| آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی کبھی سچ کبھی فراڈ بھی ھوتا ھے۔ بس کبھی انویسٹمنٹ نہ کریں اور وقت ضائع ھو بھی جائے تو اتنی پرواہ اور نقصان نہیں جتنا پیسہ چلے جانے کا ھوتا ھے ۔ ایک بندہ بیوی کا زیور تک بیچ بیٹھا اور کنگال ھؤا
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
عروج بہنا !
آپ نے صحیح مشورہ دیا کہ پیسے انویسٹ نہ کریں لیکن میرے خیال میں وقت پیسے سے زیادہ اہم ہے ، اس لیے اسے باز رکھیں اگر آپ کو مکمل علم نہیں تاکہ یہ اپنا وقت کسی دوسرے مصرف میں جو صحیح ہو خرچ کرسکے ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چند دن پہلے ہی میرا ایک جاننے والے اس قسم کے فراڈ سے دو چار ہو چکا ہے۔ یہ سب جھوٹ ہوتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ان میں سے چند ایک سائیٹس صحیح ہوتی ہیں، میرے پاس ابھی بھی اسی طرح کی ایک سائیٹ کے دو ڈالر الرٹ پے کے اکاؤنٹ میں پڑے ہیں، لیکن بات وہی ہے، اگر آپ باآسانی اپنے دوست بنا سکتے ہیں تب تو آپ کو فائیدہ ہو سکتا ہے دوسری صورت میں وقت کا ضیعا ہی ہے۔ ۔ ۔
آپ یہ بھی ٹرائی کر سکتے ہیں، یہاں روزانہ ایک ڈالر تک بن جاتے ہیں، مزید معلومات کے لئے یہاں دیکیں۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 557
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب فراڈ اور وقت کا ضایع کرنا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ایک جان پہچان میں شخص نے پانچ ہزار روپے اور دو ماہ گدھوں کی طرح کام کرنے کے بعد ایک دھیلے کا بھی حقدار نہیں ٹھہرا
![]() پیسے اور وقت دونوں کا ضیائع ہوا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, free, money, online, url, فراڈ, کنگال, پیسہ, ھوتا, ھے۔, پرواہ, وقت, نقصان, ملا, اتنی, بیوی, بندہ, بس, جانے, جائے, جتنا, درست, سچ, سرچ, ضائع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیپ ٹاپ کاروبار مدد | asakpke | خریدوفروحت | 43 | 30-10-11 11:48 PM |
| کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟ | ھارون اعظم | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 28 | 08-04-10 01:54 AM |
| دیپ دل کا بجھا جلانا | سد ید مسعو د | شعر و شاعری | 1 | 13-04-09 04:25 PM |
| لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 09-02-09 02:33 PM |
| بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:59 PM |