واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

پاک نیٹ : گیٹ ٹو گیدر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-12, 09:13 PM   #181
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں، اس وقت کچھ ہمت کر لیتے تو شاید آج یاد ماضی نا ہوتی۔
(اللہ تعالٰی کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے) یا شاید عبرتناک حال میں ہوتے ، اگر کوئی نتھیا گلی کا نام لیتا تو اس کا منہ نوچ لیتے۔
ویسے بھی تمہیں یادوں میں رہنا اچھا لگتا ہے۔

نہیں فرصت یقیں مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں

حوالہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12), حیدر (07-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
پرانا 07-02-12, 09:19 PM   #182
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں، اس وقت کچھ ہمت کر لیتے تو شاید آج یاد ماضی نا ہوتی۔
(اللہ تعالٰی کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے) یا شاید عبرتناک حال میں ہوتے ، اگر کوئی نتھیا گلی کا نام لیتا تو اس کا منہ نوچ لیتے۔
ویسے بھی تمہیں یادوں میں رہنا اچھا لگتا ہے۔
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ ہمت تو بہت مرتبہ کی۔ لیکن ہر مرتبہ قہقہوں میں اُڑا دیا جاتا تھا۔ پتا نہیں لوگ مجھے اتنا مذاق میں کیوں لیتے ہیں۔

ویسے خیالی دنیا میں رہنے کے لیے "کسی" کا ہونا ضرور نہیں ہوتا۔ انسان خود ہی ایک پیکر بنا لیتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ میرے اُس "کسی" کا کوئی وجود نہیں نہ حقیقت میں اور نہ ہی خیالوں میں۔ یہ "کسی" محض ایک ادھورا پن کا احساس ہے۔ شاید کوئی چیز مجھ سے کھو گئی ہے ۔ یہی ادھورا پن یا "کسی" کی یاد کی وجہ سے ہی مجھے پہاڑوں سے محبت ہے۔ اور ایسی محبت کہ بلوچستان کے سنگلاخ اور بے رحم پہاڑ بھی مجھے اچھے لگتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12), عبدالقدوس (08-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-02-12 عبداللہ آدم یہ "کسی" محض ایک ادھورا پن کا احساس ہے۔ شاید کوئی چیز مجھ سے کھو گئی ہے ۔ 0
پرانا 07-02-12, 09:35 PM   #183
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ ہمت تو بہت مرتبہ کی۔ لیکن ہر مرتبہ قہقہوں میں اُڑا دیا جاتا تھا۔ پتا نہیں لوگ مجھے اتنا مذاق میں کیوں لیتے ہیں۔

ویسے خیالی دنیا میں رہنے کے لیے "کسی" کا ہونا ضرور نہیں ہوتا۔ انسان خود ہی ایک پیکر بنا لیتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ میرے اُس "کسی" کا کوئی وجود نہیں نہ حقیقت میں اور نہ ہی خیالوں میں۔ یہ "کسی" محض ایک ادھورا پن کا احساس ہے۔ شاید کوئی چیز مجھ سے کھو گئی ہے ۔ یہی ادھورا پن یا "کسی" کی یاد کی وجہ سے ہی مجھے پہاڑوں سے محبت ہے۔ اور ایسی محبت کہ بلوچستان کے سنگلاخ اور بے رحم پہاڑ بھی مجھے اچھے لگتے ہیں۔

اتنی صفائی پیش کی آپ نے مُجھے آپ پر یقین ہوگیا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-02-12), راجہ اکرام (23-02-12)
پرانا 07-02-12, 09:37 PM   #184
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی کہیں‌ آپ کا بھی یہی خیال تو نہیں
اک امید تو ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 08-02-12, 08:01 AM   #185
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
نہیں فرصت یقیں مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں

حوالہ
یار یہ کس کا شعر ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں‌ نے کہا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), ننھا بچہ (08-02-12), محمد یاسرعلی (08-02-12), حیدر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:45 AM   #186
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار یہ کس کا شعر ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں‌ نے کہا تھا
چین و عرب ہمارا یہ شعر کیا چیز ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), حیدر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:55 AM   #187
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
چین و عرب ہمارا یہ شعر کیا چیز ہے
تلوار کے زور پر چین و عرب کے بعد اب اشعار بھی فتح ہونے لگے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), عبدالقدوس (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 10:04 AM   #188
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تلوار کے زور پر چین و عرب کے بعد اب اشعار بھی فتح ہونے لگے
ابھی تو ہم خارجہ پالیسی سے کام چلا رہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), حیدر (08-02-12)
پرانا 23-02-12, 12:06 PM   #189
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور آخر کار ہم ملنے میں کامیاب ہو گئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-02-12), ننھا بچہ (23-02-12), محمد یاسرعلی (23-02-12), محمدعدنان (23-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
پرانا 23-02-12, 07:29 PM   #190
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی ملاقات کا کچھ حال حوال ہی لکھ دیں ہماری بدقسمتی کہ ہم خواہش کے باوجود شامل نہیں ہوسکے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-02-12), محمدعدنان (23-02-12), راجہ اکرام (25-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
پرانا 23-02-12, 09:23 PM   #191
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور آخر کار ہم ملنے میں کامیاب ہو گئے
پیر جی ہمیں کب شرف ملاقات بخش رہے ہو ؟
اور رضی سے تومیں ناراض ہوں، کچھ دن پہلے میرے پاس سے گزر کر چلا گیا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (23-02-12), رضی (24-02-12)
پرانا 23-02-12, 09:50 PM   #192
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم ان شاء اللہ پنجاب کی حد تک ایک سفر ضرور کریں ( اگر کسی نے ہم سے ملنا چاہا تو (جس کا مقصد پاک نیٹ کے دوستوں سے دس ، دس منٹ کی ملاقات ہوگئی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-02-12), ننھا بچہ (23-02-12), محمدعدنان (23-02-12), رضی (24-02-12), شمشاد احمد (24-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
پرانا 24-02-12, 09:19 PM   #193
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
پیر جی ہمیں کب شرف ملاقات بخش رہے ہو ؟
اور رضی سے تومیں ناراض ہوں، کچھ دن پہلے میرے پاس سے گزر کر چلا گیا
ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-12, 09:21 PM   #194
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم ان شاء اللہ پنجاب کی حد تک ایک سفر ضرور کریں ( اگر کسی نے ہم سے ملنا چاہا تو (جس کا مقصد پاک نیٹ کے دوستوں سے دس ، دس منٹ کی ملاقات ہوگئی ۔
جناب پنڈی میں آپ کس جگہ رہتے ہیں پچھلے ہفتے میرا چکر لگا۔ کوئی اتا پتا نہیں تھا اور نہ ہی کوئی نمبر شمبر، او ایک پیڑ جی دا نمبر سی پر او وی غائب سن۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-02-12), محمد یاسرعلی (24-02-12), راجہ اکرام (25-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
پرانا 24-02-12, 09:42 PM   #195
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روات کے ایک نواحی گاوں خیر گاوں تو نام کا ہی ہے ورنہ اس میں گاوں والی بات کوئی نہیں
روات میں قلعہ بھی ہے اور یہ لاہور سے بذریعہ جی ٹی روڈ آنے والوں کے لیے راوالپنڈی اسلام آباد کا دروازہ بھی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (24-02-12), راجہ اکرام (25-02-12), رضی (26-02-12), شمشاد احمد (27-02-12), عبداللہ آدم (25-02-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ فرحان دانش کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 5 05-10-10 09:55 PM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger