واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


گوگل ایڈسینس اکائونٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-03-11, 06:21 PM   #1
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,989
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل ایڈسینس اکائونٹ

گوگل ایڈسینس اکائونٹ

گوگل ایڈسینس اکائونٹ صرف 200 روپے میں

Adsense account in 2 hour
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (27-03-11)
پرانا 27-03-11, 09:26 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 26
کمائي: 719
شکریہ: 20
19 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Student مراسلہ دیکھیں
گوگل ایڈسینس اکائونٹ صرف 200 روپے میں

Adsense account in 2 hour
200 روپے کا اکا ونٹ لے کر ہم نے سر پر مارنا ہے جب اپنی ویب سائٹ ہی نہیں ہے اور جن کے پاس اپنی سائٹ ہوتی ہے تو وہ خود اپنا بنا لیتے ہیں بغیر کسی کو 200 روپیہ دیے
Blue Chips آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Blue Chips کا شکریہ ادا کیا
ابوبکر جاوید (01-03-12), احمد بلال (27-03-11)
پرانا 27-03-11, 09:45 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,715
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بھائی ایک پنگا ہے آج کل۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 09:50 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,553
شکریہ: 574
180 مراسلہ میں 317 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے بھائی ایک پنگا ہے آج کل۔۔
کیا ؟؟؟
ویسے اس طرح کے اکائونٹ جلد ہی بلاک ہو جاتے ہیں ؟؟؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 10:01 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,715
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے آپ کا بلاک ہوگیا ہے بھائی ایسی بھی کوئی بات نہیں بلاک اس وقت ہوتے ہیں جب اک کو کسی سائٹ پر اپلائی نہ کیا ہو۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 11:02 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

200 میں‌بھی کوئی نہیں لے گا ایڈسنس آئی ڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 02:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم صرف 200 میں اکاؤنٹ کی ڈیل نہیں کرتے
لمبی ڈیل کرنی ہے تو رابطہ کریں
راجہ اکرام
پاک نیٹ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (28-03-11)
پرانا 28-03-11, 08:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی کونسی لمبی ڈیل کرتے ہیں آپ؟؟ تھوڑی تفصیل تو بتائیں۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 09:42 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ تفصیلات بھی پیسوں کی ہیں
صرف 25 ڈالر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 09:56 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بوت مہنگے او تسی تے ۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 10:03 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تے تہاڈا کی خیال اے اسیں کوئی ماڑے لوک ہاں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-03-11, 10:04 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلال بھائی
لمبی ڈیل کے لئے رابطہ کر لیں ۔ اگر افاقہ نہ ہو تو پھر ہم آپ کے خصوصی دعا کا اہتمام کروائیں گے ڈیرے پر

Last edited by راجہ اکرام; 29-03-11 at 10:56 AM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 10:19 PM   #13
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بلال بھائی بچ کے آپ کو پتہ ہے کہ پیر دعا کب کرتے ہیں؟
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 10:23 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موجو میاں
دعا پیر صاحب نہیں کر رہے، بلکہ صرف اہتمام کروائیں گے ۔۔ دعا تو آپ نے اور مرید خاص نے ہی کرنی ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 11:10 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کام میں میں نے بھی تھوڑے پیسے لگائے ہیں۔ لیکن
ابھی تک صرف یہی سمجھ آیا ہے کہ "لالچ " اور "رسک " میں‌بہت تھوڑا سا فرق ہے۔ ڈوب گئے تو لالچ ،تر گئے تو رسک تھا۔۔

Last edited by احمد بلال; 30-03-11 at 10:29 PM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, free, png, quote, student, url, ہوتے, کوئی, گوگل, پنگا, ویب, ویسے, وقت, لے, مارنا, آج, اکائونٹ, اپنی, ایڈسینس, بھائی, تے, جلد, روپے, طرح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈسینس کا مستقبل زارا گپ شپ 2 31-01-11 08:07 PM
گوگل ایڈسینس کا اکاوئنٹ بند ہونے کی وجوہات زارا Business 12 13-12-10 02:33 PM
گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ زارا Business 8 06-12-10 10:36 AM
::: آپ کا گوگل ایڈسین اکاﺅنٹ ::: Student Buy, Sell or Trade 32 07-11-10 07:26 AM
ایڈسینس چند مشورے گل Business 12 06-11-10 10:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger