| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔ اللہ تعالی مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ آرام وسکون سکون عطا فرمائے ۔ بدر بھائی سمیت تمام فیملی کے لئے یقینا مشکل وقت ہے۔ اللہ تعالی انہیں صبر اور استقامت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور گھر والوں کو صبر و استقامت عطا فرمائے خصوصا حیدر بھائی کو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
دعا ہے کہ رب ِ رحیم و کریم ان کی بشری کمزوریوں ، خامیوں کوتاہیوں کو معاف فرماتے ہوئے ان کے اعمال صالح کو شرف قبولت عطا فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین اللہ کریم پس ماندگان کو صبر ِ جمیل عطافرمائے اور دکھ کی ان گھڑیوں کو ہمت سے گزارنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
للہ ما اخذ ولہ ما اعطی و کل شئی عندہ بقدر ... انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ... آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّاللہ و انّا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے اور انہیںجنت الفردوس میںبہترین مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انّاللہ و انّا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,108
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک بدر بھائ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (04-03-11), حیدر (24-02-11) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّاللہ و انّا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔۔ ۔۔۔ اور سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائےآمین |
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (24-02-11) |
|
|
#28 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ واجعون
ابھی جاب سے آیا تو عبدالقدوس بھائی کا پیغام ملا پڑھا تو بہت افسوس ہوا، اللہ سبحان تعالی والد گرامی کے درجات بلند فرمائے اور انہیں مقام جنت عطا فرمائے آمین
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (24-02-11) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,019
شکریہ: 1,535
2,970 مراسلہ میں 8,215 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انا للہ وانا الیہ راجعون اے اللہ مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (24-02-11) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,019
شکریہ: 1,535
2,970 مراسلہ میں 8,215 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
نہایت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ ’’قرآنی آیات و احادیث لکھتے وقت بہت زیادہ احتیاط کریں اور درست الفاظ تحریر کریں، غلط لکھنے سے مفہوم بدل جاتا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمائے, گئے۔, ھوا, پاک, وفات, والد, لیئے, میسج, موصول, مغفرت, الہٰی, انکی, انکے, انتقال, ابھی, اسلام, بھائی, بلند, جمیل, جانب, حیدر, حضرات, درخواست, دعا, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|