| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,317
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زین آپ کا بہت شکریہ ۔آپ نے اس مشکل وقت میں میری مدد کی اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائےآمین |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,317
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں پاک نیٹ کے تمام میمبرز کی نہایت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نےمیرے بھائی کے لیئے دعائیں کی اللہ پاک کی مہربانی سے اب میرے بھائی کافی بہتر ہیں اللہ پاک میرے بھائی کو شفائے کامہ عطہ فرمائیں آمین . |
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 111
کمائي: 991
ميرا موڈ:
شکریہ: 84
29 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک آپ کے بھائی کو مکمل طور پر صحت یابی عطا فرمائے۔آمین
|
|
|
|
|
|
#50 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,284
کمائي: 21,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,391
2,463 مراسلہ میں 3,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آمین ثم آمین |
||
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,993
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ثوبيہ شكر ہے خدا كا مشكل وقت ٹل گيا, مگر تم خود بھی حوصلہ ركھنا اور گھر والوں كو بھی ہمت دلاناں, ڈاكٹرز نے كيا كہا ہے, كتن عرصہ اور ہوسپیٹل ميں رہیں گے؟وقت نكال كر ہم سب كو اگاہ ركھنا, زين كى مشكور ہوں جسنے يہ خبر دے كر ہم سب كوجوڑے ركھا, لگا جيسے ميرے ہی گھر كاواقع ہے, ميرى طرف سے تمھیں اور گھر والوں كو بہت پیار, مجھے يقين ہے تم اس مشكل وقت ميں ايك بہادر لڑکی كا رول ادا كرو گی
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,284
کمائي: 21,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,391
2,463 مراسلہ میں 3,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عطیہ باجی
میری معلومات کے مطابق عابد بھائی کچھ عرصے تک تو ہاسپٹل میںہی زیر علاج رہیںگے، سب ان کی جلد صحتیابی کےلیے دعا کریں تاکہ وہ جلد اپنے گھر آسکے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,317
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ہمیں صرف دعاؤں کی ہی ضرورت تھی اور ہم سب کی دعائیں اللہ پاک نے قبول فرما لی ہیں
|
|
|
|
|
|
#54 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,317
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,284
کمائي: 21,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,391
2,463 مراسلہ میں 3,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ثوبیہ باجی ،شکریہ
ساتھ ساتھ سب کو اپ ڈیٹ سے آگا رکھاکرے ۔ Last edited by زین خان; 22-11-08 at 12:58 PM. |
|
|
|
| زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (22-11-08) |
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() |
یا اللہ یا الرحمان و رحیم
آپ نے ہم گنہگار بندوں کی شرم رکھی۔ ہم عاجز و بے بس بندے اپنی عاجزی و بے بسی کے اظہار کے لیے آپ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں |
|
|
|
|
|
#57 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,317
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 82
ميرا موڈ:
شکریہ: 64
70 مراسلہ میں 116 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ثوبیہ باجی اللہ آپ کے بھائی کو جلدی اچھا کر دے
آپ کے بھائی کس ہسپتال میں ہے؟ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فرض, کراچی, پاک, لڑکی, نماز, مکمل, موبائل, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خدا, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, علاج, صورتحال, صحت, صحتیاب, صحتیابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایم اے ساگر بھائی کے لیے دعا | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 14 | 11-05-09 01:52 PM |
| ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 25 | 11-05-09 12:44 PM |
| فرحان علی قاضی کے لیے دعاء | عبدالقدوس | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 21 | 02-03-09 04:35 PM |
| پاکستانی بھائی کے لیے دعا | خرم شہزاد خرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 17 | 12-07-08 10:46 AM |
| بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل | وجدان | خبریں | 1 | 10-07-08 01:53 PM |