| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرید خاص
اس بار ہم نے بھی خاص لنگر کا ارادہ کیا ہے اور قرعہ فال اس بار آپ کے نام نکلا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظامات آپ نے کرنے ہیں ہم تناول فرمانے کے لئے تشریف لے آئیں گے بمع مرایدان کے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پیری مریدی میں تناول ماحضر کے علاوہ بھی کچھ ہوتا ہے ؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب تناول ما حضر تو بس ایک بہانا ہوتا ہے
لیکن اصل چیز تو وہ گفتگو اور پند و نصائح، ترغیب و ترہیب اور تحدید و تشویق ہوتی ہیں جو اس دوران جاری رہتی ہے ۔ اس گفتگو کی افادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب طعام نے نشت برخاست ہوتی ہے تو ساتھ ہی نئی جگہ، نئے وقت اور نئی ڈش کا تعین بھی ہو چکا ہوتا ہے۔ نیز اس سعادت سے کون بہرہ مند ہو رہا ہے اس کی نامزدگی بھی تقریبا فائنل ہو چکی ہوتی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر اللہ کا
جس مجھے "باریوں" سے محفوظ رکھا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (26-10-10), حیدر (26-10-10), راجہ اکرام (26-10-10), عبدالقدوس (26-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی دعا قبول ہوئی
![]() میں نے باری کو اسی لئے کوٹ کردیا تھا خیر سے بزرگو " بوے " بھی لکھ سکتے تھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیلی پیتھی پھر کام کررہی ہے عبداللہ آدم بھائی
![]() کہیں تو میں وہ کہہ دوں جو آپ کہہ نا پائے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (26-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیلی پیتھی پھر کام کررہی ہے عبداللہ آدم بھائی
![]() کہیں تو میں وہ کہہ دوں جو آپ کہہ نا پائے
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرید خاص
ممنوعہ موضوعات پر اشارے اور کنائے میں بھی بات کرنا منع ہے ورنہ بھسم کر دیئے جاؤ گے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (26-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے اس " سازش " میں میرے سوا سب ہی شریک ہیں
![]() بھتیجے بھائی کے کان پر بھی جوں نہیں رینگ رہی کوئی اچھا والا اینٹی لائس استعمال کررہے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے بھی نیلوں کو لال ٹماٹر ھونے پر بہت بہت مبارک ہو۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-10-10), راجہ اکرام (26-10-10) |
![]() |
| Tags |
| فیصل, گے, گئی, پوچھیں, پاک, وردی, لوگ, نیٹ, منتظر, مبارک, آئی, آج, اکرم, اکرام, اللہ, السلام, امہ, بھائی, بیماری, بدر, رنگ, راجہ, ساتھیو, سرخ, طلحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|