| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی اگلی خبر کا شدت سے انتظار ہے ،زین پلیز کوشش کرو!
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی طرف سے تو ہر ممکن کوشش کررہا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ انکے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
زین اب آپکا ان سے رابطہ ہو تو ضرور پوچھیے گا کہ ہم کسی طرح ان کے بھائی کے کام آسکیں تو ضرور بتائیں، کیونکہ ہم بھی کراچی میں ہی رہتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انشاء اللہ ضرور بتائونگا۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
اے اللہ ، اے زمین و آسمان کے خالق و مالک
، آپ کے گنہگار بندے آپ کے حضور آپ کے ایک بندے کے لیے دعا گو ہیں ۔ جو اپنے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتا، جو سراسر آپ کے آسرے اور سہارے کا محتاج ہے،۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے ہمارے خالق ومالک آپ پیدا کرنے اور مارنے پر قادر ہیں۔ ۔! آپ کو آپکی شانِ کریمی کا واسطہ ہمارے اس بھائی کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔ ۔ ۔ ۔ اے مالک ہم نے اپنی اوقات کے مطابق مانگا ہے ۔ آپ اپنی شان کے مطابق عطا فرمائیے،،، |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ثم آمین
َََََََََََََََََََََََََ َََََََََََََََََََََََََ ََََََ |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ انھیں اپنے حفظ و امان میںرکھے
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,264
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بری خبر ہے۔ ہم سب اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔ اس کے ساتھ میں یہ بھی کہوں گا کہ اگر میںاس مشکل میںکچھ کام آ سکوں تو مجھ کو ضرور بتایا جائے۔
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالیٰ انہیں شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائیں۔۔ اور جلد از جلد صحتیاب ہو کر گھر لوٹیں۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ پاک انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے ، آمین ثم آمین
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ نیٹ بھی بڑی عجیب چیز ھے ۔ دنیا میں کہاں کہاں ھم سب بیٹھے ھویے ھیں لیکن لگتا ھے ایک فیملی ھے ، جس میں ھم سب ایک دوسرے کے دکھ درد میں برابر کے شریک ھیں ۔کسی خوشی کی خبر پر سب خوش ھوتے ھیں اور زرا سی پریشانی والی بات پر دکھی۔ پاک نیٹ میں بھی ھم سب کو ایک فیملی کی طرح رکھا ھوا ھے۔ اس لیے آج ھم ثوبیہ کے بھائی کے لیے اتنے ھی پریشان ھیں جیسے وہ ھمارااپنا بھائی ھو ۔اللہ تعالی سے دعا ھے ۔کہ بھائی جلدی صحت یاب ھو جاہیں ۔اور اپنی فیملی میں ہستے مسکراتے ۔اپنی زندگی کی خوشیاں حاصل کریں۔ ثوبیہ چندا پریشان نا ھونا اللہ کی زات پر بھروسہ رکھو۔ سب ٹھیک ھو جائے گا ۔انشاءاللہ
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سے دعا ہے کہ بہت جلد انکے بھائی کو صحتیاب کریں آمین ثمہ آمین
اتنی ساری دعا ہو گئی ہے پروردگار اب ضرور دعا قبول فرمائے گا اور بہت جلد ثوبیہ باجی کے بھائی کو ہششابششا کریں آمین |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ثم آمین
آپ سب کا شکریہ۔ آپ لوگوں کی دعائوں کی ضرورت ہے انشاء اللہ اللہ پاک انہیں جلد صحت و تندرستی عطاء کرے گا۔ آب سب پلیز بھائی کی لمبی عمر کے لیے دعا کریں ۔ |
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,829
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی افسوسناک خبر ہے۔اللہ پاک انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فرض, کراچی, پاک, لڑکی, نماز, مکمل, موبائل, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خدا, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, علاج, صورتحال, صحت, صحتیاب, صحتیابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایم اے ساگر بھائی کے لیے دعا | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 14 | 11-05-09 01:52 PM |
| ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 25 | 11-05-09 12:44 PM |
| فرحان علی قاضی کے لیے دعاء | عبدالقدوس | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 21 | 02-03-09 04:35 PM |
| پاکستانی بھائی کے لیے دعا | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 17 | 12-07-08 10:46 AM |
| بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل | وجدان | خبریں | 1 | 10-07-08 01:53 PM |