واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


Easy Earn Online

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-10, 03:02 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
انجینئرنفیس ساجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 10
کمائي: 410
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation Easy Earn Online

Easy Earn Online

brothers ap ko agar payment proofs dekhney han to app mere website pe ja k payment proofs chek karain
انجینئرنفیس ساجد آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے انجینئرنفیس ساجد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (12-12-10)
پرانا 10-12-10, 03:03 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ تھوڑی سی تفصیل یہاں پر بھی بتا سکتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (12-12-10)
پرانا 10-12-10, 03:54 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
انجینئرنفیس ساجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 10
کمائي: 410
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation Easy Earn Online

Create an Email Account at Gmail or Yahoo (even if you already have one its recommended to create
a new one, don't worry there is no risk of spam mails but its always a good practice). Gmail is recommended
over Yahoo as Yahoo may block some emails.
* Create a free account at Alertpay. These are the Online Payment Processors, the place where
you will get your money from PTC's and other online money making programs. These are safe and secure and you
can use the money in them for all e-businesses and shopping. You can also transfer money into you bank account.
Creating an account in them only needs a valid email id, so use the above created email id for them. Use a good
password for them and different for both. Please use your correct information in these and you can share your personal
information with them but never provide your personal information to PTC's. Create the account in both as some PTC's
pay through Alertpay while others pay by Paypal, but mostly Alertpay is used by PTC's as Paypal bans the PTC sites.
On a personal note about AlertPay: You should always try to paty with Alertpay because they will usually help you
get your money back from the scam site where PayPal is not always as helpful.)
* Register at the PTC Sites listed in various sections starting with the Trusted PTC Section (Neobux and ClixSense
are the best ones to start with). I would recommend working with at least 25 PTC sites to get yourself started.
You can use the same username for PTC's but try to use different passwords for all PTC's. You can use Roboform or
other software for filling out forms and to remember passwords. Never use the same password that you use for Alertpay or Paypal.
* Log in and start clicking Ads and start referring others (its the most important thing). You can get your referral
link for each PTC in the site itself.


* But it can be different depending on the script. You can also find the banners for each site with your referral link included.
Every PTC has 4-10 Ads daily and have some minimum balance to reach to cashout.
* Join PTC's only if you plan to be an active clicker and don't just click and stop but give good time for getting referrals too.
This is the step which most people don't follow. They join 50 or 100+ PTC's and think they can make good money but even before they
reach the payout the PTC goes scam or something. So join only 20-25 and try to get referrals for them. Basically, it depends on how
many clicks you put in on the PTC sites and how many direct referrals you have, plus if you have any rented referrals to be able to
meet the cash out minimium. So you will need to work at referring too!! Check my blog regularly for some very good ways to get direct referrals.
* Unlike earning through blogging or other money making programs, with PTC you can start earning money from the date of joining (this is an ideal case). At the start you have to be patient and try to work smart (there is only one key of success in PTC's and that's getting referrals).

Last edited by انجینئرنفیس ساجد; 10-12-10 at 03:57 PM.
انجینئرنفیس ساجد آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے انجینئرنفیس ساجد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), Zullu230 (07-03-12), حیدر (12-12-10), رفیع انجم (22-01-11), عبدالقدوس (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 05:21 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اردو میں‌لکھو تمہیں کونسا نہیں‌لکھنا آتا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
پرانا 10-12-10, 07:09 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

Kindly do explain in Urdu..

شکریہ
زارا آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
پرانا 10-12-10, 08:59 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

میرے بھائی قومی زبان کو اپناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
پرانا 11-12-10, 06:02 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
انجینئرنفیس ساجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 10
کمائي: 410
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

yar its really a problem for me but i will try actually i donot have access to upload images right now.or i will upload images
انجینئرنفیس ساجد آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے انجینئرنفیس ساجد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:50 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو 4 جوابات مزید سپام کردو
عبدالقدوس آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
پرانا 11-12-10, 10:55 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھائی اردو کیوں‌نہیں‌لکھ رہے
یہ شاید اردو نامہ فورم پر بھی ہوتے ہیں
لیکن وہاں تو اردو میں‌لکھتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), کنعان (12-12-10), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:26 AM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بندہ اس اندھیر نگری سے گزر آیا ہے۔ اور نتیجہ صفر ہو گا ، تاوقتیکہ آپ خود انوسٹمنٹ نہیں کرتے۔ اور وہ بھی صرف بھروسہ لائق سائٹ پر۔
PTC ورلڈ میں روزانہ سینکڑوں کے حساب سے ویب سائٹ بنتی ہیں جو کہ ماہانہ کی بنیاد پر 25-40 ڈالر دے کر بنی بنائی ویب "سکرپٹ سمیت"
حاصل کرتے ہیں اور بینر تبدیل کر کے اپنی سائٹ کا آغاز کر لیتے ہیں۔ اور اپنی جیسی ویب سائٹس پر بینر ایڈز وغیرہ دیتے ہیں۔
پھر ایک دومہینہ بعد جب کہ پے آؤٹ یعنی رقم دینے کی باری آتی ہے تب وہ "گل" ہو جاتے ہیں۔
بھائی نے 25 ویب سائٹ کا کہا ، ایک وقت میں میرے بک مارک بار پر 25-30 لنکس تھے جن پر میں ڈیلی کلکس بھی دیتا
اور ریفرل ایکسچینج بھی۔ مگر ایک مہینہ بعد ہی رزلٹ آناشروع، جس بھی سائٹ میں‌2 ڈالر "کم از کم رقم پے آؤٹ کے لیے"
ہونے کے قریب ہوتی وہ سائٹ ڈاؤن یا یوزر بلاک۔ آپ کچھ نہیں کر سکتے بلکہ اس بیچ آپ نے ان کو 100-150 کلک دے دیا
جس کا آپ کو کچھ نہیں‌ملا مگر ان کو آپ کے کلکس سے فی یوزر ایک سے ڈیڑھ ڈالر بنا لیا۔
تو نتیجہ بھیا یہ نکلا کے "سب فضول ہے" میں دو ویب سائٹ ابھی بھی استعمال کر رہا ہوں شغل کے لیے لیکن وہ سالوں سے چلتی
آرہی ہیں اور ان کے یوزر لاکھوں میں ہیں۔ باقی سب بکواس۔
مزید اگر کسی تو تشنگی ہو تو PTC inspector پر جا کر دیکھ لیں روزانہ کتنی ویب سائٹ سپیم ہوتی ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), یاسر عمران مرزا (14-02-11), محمدمبشرعلی (13-02-11), Zullu230 (07-03-12), ابوبکر جاوید (01-03-12), حیدر (11-12-10), رفیع انجم (22-01-11), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 02:22 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,301
کمائي: 94,602
شکریہ: 52,345
11,093 مراسلہ میں 35,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو خیر ٹیکنکل سی باتیں ہیں۔ چار پانچ سال قبل میرے ساتھ بھی اس سے ملتا جُلتا کُچھ ہوا تھا کہ ایک کمپنی ٹکر گئی آن لائن سرویز فل کرو۔ جب 50ڈالرز ہو جائیں گے تو اکاؤنٹ سے پیشے نکلوا سکتے ہو، کھپ کھپا کر 48 ڈالرز تک اکاؤنٹ پہنچوا لیا،۔
اب یار لوگ نا تو نئی اسائنمنٹ دیں اور نہ ہی ای میل کا جواب۔
اپنی محنت پر انا للہ پڑھ لی اور سوچا کہ ہم پاکستانی تو ایویں ای بدنام ہیں
حیدر آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), محمدمبشرعلی (13-02-11), رفیع انجم (22-01-11), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 05:26 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ بھائی اردو کیوں‌نہیں‌لکھ رہے
یہ شاید اردو نامہ فورم پر بھی ہوتے ہیں
لیکن وہاں تو اردو میں‌لکھتے ہیں۔
نہیں ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), حیدر (12-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
پرانا 11-12-10, 05:37 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

بندہ اس اندھیر نگری سے گزر آیا ہے۔ اور نتیجہ صفر ہو گا ، تاوقتیکہ آپ خود انوسٹمنٹ نہیں کرتے۔ اور وہ بھی صرف بھروسہ لائق سائٹ پر۔
PTC ورلڈ میں روزانہ سینکڑوں کے حساب سے ویب سائٹ بنتی ہیں جو کہ ماہانہ کی بنیاد پر 25-40 ڈالر دے کر بنی بنائی ویب "سکرپٹ سمیت"
حاصل کرتے ہیں اور بینر تبدیل کر کے اپنی سائٹ کا آغاز کر لیتے ہیں۔ اور اپنی جیسی ویب سائٹس پر بینر ایڈز وغیرہ دیتے ہیں۔
پھر ایک دومہینہ بعد جب کہ پے آؤٹ یعنی رقم دینے کی باری آتی ہے تب وہ "گل" ہو جاتے ہیں۔
بھائی نے 25 ویب سائٹ کا کہا ، ایک وقت میں میرے بک مارک بار پر 25-30 لنکس تھے جن پر میں ڈیلی کلکس بھی دیتا
اور ریفرل ایکسچینج بھی۔ مگر ایک مہینہ بعد ہی رزلٹ آناشروع، جس بھی سائٹ میں‌2 ڈالر "کم از کم رقم پے آؤٹ کے لیے"
ہونے کے قریب ہوتی وہ سائٹ ڈاؤن یا یوزر بلاک۔ آپ کچھ نہیں کر سکتے بلکہ اس بیچ آپ نے ان کو 100-150 کلک دے دیا
جس کا آپ کو کچھ نہیں‌ملا مگر ان کو آپ کے کلکس سے فی یوزر ایک سے ڈیڑھ ڈالر بنا لیا۔
تو نتیجہ بھیا یہ نکلا کے "سب فضول ہے" میں دو ویب سائٹ ابھی بھی استعمال کر رہا ہوں شغل کے لیے لیکن وہ سالوں سے چلتی
آرہی ہیں اور ان کے یوزر لاکھوں میں ہیں۔ باقی سب بکواس۔
مزید اگر کسی تو تشنگی ہو تو PTC inspector پر جا کر دیکھ لیں روزانہ کتنی ویب سائٹ سپیم ہوتی ہیں۔
آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے آپ کو اُس دور میں بھی منع کیا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), معظم (11-12-10), حیدر (12-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
پرانا 11-12-10, 05:44 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے آپ کو اُس دور میں بھی منع کیا تھا
بندہ پنگے کر کے ہی سیکھتا ہے نا ۔۔ اور میرا کونسا نقصان ہوا تھا ۔ ہاں اکنامکس کی رو سے 20 ڈالر کا نقصان ضرور ہوا
معظم آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), یاسر عمران مرزا (14-02-11), حیدر (12-12-10), رفیع انجم (22-01-11), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:14 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بندہ پنگے کر کے ہی سیکھتا ہے نا ۔۔ اور میرا کونسا نقصان ہوا تھا ۔ ہاں اکنامکس کی رو سے 20 ڈالر کا نقصان ضرور ہوا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), معظم (12-12-10), حیدر (12-12-10), رفیع انجم (22-01-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ads, blog, email, emails, find, follow, forms, free, gmail, important, information, log, online, over, paypal, please, remember, shopping, software, use, website, with, you, تفصیل, تھوڑی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Earn With Mediafire محمدخلیل Business 2 17-12-10 03:03 PM
Earn Money by Internet مونی کیرئر کی راہنمائی 10 02-04-10 01:41 AM
1st time in Pakistan ((Earn money in PAK Rs. )) Online fayzi_love آپکے کاروباری اشتہارات 4 23-05-09 10:21 PM
10 Ways To Earn Hasanaat ابو عمار Chit Chat 0 30-09-07 01:03 PM
It Is Not Easy محمدعدنان Chit Chat 2 08-08-07 10:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger