| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پاکستان کو 261 رنز کا ہدف پورا کرنا ہے۔ ہار اور جیت کھیل کے اہم حصے ہیں کسی ایک کو اس دن شادیانے بجانے ہیں اللہ کرے کہ وہ ہم ہی ہوں لیکن ہار کو بھی ذہن میں رکھنا ہو گا ـ اگر کوئی ایسی سچویشن پیدا ہو جاتی ہے تو ہمیں خندہ پیشانی سے اسکو جھیلنا ھو گا اور کہیں تو ابھی تک خود کو با وقار پڑہی لکھی قوم ثابت نہیں کر سکے ـ لیکن کم سے کم اب کھیل کے میدان سے اپنی زہنی تربیت ضرو ر شروع کریں آئیے خدا کے حضور سجدہ ریز ہو جائیں اور انکی کامیابی کی کامرانی کی دعا مانگیں پاکستان کی ٹیم فتح سے کامیابی سے ہمکنار ہو آمین انشاءاللہ آئیے میرے ساتھ مل کر دعا کیجئے نصر من اللہ وفتح قریب اور میچ دیکھتے وقت ’’ یا فتاح‘‘ کا ودر کرتے رہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے خود ہی اتنی فتح کی دعا کردی دوسرے کے لئے کچھ چھوڑا ہی نہیں
نصر من اللہ و فتح قریب نصر من اللہ و فتح قریب نصر من اللہ و فتح قریب نصر من اللہ و فتح قریب نصر من اللہ و فتح قریب نصر من اللہ و فتح قریب نصر من اللہ و فتح قریب |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ پاک اگر ہماری دعا قبول نہیں ہوئی ہے تو یقینآٓ اس میں ہمارے لیئے کوئی نہ کوئی بہتری ہوگی ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آیے سجدہ ریز ہوکر اللہ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ۔
ہماری دعائیںاس لیے قبول نا ہوئیں کہ اللہ ہم سے ناراض ہے ۔ آیئے اپنے اللہ کو راضی کریں ، اپنے استقفار سے اور اپنے اعمال سے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کھیل, کوئی, کرے, کرتے, پیدا, ھو, پاکستان, وقار, وقت, مل, اپنی, اللہ, ابھی, با, ثابت, جیت, جائیں, حضور, خود, خدا, دعا, زہنی, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| ہیلپ کریں پلیز | ارشد کمبوہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 18-02-11 02:41 PM |
| غم بانٹنے کی چیز نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 29 | 12-11-10 02:22 AM |
| کچھ حیرت انگیز غاریں | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 9 | 19-01-10 12:33 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |