واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


آنی کو شادی مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-10, 02:52 AM   #31
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنی آپ کو شادی اور ہمسفر بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ ہمیشہ خوش رہو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 06:12 AM   #32
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارك ہو بھائي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ك افي مطالعہ كے بعد پتہ چلا ہے كہ آپ بھائي ہو۔۔۔ ايك بار پھر مبارك يار۔
ہاہاہا۔ آپ کے نستعلیق قسم کے جملے پڑھ کر بہت مزا آتا ہے۔
ایگری ایگری
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 06:42 AM   #33
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی لوگ کا تعارف ہو جاتا تو زادہ خوشی ہوتی..................بہرحال

مبارکاں بہت بہت پاء جی.

لیکن تسی آپ کتھے او؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 06:44 AM   #34
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,745
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


۔
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 09:33 AM   #35
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,574
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 09:39 AM   #36
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سچ ہے زارا
۔
۔
۔
۔
اور یہی سچ ہے
اگر یہ سچ ہے تو بُرا سچ ہے۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 10:29 AM   #37
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
پلز بھائی آپ Fear رہنا
He'll be sincereاِنشا اللہ تعالی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 11:16 AM   #38
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنی بھائی بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:12 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنی بھائی آپ کوبہت مبارک ہو آپ لکی ہیں کہ سیپ جی نے آپ کے لیے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا ۔
ویل ڈن سیپ جی ۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:12 PM   #40
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
آنی آپ کو شادی اور ہمسفر بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ ہمیشہ خوش رہو
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے تانیہ جی آپ؟ کیسی ہیں آپ؟
اگر پاکیزہ ڈائجسٹ میں کوئی نیا ناول لکھنا ہو تو مجھ سے رابطہ کیجئے گا
ایک بہت مزے کی اسٹوری ہے میرے پاس
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:13 PM   #41
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرخ ظفر مراسلہ دیکھیں
آنی بھائی آپ کوبہت مبارک ہو آپ لکی ہیں کہ سیپ جی نے آپ کے لیے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا ۔
ویل ڈن سیپ جی ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمد اللہ فرخ
میں بہت لکی ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبدالقدوس (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:50 PM   #42
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ آپکو اور اپکی اہلیہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپکو ایک دوسرے کی جنت بنائے اور دین و دنیا کی دولت سے سرفراز کرے۔آمین۔

ویسے تو محترمہ سیپ نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے ہر تھریڈ میں آپکا یعنی آنی صاحب کا رپلائی ضرور ہوتا ہے ۔ لیکن ابھی تک تو اس دعوے کو آپ غلط ثابت کر رہے ہیں۔ جو کہ افسوس کی بات ہے (Sarcastic)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), سیپ (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 01:06 PM   #43
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمد اللہ فرخ
میں بہت لکی ہوں
بالکل ثوبی نے ٹھیک کہا

واقعی You are luckyسسٹر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (30-11-10), حیدر (30-11-10), سیپ (30-11-10), عبدالقدوس (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 01:42 PM   #44
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمد اللہ فرخ
میں بہت لکی ہوں
agree d
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-10), ابن جلال (30-11-10), حیدر (30-11-10), سیپ (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 02:14 PM   #45
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,737
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پاک نیٹ کے اکثر ساتھی آنی سے واقف نہیں ہوں گے۔ مگر میرے ہر تھریڈ پر آنی کا ریپلائی ضرور دیکھا ہوگا
موصوف 4 ماہ قبل چپکے چپکے شادی کر چکے ہیں
آئیں انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں
آنی کی شادی کی کچھ تصویریں مجھے ملی ہیں جنہیں اپلوڈ کر رہی ہوں
ًمیں آپ کا بہت شکر گذار ہوں کہ آپ نے میرے لیے اتنا اچھا تھریڈ بنایا۔ میں آپ کے خلوص و محبت کی داد دیتا ہوں - جو کچھ آپ نے میرے لیے کیا ہے اس کے لیے میں ہمیشہ شکریہ ادا کرتا رہوں گا۔

ان تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس تھریڈ میں مجھے وش کیا۔ ایک پوسٹ کے جواب میں عرض ہے کہ ثوبی ہیمشہ سچ بولتی ہے اور ہیمشہ سچے دعوے کرتی ہے ۔ مجھے رپلائی کرنے میں تاخیر ضرورہوئ مگر یہ نہیں ہو سکتا تھا کہ میں اس کے تھریڈ میں رپلائی نہ کروں ۔

ہم انسان لوگ اپنی زندگی میں بہت سی چیزیں پلان کرتے ہیں اور ان کی تکمیل کے لیے انتھک کوششیں کرتے ہیں ، مگر یاد رکھیں ایک پلانر ہم سب کے اوپر بھی ہے ، اور وہ بیسٹ پلانر ہے۔

ثوبی ایک بار پھر آپ کا بہت شکریہ ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-11-10), سیپ (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
جواب

Tags
color, red, size, ہوگا, کرتے, گے۔, پیش, واقف, قبل, چپکے, نیٹ, مگر, ملی, ماہ, مبارک, اکثر, اللہ, السلام, انہیں, باد, تھریڈ, تصویریں, دیکھا, ساتھی, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger