واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


::: راجہ بھإئی کو شادی کی مبارک باد دیجیے :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-11-10, 12:51 PM   #31
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم::

آخر کار آج بات ہو ہی گئی ہے.............مریدین کے لیے سپیشل ولیمہ رینج""کروایا"" جائے گا...........

اس مقصد کے لیے عنقریب مرید خاص کی صدارت میں اجلاس متوقع ہے!!!

بدر بھائی آپ حوصلہ کریں..............اللہ صبر دینے والا ہے

اور ہاں سب ممبران کو اطلاع عام دی جاتی ہے کہ دسمبر سے پہلے راجہ کا خیال دل سے نکال دیں.........

25 دسمبر سے ایک چلہ شروع کرنا ہے اس لیے واپس آنا پڑے گا.........

رہے نام اللہ کا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
رضی (26-11-10), شاہ جی 90 (28-11-10), عبدالقدوس (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 02:39 PM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Google Image Result for http://urdustar.com/home/attachments/congrates-greetings/29814d1229902939-shadi-mubarak-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9-wedding%5B1%5D-gif
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-11-10)
پرانا 21-11-10, 02:42 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو دل کی گہرائیوں سے شادی کی خوشیاں مبارک ۔
Attached Images
 
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-11-10), رضی (26-11-10), شاہ جی 90 (28-11-10)
پرانا 21-11-10, 04:13 PM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
راجہ اکرام بھائی آپ زندگی کے ایک نہایت ہی اہم حصہ میں داخل ہوئے ہیں بہت خوشی کا موقع ہے اللہ آپ کو ہر لمحہ کامیابی خوشیوں کے ساتھ عطا فرمائے، مبارکباد قبول کیجئے۔
بارک اللہ لک وعلیک وجمع بینکما فی خیر
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-11-10)
پرانا 21-11-10, 08:51 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,836
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو راجہ بھائی!! اللہ آپ دونوں کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

عادل بھائی!! راجہ بھائی شادی کے سلسلے میں گاؤں گئے ہوئے ہیں جہاں نیٹ میسر نہیں ہے۔ یوں بھی کل بارات تھی اور آج ولیمہ ہے۔ فارغ بھی تو نہیں ہونگے۔ تیسری بات یہ کہ ابھی تو دونوں کوایک دوسرے کی خبر لینے دیں۔ اگر راجہ بھائی کچھ دن بعد ریگولر نہ ہوئے تو ہم خود ہی انکی خبر لے لیں گے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکِ اللہ خیرا ، بہن ام طلحہ ، موکلوں نے پیر صاحب سے رابطہ کروا دیا تھا ، لہذا میں ان کی سماعتی جلوہ افروزی سے محظوظ ہو چکا ، قلبی توجہ سے ان کی حالت کا اندازہ بھی کیا جا چکا ہے ،
بہن جی ، آپ کی تیسری بات کافی خوفناک لگ رہی ہے ، آغاز میں ہی اگر بھابھی نے خبر لینی شروع کر دی تو
کچھ دیر تو صرف اپنے بھإئی کو ہی خبر لے سکنے کی دعا کیجیے ، اس کے بعد تو ہم بے چاروں کی صف میں آئے ہی آئے ،
آپ کے کہنے پر اب میں نے موکلوں کو چھٹی دے دی ہے ، اگر اس کے بعد بھی راجہ بھإئی حرکت میں نہ إٓئے تو آپ ہی خبر لیجیے گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-11-10), ام طلحہ (23-11-10), رضی (26-11-10), شاہ جی 90 (28-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10)
پرانا 23-11-10, 10:47 PM   #36
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکِ اللہ خیرا ، بہن ام طلحہ ، موکلوں نے پیر صاحب سے رابطہ کروا دیا تھا ، لہذا میں ان کی سماعتی جلوہ افروزی سے محظوظ ہو چکا ، قلبی توجہ سے ان کی حالت کا اندازہ بھی کیا جا چکا ہے ،
بہن جی ، آپ کی تیسری بات کافی خوفناک لگ رہی ہے ، آغاز میں ہی اگر بھابھی نے خبر لینی شروع کر دی تو
کچھ دیر تو صرف اپنے بھإئی کو ہی خبر لے سکنے کی دعا کیجیے ، اس کے بعد تو ہم بے چاروں کی صف میں آئے ہی آئے ،
آپ کے کہنے پر اب میں نے موکلوں کو چھٹی دے دی ہے ، اگر اس کے بعد بھی راجہ بھإئی حرکت میں نہ إٓئے تو آپ ہی خبر لیجیے گا ، و السلام علیکم۔

واہ عادل بھائی مزہ آیا۔ لگتا ہے بھابی نہیں ہیں آجکل
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-11-10), رضی (26-11-10), شاہ جی 90 (28-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 09:35 PM   #37
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
راجہ جی مبارکباد کا انتظار فرمائیں اور جلد اپنے احوال سے مطلع فرمائیں۔
مُرید خاص اپنے پیر بے تدبیر کو پیش کریں ورنہ موجو بھیا داستان امیر حمزہ کے بعد راجہ الف ہمزہ لکھ دیں گے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (28-11-10), عبدالقدوس (26-11-10), عبداللہ آدم (25-11-10)
پرانا 28-11-10, 04:26 PM   #38
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,347
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
ماشاء اللہ ۔۔۔
شادی کی بہت بہت مبارک ہو اکرام بھائی کو میری طرف سے ۔۔۔۔
اللہ آپ کو اور بھابی کو دنیاکے ساتھ ساتھ جنت کا بھی ساتھی بنائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔۔۔ آمین ۔۔




ویسے چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو گیا کیا ۔۔۔؟؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), شاہ جی 90 (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 04:32 PM   #39
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,172
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو راجہ صاحب۔۔۔بالاخر لڈو کھانے کے لئے تیار ہو ہی گئے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), شاہ جی 90 (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 05:40 PM   #40
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو گیا کیا ۔۔۔؟؟
جی کچھ ایسا ہی سا ہے
دراصل راجہ بھائی نے سب کام چھپتے چھپاتے کیا
ایک پرانے دوست کی طرف سے ڈر تھا کے عین موقع پر وہ پرانا اور مشہو فلمی ڈائیلاگ نا بول دے
" یہ شادی نہیں ہوسکتی "
"راجہ نے مجھ سے عہدوپیماں کئے تھے جب خودکشی کریں گے ایک ساتھ کریں گے ۔ "

نوٹ : میرا اشارہ قطعی بھتیجے بھائی کی طرف نہیں ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (28-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 28-11-10, 08:12 PM   #41
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھیا
یہ آپ کیوں ماسی مصیبتے بننے جا رہے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 29-11-10, 10:49 AM   #42
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,071
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی شادی کی بہت بہت مبارک۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 11:00 AM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیر مبارک
جزاکم اللہ خیرا
برادرم مکرم عادل سہیل اور تمام احباب کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں کہ اس خلوص کے ساتھ مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا۔
اللہ آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-11-10, 11:03 AM   #44
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکرمی عادل بھائی
دار اصل آج کل شہر سے دور اپنے آبائی گاؤں میں بسیرا کئے ہوئے ہوں ۔ وہاں باقی تو سب کچھ ہے لیکن انٹر نیٹ کی سہولت نہیں ہے ۔ اس لئے دوستوں سے تمام روابط منقطع ہیں۔
رابطے کا واحد ذریعہ موبائل فون ہے۔
جیسے ہی واپسی ہو گی انشاء اللہ بھرپور شرکت ہو گی تمام سرگرمیوں میں۔

اور بدر بھائی کو بھی سمجھائیں۔۔۔ بے چارے بہت مایوس لگ رہے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-10), ھارون اعظم (04-12-10), عبدالقدوس (29-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10), عبدالرحمن سید (30-11-10)
پرانا 29-11-10, 07:27 PM   #45
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مکرمی عادل بھائی
دار اصل آج کل شہر سے دور اپنے آبائی گاؤں میں بسیرا کئے ہوئے ہوں ۔ وہاں باقی تو سب کچھ ہے لیکن انٹر نیٹ کی سہولت نہیں ہے ۔ اس لئے دوستوں سے تمام روابط منقطع ہیں۔
رابطے کا واحد ذریعہ موبائل فون ہے۔
جیسے ہی واپسی ہو گی انشاء اللہ بھرپور شرکت ہو گی تمام سرگرمیوں میں۔

اور بدر بھائی کو بھی سمجھائیں۔۔۔ بے چارے بہت مایوس لگ رہے ہیں
ایسا نہیں ان کے بھی دن گنے جاچکے ہیں وہ کہتے ہیں نا کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائےگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, marriage, prayer, purple, کہیے, کیجیے, گہرائیوں, پکچر, لکھی, لگ, میں‌, مبارک, آمین, اپنے, اللہ, السلام, اچھی, باد, دیجیے, دعا, راجہ, شاید, شادی, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger