واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


خرم شہزاد بھائی کو مبارک۔ اللہ نے بیٹا دیا ہے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-11, 07:14 PM   #16
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ۔ آپکو بہت بہت مُبارک ہو خرم بھائی
اللہ آپ کے بیٹے کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اورصحت و تندرستی عطا فرمائے ۔آمین
__________________
زارا آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (23-05-11), حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 23-05-11, 07:28 PM   #17
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ اور مٹھائی کہاں ہے؟

بھرے ہاتھوں زارا کو فورم پر دوبارہ فعال کردار کرنے پر ڈھیروں مبارکباد۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
پرانا 23-05-11, 07:29 PM   #18
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اللہ تعالیٰ اس بچے کو خرم بھائی کے لیے دنیا اور آخرت کی بھلائیوں‌کا سبب بنائے، لیکن خرم بھائی ہیں کہاں؟؟‌
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (23-05-11), حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 23-05-11, 07:35 PM   #19
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو
اللہ پاک ہمارے بھتیجے کی عمر صحت اور علم میں برکت عطاء فرمائیں آمین
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (23-05-11), حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 23-05-11, 07:56 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
امید ہے آپ سب اللہ تعالیٰ کے کرم کے سائے میں ہونگے
آپ سب کا بہت شکریہ آپ کی محبت اور دعاؤں کا بھی بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ایک بار پھر آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ خیر مبارک
دعاؤں میں یاد رکھے گا آپ سب کی دعاؤں کی ابھی بہت ضرورت ہے جزاک اللہ
خرم ابن شبیر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-05-11), ننھا بچہ (23-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), حیدر Rehan (24-05-11), راجہ اکرام (23-05-11), سحر (23-05-11), عبدالقدوس (23-05-11), عبداللہ حیدر (23-05-11), عدنان دانی (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 07:59 PM   #21
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,540
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
امید ہے آپ سب اللہ تعالیٰ کے کرم کے سائے میں ہونگے
آپ سب کا بہت شکریہ آپ کی محبت اور دعاؤں کا بھی بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ایک بار پھر آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ خیر مبارک
دعاؤں میں یاد رکھے گا آپ سب کی دعاؤں کی ابھی بہت ضرورت ہے جزاک اللہ
خرم ابن شبیر

انشاءاللہ سب بہتر ہوگا
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
وسلام
ننھا بچہ آف لائن ہے  
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:02 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
امید ہے آپ سب اللہ تعالیٰ کے کرم کے سائے میں ہونگے
آپ سب کا بہت شکریہ آپ کی محبت اور دعاؤں کا بھی بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ایک بار پھر آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ خیر مبارک
دعاؤں میں یاد رکھے گا آپ سب کی دعاؤں کی ابھی بہت ضرورت ہے جزاک اللہ
خرم ابن شبیر
و علیکم السلام برادرم
ایک بار پھر مبارکباد
اس ننھے مہمان کی آمد کئی اعتبار سے مبارک ہے
جہاں اہل خانہ کے لیے وہیں ہمارے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

اب آپ اسی طرح روز آتے رہیے گا
اللہ خوشیاں اور خوشحالیاں دے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:12 PM   #23
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی بہت بہت مبارک ہو
اپ کو
حیدر آن لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 23-05-11, 09:53 PM   #24
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
پرانا 23-05-11, 09:58 PM   #25
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
امید ہے آپ سب اللہ تعالیٰ کے کرم کے سائے میں ہونگے
آپ سب کا بہت شکریہ آپ کی محبت اور دعاؤں کا بھی بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ایک بار پھر آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ خیر مبارک
دعاؤں میں یاد رکھے گا آپ سب کی دعاؤں کی ابھی بہت ضرورت ہے جزاک اللہ
خرم ابن شبیر
خرم بھائی اک واری فیر بہت بہت مبارک ہو
اور بھائی پریشان نئیں ہونے کا اللہ پاک کرم کرے گا ان شاء اللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 23-05-11, 11:51 PM   #26
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
پرانا 24-05-11, 03:29 AM   #27
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی بہت ہہت مبارک ہو ، اللہ آپ کو اپنے بیٹے کی خوشیاں‌دیکھنی نصیب کرے ، اور اس کو آپ کے دل کی ٹھنڈک بنائے۔آمین ثم آمین۔
ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-05-11)
پرانا 24-05-11, 08:38 AM   #28
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی بہت ہہت مبارک ہو
سیفی خان آف لائن ہے  
پرانا 24-05-11, 10:51 AM   #29
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھتیجے کی مُبارک باد دے کر دل خوش کردیا!!!

اللہ اس بچے کو والدین کے لیئے دُنیا اور آخرت میں‌نجات کا زریعہ بنائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے  
پرانا 24-05-11, 05:39 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا لله و أنا اليه راجعون۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, jpg, size, کیجئے۔, گا،, پہلے, قبول, قدم, لیکن, نظر, مٹھائی, ماشاء, مبارک, مبارک۔, مبارکباد, آگے, اللہ, بھائی, بیٹا, خوشخبری, خرم, سوچا, شہزاد, عدنان, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گورنر کے سامنے اس کا بیٹا کوڑے کھاتا ہےٝٝ عبداللہ حیدر دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 7 24-01-11 03:32 PM
بیٹا زارا اردو کہانیاں 8 09-12-10 04:14 PM
ماں: بیٹا، The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:04 AM
بیٹا: ابو جب آپ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 03:20 PM
مشرف پر مقدمہ چلایا جائے۔ جنرل ریٹائرڈ کیانی اور نواز شریف Real_Light خبریں 2 04-06-08 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger