دستیاب ہوتے ہيں۔ یعنی کس شہر میں ۔
میں جن کمپوزنگ کروانے والوں کی بات کر رہا ہوں ۔ وہ کراچی میں ملت ٹاؤن اور کورنگی کراسنگ میں رہتے ہيں ۔

اللہ سب کی مشکلات آسان فرمائے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), محمد عاصم (13-11-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), مرزا عامر (13-10-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), ابن آدم (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), حیدر (13-10-10), طارق راحیل (21-11-11), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 01:43 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ایک کلائنٹ کے پاس بزنس کارڈز کا ایک مجموعہ ہے،جس کی تعداد لگ بھگ 2000 ہے۔ ہر ایک کارڈ سے نام، ای میل، موبائل نمبر اور پوسٹ باکس ایڈریس کو مائیکروسافٹ ایکسل میں ٹائپ کروانا ہے۔ لیکن بزنس کارڈز پر موجود رابطہ کی تفاصیل تھوڑی سی حفاظت چاہتی ہیں ، یعنی اس ڈیٹا کو کسی اور تک نہیں پہنچنا چاہیے۔ یہ لوگ ٹائپنگ کرنے کے چارجز کس ریٹ سےکرتے ہیں۔ ایک اے فور صفحے پر قریبا 40 بزنس کارڈز کا ڈیٹا لکھا جا سکتا ہے۔ نام انگریزی میں‌لکھنے ہیں اور باقی بھی انگلش کریکٹرز اور نمبروں پر مشتمل مواد ہے۔
اگر مجھے پتہ لگے کہ ان 2000 کارڈز کو ٹائپ کروانے کا کیا چارج ہو گا تو میں متعلقہ افراد سے اسکی بابت پوچھوں۔ نیز یہ ٹائپسٹ حضرات کہاں ہیں، اور کارڈ ان تک کیسے پہنچائے جا سکیں گے، اگر تو یہ لوگ پاکستان میں‌ہیں پھر کارڈ بھیجنے اور واپس منگوانے کا ڈاک خرچ الگ سے برداشت کرنا پڑے گا۔ اگر یہ لوگ جدہ میں‌ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), گلز (26-11-10), ھارون اعظم (13-10-10), محمد عاصم (13-11-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), محمدخلیل (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), ابوسعد (19-11-11), احمد بلال (13-10-10), حیدر (13-10-10), رفیع انجم (20-11-11), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:18 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کمپوزر راولپنڈی میں ہیں۔۔۔۔

باقی یاسر بھائی کارڈ کے ریٹس میں ان سے پو‌چھ کر بتاؤں گا۔۔۔۔۔
اور ہاں منتظمین بھائی نے کسی ناول کا تذکرہ کیا تھا غالبا عبد اللہ ناول تھا۔۔۔ ‏آن لائن کہیں دستیاب ہے تو اس بارے میں بھی ان کو ‏آگاہ کر دیا جائے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), گلز (08-02-12), ھارون اعظم (13-10-10), یاسر عمران مرزا (13-10-10), ابوسعد (19-11-11), احمد بلال (13-10-10), حیدر (13-10-10), رفیع انجم (20-11-11), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:40 PM   #6
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,153
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

کمپوزنگ کے کام سے کچھ پرانی باتیں یاد آگئیں۔ 2004ء میں‌ جب کراچی میں تھا تو روزگار کی تلاش میں اسی قسم کی کمپوزنگ کا ایک کام ملا تھا۔ میں نے صدر، حیدری اور شاہ فیصل کالونی میں پتا کیا۔ شاہ فیصل کالونی والے ادارے سے بات ہوگئی۔ مجھے روزانہ 20 صفحات ٹائپ کرنے تھے، ہر صفحے کا معاوضہ 10 روپے ملنا تھا۔ میں یہ سوچ کر بہت خوش تھا، کہ 20 صفحات تو دو تین گھنٹے میں کمپوز کرلوں گا۔

خیر، جب کمپوزنگ کے لئے انہوں نے مواد دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ پیراگراف نہیں‌ بنانے، مطلب یہ کہ لگاتار ایک ہی لائن میں لکھتے چلے جانا ہے۔ اور فونٹ سائز بھی اتنا چھوٹا رکھا کہ نارمل 5 صفحات بھی 1 سے کم صفحے میں آجائے۔ گھر جا کر کمپوزنگ شروع کی، لیکن لگاتار 5،6 گھنٹے تک لکھنے کے باوجود بھی 6 صفحات سے زیادہ نہ لکھ سکا۔

اس لئے یہ کام شروع ہوتے ہی رہ گیا۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ کام شروع کرنے کے لئے انہوں نے بطور سیکیورٹی شائد 100 روپے لئے تھے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فرحان دانش (13-10-10), گلز (26-11-10), یاسر عمران مرزا (13-10-10), نورالدین (14-10-10), محمد عاصم (13-11-10), اویسی (09-11-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), ابوسعد (19-11-11), احمد بلال (13-10-10), حیدر (13-10-10), رفیع انجم (20-11-11), شمشاد احمد (13-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,299
کمائي: 94,594
شکریہ: 52,338
11,093 مراسلہ میں 35,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،


خیر، جب کمپوزنگ کے لئے انہوں نے مواد دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ پیراگراف نہیں‌ بنانے، مطلب یہ کہ لگاتار ایک ہی لائن میں لکھتے چلے جانا ہے۔ اور فونٹ سائز بھی اتنا چھوٹا رکھا کہ نارمل 5 صفحات بھی 1 سے کم صفحے میں آجائے۔ گھر جا کر کمپوزنگ شروع کی، لیکن لگاتار 5،6 گھنٹے تک لکھنے کے باوجود بھی 6 صفحات سے زیادہ نہ لکھ سکا۔

۔
نچوڑ لینے والی پاکستانی عادت۔ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ بس سارا پیسہ ہماری جیب میں ہی جائے ۔۔۔اگلا بیچارہ محنت کر کر کے مر جائے ساڈی خیر اے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), گلز (08-02-12), ھارون اعظم (13-10-10), محمد عاصم (13-11-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), اویسی (09-11-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), ابوسعد (19-11-11), احمد بلال (14-10-10), رفیع انجم (20-11-11), شمشاد احمد (13-10-10), طلحہ (12-11-10), عبدالقدوس (13-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 10:11 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقین کریں یہ رویہ ہماری قوم کا اب پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے۔۔۔۔ اور اسی سے تنگ ‏آ کر میں نے اس کا م کو ‌چھو‎ڑکر پرنٹنگ کی لائن اختیار کر لی۔۔۔ اب کمپوزنگ یا تو صرف وہی ہمارے ہاں ہوتی ہے جس کو ہم نے خود پرنٹ کرنا ہوتا ہے۔۔۔ یا پھر پاک نٹ پر ہوتی ہے۔۔۔۔۔
میرا ایک دوست کہتا ہے۔۔۔ جتنی کمپوزنگ تم پاک نٹ پر کرتے ہو اگر اتنی مارکیٹ میں بیٹھ کر کر تو زیادہ نہیں تو دین کے تین ‌چار سو کما ہی لو گے۔۔۔۔۔ پر کیا کریں۔۔۔۔ یہاں کے ‌چٹکلے۔۔ معلومات۔ لڑائیاں۔ ناراضگیاں۔ اور معافی تلافیاں اتنی ا‌چھی لگی ہیں کہ ای میل تک ‌چک کرنے کو دل نہیں ‌چاہتا۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-11-10), shafresha (13-10-10), گلز (08-02-12), ھارون اعظم (13-10-10), نورالدین (14-10-10), محمد عاصم (13-11-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), احمد بلال (14-10-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), حیدر (13-10-10), رفیع انجم (20-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), طلحہ (12-11-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 10:27 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
نچوڑ لینے والی پاکستانی عادت۔ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ بس سارا پیسہ ہماری جیب میں ہی جائے ۔۔۔اگلا بیچارہ محنت کر کر کے مر جائے ساڈی خیر اے۔
بدر بھائی، یہ کچھ حد تک غلط فہمی ہے۔ نچوڑ لینے والے عادت سعودی عرب اور دیگر مشرق وسطی کے ممالک میں بھی ہے اور مجھے یقین ہے یورپی ممالک میں‌بھی ہو گی۔ بہت سارے لوگ جب پاکستان سے باہر کام کرنے والے افراد کی کمائی یا ان کے گھروں میں‌پیسے کی ریل پیل دیکھتے ہیں تو یہ سمجھتے ہیں کہ پردیس میں پیسے کمانا بہت آسان ہے۔

میرے بڑے بھائی جو کہ عرصہ دراز سے سعودی عرب میں‌ہیں نے ایک دفعہ کہا تھا کہ جب پاکستانی ویزا خرید کر سعودی عرب آتے ہیں اور جہاز سے جدہ کا پہلا نظارہ کرتے ہیں، نیچے روشنیوں کی چکا چوند دیکھ کر وہ سمجھتے ہیں کہ ابھی ہم جہاز سے نیچے اتریں گے اور جدہ شہر میں درختوں سے ریال توڑ توڑ کر جیبیں بھر لیں گے اور پھر پاکستان میں‌ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں گے۔ لیکن جب وہ کچھ عرصہ یہاں رہتے ہیں تب انہیں‌اندازہ ہوتا ہے کہ ریال کمانا کتنا مشقت طلب ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-11-10), shafresha (13-10-10), گلز (26-11-10), ھارون اعظم (13-10-10), نورالدین (14-10-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), محمدخلیل (13-10-10), اویسی (09-11-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), ابوسعد (19-11-11), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), طلحہ (12-11-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:05 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,715
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی جب یورپ گیا تھا تو یہی سمجھا تھا ہاہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), گلز (08-02-12), نورالدین (14-10-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), طلحہ (12-11-10)
پرانا 13-10-10, 11:10 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,299
کمائي: 94,594
شکریہ: 52,338
11,093 مراسلہ میں 35,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی، یہ کچھ حد تک غلط فہمی ہے۔ نچوڑ لینے والے عادت سعودی عرب اور دیگر مشرق وسطی کے ممالک میں بھی ہے
جی ہاں میں اتفاق کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ آپکی اس بات سے۔ کیونکہ کسی ایک اور ٹاپک میں اس سے ملتا جُلتا واقعہ میں سعودی عرب کے حوالے سے بھی بیان کر چُکا ہوں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:12 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,299
کمائي: 94,594
شکریہ: 52,338
11,093 مراسلہ میں 35,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
یقین کریں یہ رویہ ہماری قوم کا اب پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے۔۔۔۔ اور اسی سے تنگ ‏آ کر میں نے اس کا م کو ‌چھو‎ڑکر پرنٹنگ کی لائن اختیار کر لی۔۔۔۔
بھائی آپ بھی پرنٹنگ لائن میں ہو اور میرا خیال ہے یحیی بھائی بھی پرنٹنگ لائن میں

کیا کراچی اور پنڈی کا کسی طور گٹھ جوڑ نہیں ہو سکتا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), اویسی (09-11-10), احمد بلال (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:34 PM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنٹنگ لائن سے میرا بھی گہرا تعلق رہا ہے!

اور شاید عامر مرزا بھائی کو بھی اس کا تجربہ ہے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:36 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بھائی آپ بھی پرنٹنگ لائن میں ہو اور میرا خیال ہے یحیی بھائی بھی پرنٹنگ لائن میں

کیا کراچی اور پنڈی کا کسی طور گٹھ جوڑ نہیں ہو سکتا؟
کیوں نہیں‌ہو سکتا۔۔۔۔۔‌اب نٹ نے اب کس کو الگ ‌چھو‎ڑا ہے۔۔۔ اور زیادہ ہی جلدی ہو تو موبائل زندہ باد۔۔۔۔

Last edited by شمشاد احمد; 13-10-10 at 11:39 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:38 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
اتنے سارے پرنٹنگ لائن سے ہو گے۔۔۔۔ یہاں پاک نٹ پر لگتا ہے ایک پریس کھل جائے‌گا۔۔۔‌اور جن بے ‌چاریوں کے لیے کمپوزنگ کے کام کا دھاگہ بنایا گیا تھا۔۔۔‌ان کا مسئلہ مسئلہ کشمیر بنتا لگ رہا ہے۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-11-10), shafresha (13-10-10), اویسی (09-11-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (14-10-10)
جواب

Tags
ہیں۔۔, ہاتھ, گھریلو, گذارش, پیش, لیکن, مدد, اپنی, اللہ, السلام, انگلش, بیٹھ, بعض, تجارت, ترک, تعاون, جن, حضرات, خواتین, ذمہ, رابطہ, زمانے, سفید, شوہر, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی ایچ پی (تعارف ) ابرارحسین php پروگرامنگ 34 16-09-10 12:17 PM
الیکشن کمیشن سابق آر پی او گوجرانوالہ کو تعریفی خط لکھے گا گلاب خان خبریں 0 27-08-10 03:03 AM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:09 PM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger