واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


آبی ٹو کول 2 ہزار مراسلات مکمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 10:47 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آبی ٹو کول 2 ہزار مراسلات مکمل

آبی ٹو کول 2 ہزار مراسلات مکمل

ہماری جانب سےآبی ٹو کول بھائی کو 2 ہزار مراسلات کی تکمیل
بہت بہتمبارک
ہو
Name:  captured.jpg
Views: 44
Size:  49.0 KB
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-10-11), نیلم خان (04-10-11), مہتاب (04-10-11), مرزا عامر (04-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), اجمل (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 10:51 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,715
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو غصے والیوں بھونگیوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 11:04 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2 ہزار برجستہ اور کٹیلے جملوں، تیز دھار دلیلوں ، لمبی لمبی تحریروں پر

آپ واقعی مبارک باد کے اہل ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-10-11), نیلم خان (04-10-11), ننھا بچہ (04-10-11), مہتاب (04-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:24 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُبارک ہو بہترین تحاریر علمی دلائل و حوالہ جات پر
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں


ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), مہتاب (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
حجور کی حجوریوں کی تعداد 2000 ہو گئی ۔۔ کیا کہنے

بہت مبارک ہو برادرم عابد ۔۔ آپ کے مراسلات سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-10-11), نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 05:37 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا۔کچھ لوگوں کی باتیں بِلا دلیل بحث برائے بحث ھوتی ھیں مگر آپ بحث برائے تعمیر بات کرتے ھیں ذاتی طور پر مائل نہ بھی ھوں مگر کچھ حاصل ضرور ھو جاتا ھے۔اللہ آ پ کے مطالعے کو مزید وسعت دے تاکہ ھم مزید تعمیری مراسلات سے مستفید ھوں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 07:13 PM   #7
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو آبی ٹو کول

ویلڈن

انتظامیہ کی جانب سے آپ کو ایک ہزار پوائنٹس تحفے کے طور پر پیش کئے جاتے ہیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-10-11, 07:21 PM   #8
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-10-11, 07:34 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,031
کمائي: 22,504
شکریہ: 860
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عابد عنایت بھائی فہم دین سے شغف اور دینِ متین کی خدمت کا والہانہ جذبہ رکھتے ہیں ، ان کے دینی مراسلات بلا شُبہ غیرتِ ایمانی اور حُبِ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے لبریز ہوتے ہیں اور ایک مومن کو ایسا ہی ہونا چاہیئے
عابد عنایت بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ، اللہ عزّوجل آپکے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔ آمین

Name:  2000.jpg
Views: 29
Size:  84.8 KB
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), اجمل (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:10 PM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,332
کمائي: 51,977
شکریہ: 4,376
1,822 مراسلہ میں 6,805 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
اسلام علیکم ڈئر سسٹر آپکا پوائنٹس ارسال کرنا ہماری اس مراسلہ کی جانب رہنمائی کا باعث بنا عموما اس قسم کے مراسلات کا جواب نہیں دیا کرتا مگر احباب کی محبت و خلوص کے احساس نے جواب پر مصر کیا تو آپ تمام کی خدمت میں حاضر ہوں۔ سب ا حباب کی محبتوں کا تہ دل سے ممنون و مشکور و مقروض ہوں یقینا اس خلوص کی کوئی قیمت نہیں ہے ۔بالخصوص صاحب مراسلہ بھائی کے جنھے میں ذاتی طور پر جانتا بھی نہیں ہوں انکا بہت بہت شکریہ ساتھ محبت و خلوص کے ۔۔۔۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), مہتاب (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), اجمل (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:12 PM   #11
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش رہیں‌آباد رہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (04-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-10-11, 08:15 PM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,031
کمائي: 22,504
شکریہ: 860
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:17 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,332
کمائي: 51,977
شکریہ: 4,376
1,822 مراسلہ میں 6,805 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو غصے والیوں بھونگیوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل بونگے نے بونگی لکھنے میں بھی بونگیانہ بونگی ماری ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
2 ہزار برجستہ اور کٹیلے جملوں، تیز دھار دلیلوں ، لمبی لمبی تحریروں پر

آپ واقعی مبارک باد کے اہل ہیں۔
ہاہاہاہا حیدر بھائی یہ " تیز دھار دلیلیں " خوب کہا قسم سے اتنا مزہ تو مجھے لکھنے میں نہیں آتا جتنا آپ کا یہ تیز دھار یہاں پڑھنے میں آیا ۔ ۔ ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
حجور کی حجوریوں کی تعداد 2000 ہو گئی ۔۔ کیا کہنے

بہت مبارک ہو برادرم عابد ۔۔ آپ کے مراسلات سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
جی ححوررررررررررررر آپ نے باجا فرمایا

بہت بہت شکریہ راجہ بھائی اگر مناسب سمجھیں تو کسی دن اپنا نمبر ہی پی ایم کردیں پچھلے دنوں آپکی کمی محسوس کی تو احباب سے پرزش پر معلوم پڑا کے آپ سیلاب زدگان کے ساتھ مصروف ہیں تفصیل معلوم نہ تھی کے فقط جذبہ خیر سگالی تھا یا خود بھی متاثرین میں شامل تھے بحرحال ہر دوصورتوں میں اللہ آپکا حامی و ناصر ہو ۔۔۔والسلام
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-10-11), نیلم خان (07-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:19 PM   #14
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عابد بھائی کو مبارک ہو۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:35 PM   #15
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,332
کمائي: 51,977
شکریہ: 4,376
1,822 مراسلہ میں 6,805 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
مُبارک ہو بہترین تحاریر علمی دلائل و حوالہ جات پر
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں


آپکا حسن نظر ہے وگرنہ آپ مجھے اچھے سے جانتے ہیں بحرحال اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور یہ مھبت و خلوص یونہی بنا رہے ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھیا۔کچھ لوگوں کی باتیں بِلا دلیل بحث برائے بحث ھوتی ھیں مگر آپ بحث برائے تعمیر بات کرتے ھیں ذاتی طور پر مائل نہ بھی ھوں مگر کچھ حاصل ضرور ھو جاتا ھے۔اللہ آ پ کے مطالعے کو مزید وسعت دے تاکہ ھم مزید تعمیری مراسلات سے مستفید ھوں۔
اسلام علیکم ڈئر سسٹر عروج یقین جانیئے پاک نیٹ کی تاریخ میں میرے لیے آپکے مندرجہ بالا جملے سب سے بڑا اعزاز ہیں میں اس قابل تو نہ تھا مگر آپ کا حسن نظر و محبت و خلوص نے ایسا بنا دیا جیتی رہیے خوش رہیے آباد رہیے اللہ پاک آپکو دین و دنیا کی تمام خوبیاں عطا فرمائے آمین ۔والسلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
عابد عنایت بھائی فہم دین سے شغف اور دینِ متین کی خدمت کا والہانہ جذبہ رکھتے ہیں ، ان کے دینی مراسلات بلا شُبہ غیرتِ ایمانی اور حُبِ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے لبریز ہوتے ہیں اور ایک مومن کو ایسا ہی ہونا چاہیئے
عابد عنایت بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ، اللہ عزّوجل آپکے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔ آمین

آپکی محبت ہے مہتاب بھائی وگرنہ میں جس قدر گناہ گار ،ھٹیا اور کمینہ شخص ہوں مجھے تو خود کو مسلمان کہلاتے ہوئے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادنٰی غلام کہلاتے ہوئے بھی شرم آتی ہے دعا ہے کہ اللہ پاک نے جس طرح سے حسن عقیدہ عطا فرمایا ہے ایسے ہی حسن اعمال کی بھی دولت سے مالا مال کردے تو یقینا دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں گی وگرنہ تو جو میرا حال ہے اس پر اللہ پاک کی صفت ستار العیوب کا فیض اگر نہ ہو تو لوگ مجھ پر تھو تھو کریں ۔۔بحرحال آپکے حسن نظر کا شکریہ والسلام
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), ننھا بچہ (12-10-11), مہتاب (06-10-11), محمد یاسرعلی (07-10-11), حیدر (08-10-11)
جواب

Tags
clap, color, com, magenta, size, ہماری, ہزار, کول, ٹو, واقعی, لمبی, مکمل, مبارک, مراسلات, آبی, بہترین, بھائی, باد, برجستہ, تحریروں, جانب, دھار, دلائل, علمی, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹماٹو کیچپ سیپ باورچی خانہ 17 04-11-11 08:06 PM
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM
آٹو گراف چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 06-12-07 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger