واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات

آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔

کوریا، جاپان، یا ملائیشیاجائیں رقم قسطوں میں بعد میں کما کر دیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 09:24 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوریا، جاپان، یا ملائیشیاجائیں رقم قسطوں میں بعد میں کما کر دیں۔

کوریا، جاپان، یا ملائیشیاجائیں رقم قسطوں میں بعد میں کما کر دیں۔

نوائے وقت بتاریخ 30 اکتوبر 2011 کو بروز اتوار صفحہ نمبر 16 پر یہ اشتہار درج تھا ۔
کوریا ، جاپان،اور ملائیشیا کے لئے ہیلپر اور لیبر کیٹگری میں جابز موجود ہیں ۔تمام اخراجات ماہانہ اقساط میں ادا کیجیئے۔ 2595259-0300

یہ اشتہار اخبار سے لیا گیا ہے میں ان ممالک میں نہیں جانا چاہتا ۔کوریا ،جاپان اور ملائیشیا میں ،میں دوبارہ سعودی عرب ہی جائوں گا اگر کوئی سبب لگاتو دعاکیجیئے گا۔

میں سعودی عرب میں جاب کرنا چاہتا ہوں کیا آپ میں سے کوئی ایسا ہے جو مجھ کو سعودی عرب ورک پرمٹ ویزے پر بجوا دے اور اس کی لگنے والی تما م رقم میں قسطوں میں واپس دے دوں گا۔
یا
آپ ایسے ٹریول ایجنٹ کو جانتے ہیں جو ایسا کر سکے۔
کیا آپ ذاتی طور پر ایسے بندے کو جانتے ہیں جو یہ آفر یو اے ای یا سعودی عرب کے لئے دے۔
اطلاعا عرض ہےمیں سعودی عرب جدہ میں چار سال ایک کمپنی میں کام کر کے ایگزٹ آیا ہوں۔
اب دوبارہ نہیں جا سکتا سرمایہ نہیں ہے۔کیا آپ مجھ پر انویسٹمنٹ کریں گے۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-11-11, 10:38 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,957
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگ اخبار میں‌ لیبر پر بہت جوب ٕآتی ہے سعودیہ عرب کی آپکا خرچہ 30 سے 50 ہزار تک کا ہوگا۔باقی وہ خود لیکر جاتے ہیں شاید اتنا خرچہ بھی نہ آئے آپکا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:16 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس طریقے سے جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اپنا آزاد ویزہ خرید کر جائیں۔ اور رقم انویسٹ کرنے والا بندہ اپنے دوستوں یا رشتہ داروں میں سے تلاش کر لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), آصف رضا (26-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), عبدالقدوس (26-11-11), عدنان دانی (28-11-11)
پرانا 26-11-11, 11:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,160
شکریہ: 882
1,249 مراسلہ میں 2,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیٹ پر آپ کوایسا کوئی سرمایہ لگانے والا نہیں ملے گا کیونکہ یہاں بد اعتمادی بہت زیادہ ہے ، یاسر بھائی کا مشورہ زیادہ بہتر ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), محمد یاسرعلی (26-11-11), آصف رضا (26-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 12:04 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔لیکن اتنی انویسٹمنٹ تو کوئی بھی نہیں کرے گا ۔مجھے امید ہے ہر رشتہ دار 20،20ہزاار کی انویسٹمنٹ کرے تو میں کتنوں کو ڈھونڈوں اور کس کس سے مانگو۔میرے دوست سہیل زبیر اور ان کے دوسرے دوست جو کہ سعودیہ میں فیکٹری میں کام کرتے ہیں ۔میں جہاں سے ایگزٹ آیا تھا وہ صرف ایک لاکھ یعنی 100 ہزار کی انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں ۔اگر ایک لاکھ کی مالیت میں کام بن رہا ہے تو کوئی ہے ۔جو سارے معاملات کر کے بھی ایک لاکھ میں مجھے سعودیہ پہنچا دے۔کوئی ایجنٹ ہو تو بتائیے گا۔ میں انتظار کروں گا۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (26-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (26-11-11), عبیداللہ عبید (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 12:15 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,160
شکریہ: 882
1,249 مراسلہ میں 2,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), یاسر عمران مرزا (26-11-11), آصف رضا (26-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 12:20 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,957
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں شاہراہ فیصل میں جگہ جگہ ایجنٹ کے آفس ہے اور وہ سعودیہ ڈیڑھ سے دو لاکھ تک میں بھجتے ہیں کام کی نوعیت اور سیلری پر ہے جتنی زیادہ سیلری سمجھو اتنا زیادہ مہنگا ویزہ۔ ویسے ابھی ملایشاہ کا ویزہ آسانی سے مل رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (26-11-11), آصف رضا (26-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 02:13 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوشش جاری رکھیے ، کوئی نہ کوئی بندوبست ہو ہی جائے گا۔ پاکستان میں اخوت نامی ایک تنظیم بھی چھوٹے درجے کے بنا سود قرضے دیتی ہے ان سے رابطہ کر کے دیکھ لیں۔

Akhuwat - A decade of hope
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-01-12), آصف رضا (26-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12)
پرانا 26-11-11, 04:47 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کوشش جاری رکھیے ، کوئی نہ کوئی بندوبست ہو ہی جائے گا۔ پاکستان میں اخوت نامی ایک تنظیم بھی چھوٹے درجے کے بنا سود قرضے دیتی ہے ان سے رابطہ کر کے دیکھ لیں۔

Akhuwat - A decade of hope
لیکن وہ پاکستان سے باہرجانے کے پیسے نہیں دیتے
اس بلاسود قرضے کا مقصد معیشت کو مستحکم کرنا ہے اور نئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہیں
بلاشبہ آپ پاکستان سے باہر جاکر پاکستان کی زیادہ خدمت کرسکتے ہیں لیکن یہ ادارہ اس کام کے لئے پیسہ نہیں دیتا ایسے میں ان سے لیا گیا پیسہ اس مقصد کے لئے استعمال کرنا میرے خیال سے غلط ہوگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-11-11), آصف رضا (28-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (26-11-11), عبیداللہ عبید (26-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:59 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کراچی میں شاہراہ فیصل میں جگہ جگہ ایجنٹ کے آفس ہے اور وہ سعودیہ ڈیڑھ سے دو لاکھ تک میں بھجتے ہیں کام کی نوعیت اور سیلری پر ہے جتنی زیادہ سیلری سمجھو اتنا زیادہ مہنگا ویزہ۔ ویسے ابھی ملایشاہ کا ویزہ آسانی سے مل رہا ہے
جی آپ نے صحیح کہا میں ملائیشیا جانے کے لئے انٹر ویو دے چکا ہوں میرے ساتھ کیا ہوا انٹر ویو میں جب وقت ملے گا ضرور شیئر کروں گا۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
wajee (28-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:06 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کراچی میں شاہراہ فیصل میں جگہ جگہ ایجنٹ کے آفس ہے اور وہ سعودیہ ڈیڑھ سے دو لاکھ تک میں بھجتے ہیں کام کی نوعیت اور سیلری پر ہے جتنی زیادہ سیلری سمجھو اتنا زیادہ مہنگا ویزہ۔ ویسے ابھی ملایشاہ کا ویزہ آسانی سے مل رہا ہے
آپ نے صحیح کہا مگر یہ رقم پچاس ہزار سے لیکر دو لاکھ تک ہے۔فا ر کائینڈ آپ یوور انفارمشن۔جی
اور تو اور گورنمنٹ کی جاب کے لئے رشوت چار لاکھ ہے کیوں نہ ہم باہر کہ ملک جانے کو ترجیح دے۔
جتنی زیادہ سیلری اتنا زیادہ مہنگا ویزہ میں آپ کی اس بات سے ہرگز اتفاق نہیں کرتا ۔زیادہ سیلری والوں کے کئی کے تو صرف ٹکٹ کے پیسے لگتے ہیں اور تو کئی کے تو تمام خرچہ خود فیکٹری دیتی ہے۔یہ مشاہدے کی بات ہے میں ثابت کر سکتا ہوں۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
wajee (28-11-11), ابوبکر جاوید (01-03-12)
پرانا 28-11-11, 08:10 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کوشش جاری رکھیے ، کوئی نہ کوئی بندوبست ہو ہی جائے گا۔ پاکستان میں اخوت نامی ایک تنظیم بھی چھوٹے درجے کے بنا سود قرضے دیتی ہے ان سے رابطہ کر کے دیکھ لیں۔

Akhuwat - A decade of hope
مفید ترین مشورہ دینے کا بے حد شکریہ۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-11-11, 09:19 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,957
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
آپ نے صحیح کہا مگر یہ رقم پچاس ہزار سے لیکر دو لاکھ تک ہے۔فا ر کائینڈ آپ یوور انفارمشن۔جی
اور تو اور گورنمنٹ کی جاب کے لئے رشوت چار لاکھ ہے کیوں نہ ہم باہر کہ ملک جانے کو ترجیح دے۔
جتنی زیادہ سیلری اتنا زیادہ مہنگا ویزہ میں آپ کی اس بات سے ہرگز اتفاق نہیں کرتا ۔زیادہ سیلری والوں کے کئی کے تو صرف ٹکٹ کے پیسے لگتے ہیں اور تو کئی کے تو تمام خرچہ خود فیکٹری دیتی ہے۔یہ مشاہدے کی بات ہے میں ثابت کر سکتا ہوں۔
میں ایجنٹ کی بات کر رہا ہو اگر آپ خود اپلائے کرتے ہو تو آپکا خرچہ کم سے کم ہو گا ایجنٹ کے ذریعے جاو گے تو وہ ویزہ ایسے ہی دیتے ہیں زیادہ سیلری تو مہنگا ویزہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:21 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,957
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
جی آپ نے صحیح کہا میں ملائیشیا جانے کے لئے انٹر ویو دے چکا ہوں میرے ساتھ کیا ہوا انٹر ویو میں جب وقت ملے گا ضرور شیئر کروں گا۔
انتظار ہے ۔ ۔
۔ ۔ ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 09:29 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 224
کمائي: 3,366
شکریہ: 1,280
146 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن وہ پاکستان سے باہرجانے کے پیسے نہیں دیتے
اس بلاسود قرضے کا مقصد معیشت کو مستحکم کرنا ہے اور نئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہیں
بلاشبہ آپ پاکستان سے باہر جاکر پاکستان کی زیادہ خدمت کرسکتے ہیں لیکن یہ ادارہ اس کام کے لئے پیسہ نہیں دیتا ایسے میں ان سے لیا گیا پیسہ اس مقصد کے لئے استعمال کرنا میرے خیال سے غلط ہوگا
میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں میں ایسا کبھی نہیں کروں گا۔
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیونکہ, کوئی, کرے, کس, یاسر, والا, ورک, لگانے, لیبر, نیٹ, ملے, ممالک, مشورہ, اتنی, اعتمادی, بہتر, بھائی, بد, دوست, زیادہ, سرمایہ, سعودی, سعودیہ, عرب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اپنے قاتلوں کو ووٹ دے کر خود اقتدار میں لاتے ہیں۔ ارشد کمبوہ خبریں 0 19-06-11 06:43 PM
میں وہ ہوں جو آپ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ابن جلال تعارف 4 07-01-11 11:06 PM
چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں۔ میاں شاہد صحیح المسلم 3 05-08-10 04:11 AM
گھر بیٹھے جاب کریں اور ہزاروں کمائیںٕٕٕٕٕٕ راشد نیاز آپکے کاروباری اشتہارات 20 14-02-09 10:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger