واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


پاک نیٹ : گیٹ ٹو گیدر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 04:58 PM   #151
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
از راجہ اکرم :
ہم دیدہ و دل فرش راہ کیے منتظرِ آمد ہیں
اقتباس:
از محمد یاسر علی
جی آیاں نوں
خوش آمدید
اب ہمیں خود ڈیرہ درویشاں پہنچنا پڑے گا یا
دراصل راجہ صاحب شفقت پدری سے مغلوب ہو پیاری بیٹی جویریہ کو دیکھنے کے لئے اتوار کو سانگھڑ جانے کا پروگرام بنا چکے تھے۔
اور ہم ایسے بزرگ ہرگز ثابت نہیں ہونا چاہتے جو چھو ٹوں کی خواہشات کے آڑے آتے ہیں۔ اس لئے مشہور زمانہ کڑاہی سے استفادہ سر دست موقوف کر رہے ہیں،
البتہ محمد یاسر علی ، عبد اللہ آدم ، شمشاد سے ملاقات کے لئے فیض آباد چوک پر منتظر ہیں
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 03-02-12 at 05:01 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (03-02-12), حیدر (03-02-12), راجہ اکرام (03-02-12), شمشاد احمد (24-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 06:55 PM   #152
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پنڈی میں خوش آمدید تو بھائی کیا کل ملاقات ہوسکتی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), حیدر (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 07:14 PM   #153
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
سب سے پہلے تو معذرت کہ صبح آپ کے میسج کا جواب فوری نہ دے سکا
دوسری بات یہ کہ کل ان شاء اللہ کافی وقت ہے ہمارے پاس کڑاہی کے لیے، دوپہر کے کھانے کا پروگرام ترتیب دے لیں گے ان شاء اللہ، بس دعا کریں بارش نہ ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-02-12), محمد یاسرعلی (03-02-12), حیدر (03-02-12), شمشاد احمد (24-02-12)
پرانا 03-02-12, 07:21 PM   #154
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی ہم نے دعا مانگی تھی کہ صبح بارش ہو بہرحال اب ہم اپنی دعا کنسل کر کے بارش نہ ہونے کی دعا کرتے ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-02-12), حیدر (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 08:36 PM   #155
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بارش سے پتہ نہیں اللہ تعالی کی کتنی مخلوق کا بھلا وابستہ ہے۔
بھئی ہمیں اپنی بوٹی کے لئے دوسرے کا بکرا ذبح کرنے کی عادت نہیں۔
اللہ تعالی آپ دوستوں کو ایمان و سلامتی دے ، صرف خلوص و محبت سے دعاؤں کی ضرورت ہے۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (03-02-12), محمد یاسرعلی (03-02-12), حیدر (03-02-12), راجہ اکرام (03-02-12)
پرانا 04-02-12, 07:15 AM   #156
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی ایمرجنسی صورتحال کے لیے اللہ تعالی نے پی ایم بھی پیدا کیا ہے. . . . کسی بندے کو توفیق نہ ہوئی کہ.................... چلو خیر،چاچا جی اب بتائیں کہ کس ٹیم بندے حضر خدمت ہو جاون؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 07:20 AM   #157
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی ہم بھی بھائی سے رابطہ کریں گئے اور ملاقات کا وقت لیں گئے فی الحال ہم اس لیے رابطہ سے تاخیر کر رہے ہیں کہیں ہماری وجہ سے ان کے آرام میں خلل نہ پڑئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 06-02-12, 12:09 AM   #158
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کل رات چاچا جی سے ملاقات ہوئی جو ہماری زندگی میں ایک اور خوش گوار یاد کا اضافہ کرگئی
پیر جی ، شمشاد بھائی ، عبداللہ آدم بھائی اور گلاب خان بھائی کے بعد اب چاچا جی سے ملاقات کے بعد ایسے لگتا ہے کہ اللہ پاک نے گن گن کے پرخلوص انسانوں کو پاک نیٹ پہ اکٹھا کر دیا ہے سوائے ہمارے

ہمارا ارادہ تھا کہ باقی بھائیوں سے بھی ملاقات ہو جائے گئی لیکن نہیں ہوسکی بہرحال دوستوں جب بھی ملاقات کا پروگرام بنا تو بتا دینا ہم کو آپ لوگوں کے باتیں سن کے اچھا لگتا ہے

اور ہاں پیرجی نے پہلی ملاقات پہ ہم کو پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے کتاب کا تحفہ دیا تھا اور چاچا جی نہیں ہم کو کڑاہی بھی کھلائی اور چھتری بھی تحفہ میں دی بہت بہت شکریہ باقی ساتھیوں سے ملاقات ہوئی کیا؟
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), ننھا بچہ (06-02-12), حیدر (06-02-12), رضی (07-02-12), عبدالقدوس (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 05:33 PM   #159
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور ہاں پیرجی نے پہلی ملاقات پہ ہم کو پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے کتاب کا تحفہ دیا تھا اور چاچا جی نہیں ہم کو کڑاہی بھی کھلائی اور چھتری بھی تحفہ میں دی
یہ باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں ۔
ہر کوئی اپنے نصیب کا کھاتا ہے، اتنی ٹھنڈ ، بارش بھیگے کپڑوں میں کافی دور سے ملنے آئے یہ تمہاری لگن اور چاہت تھی۔
صاحب اولاد کو سب بچے اپنے بچوں جیسے ہی لگتے ہیں۔ میں کیسے برداشت کرتا کہ میرا بیٹا ، بھتیجا ، بھانجا رات بارش میں بھیگتا ہوا گھر پہنچے۔
آپ تو اتنی دور سے بارش سردی کے باوجود ملنے آ گئے ، مگر اس شہر میں رہنے والے ساتھیوں ، بھتیجے ، بھانجوں کو ابھی تک فرصت نہیں ملی۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), محمد یاسرعلی (06-02-12), حیدر (06-02-12), رضی (07-02-12), سحر (06-02-12), شمشاد احمد (24-02-12)
پرانا 06-02-12, 06:14 PM   #160
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,610
شکریہ: 52,345
11,094 مراسلہ میں 35,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کام دیکھیں ۔ ۔ ۔ مجھے رحیم یار خان سے بُلا رہے ہیں کہ برف باری دیکھنے چلتے ہیں۔ '
میں پنڈی پہنچتا تب تک وہاں کڑاکے دار دھوپ نکلی ہوتی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12)
پرانا 06-02-12, 07:13 PM   #161
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اور کام دیکھیں ۔ ۔ ۔ مجھے رحیم یار خان سے بُلا رہے ہیں کہ برف باری دیکھنے چلتے ہیں۔ '
میں پنڈی پہنچتا تب تک وہاں کڑاکے دار دھوپ نکلی ہوتی
مرضی ہے آپ کی ، بھلائی کا زمانہ نہیں
ڈیوٹی کرو پاک نیٹ کی جہاں آپ کے لئے جون جولائی چل رہا ہے۔
میں نے سوچا تھا مری تو مری ہے کچھ دیر ننگے سر وہاں گھوم پھر لو گےتو دماغ کی ہانڈی کی کھد بد کچھ کم ہو جائے گی۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (24-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 09:42 PM   #162
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,610
شکریہ: 52,345
11,094 مراسلہ میں 35,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
مرضی ہے آپ کی ، بھلائی کا زمانہ نہیں
ڈیوٹی کرو پاک نیٹ کی جہاں آپ کے لئے جون جولائی چل رہا ہے۔
میں نے سوچا تھا مری تو مری ہے کچھ دیر ننگے سر وہاں گھوم پھر لو گےتو دماغ کی ہانڈی کی کھد بد کچھ کم ہو جائے گی۔
میرے لیے جون جولائی ہے تو خود سوچیں دوسروں کو تو ٹھنڈے پسینے آ رہے ہوں گے ناں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 07:08 AM   #163
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی آپ پنڈی آئیں تو سہی اب کے بارش کا سلسلہ رک گیا تو کیا ہوا محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی فروری میں دو مزید سلسلے بارشوں کے اور ہوں‌ گئے ویسے ہم بھی جوانی میں مری کے طرف نہیں گئے ہمارا گمان ہے کہ دھوپ اور برف باری کی ٹھنڈ اچھا لگے گا۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), گلاب خان (24-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 08:04 AM   #164
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پروگرام بنائیں پھر میں بھی سپانسرشپ ڈھونڈوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 10:57 AM   #165
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,610
شکریہ: 52,345
11,094 مراسلہ میں 35,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب پروگرام مارچ/اپریل کے اختتام پر ہی ہو گا۔ کیونکہ بھائی، امی اور بھابھی وغیرہ عمرے پر جا رہے ہیں اور مجھے گھر کی رکھوالی کے لیے چھوڑے جا رہے ہیں۔ تب جتالہ انکل نہیں ہوں گے۔ یار یہ کیا ڈرامہ ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12), عبدالقدوس (07-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ فرحان دانش کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 5 05-10-10 09:55 PM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger