واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

آج كى دعا

اس موضوع کے 13 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 304 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-08, 04:31 PM   #1
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج كى دعا

آج كى دعا

الهى الهى

اپنے بندوں كے دلوں كو جوڑ اور ان پر اپنا مقصد عزيم ظاهر كر, وه تيرے احكام كو ماننے والے اور تيرى شريعت پر چلنے والے بنيں ـ اے پروردگار ! انكى جدوجهد ميں انكى مدد فرما,اور انهيں اپنى خدمت كى توفيق عطا فرما ـ انهيں انكے حال پر مت چهوڑ بلكه نور معرفت كى طرف انكى رهنمائ كر اور انكے دلوں كو اپنى محبت سے سے مسرور كر ـ بے شك تو توفيق بخشنے والا اور مالك هے ـ
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Atia jamali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-10-08), منتظمین (08-10-08), ابو عمار (13-01-09)
کمائي نے Atia jamali کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-10-08 منتظمین بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے اپ نے 100
پرانا 07-10-08, 09:07 PM   #2
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

بہت اچھی دعا ہے ۔ میری طرف سے یہ 200 پوائنٹس
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:52 AM   #3
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی دعا ہے ۔ میری طرف سے یہ 200 پوائنٹس
شكريه زين--------------
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 02:55 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

یا اللہ پاکستان کو دشمنوں‌ کے شر سے مخفو ط رکھ
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ابو عمار (13-01-09), زین خان (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 03:04 AM   #5
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

امینِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِِِِِِِِِِ
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 07:22 AM   #6
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 139,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,870 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج كى دعا

یارب دل مسلم کو وہ زندہ تمّنا دے
جو قلب کو گرمادے جو روح کو تڑپادے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 01:00 AM   #7
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

اے رحمن! اے رحيم !
هميں ايسا دل عطا كر جو آئنے كى طرح صاف و شفاف هو, تاكه تيرى محبت كے انوار سے روشن و منير هوجائے اور روحانى و معنوى الهامات هم پر نازل فرما تاكه عالم هستى بهشت بريں بن جائے,
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 01:37 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

یا اللہ پاکستان کو دین کا قلعہ بنا دیے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 04:32 AM   #9
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 139,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,870 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج كى دعا

اے اللہ حضور صل اللہ و علیہ وسلم کے بتا ئے ھو ئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 04:32 AM   #10

مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-10-08), ابو عمار (13-01-09), زین خان (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 01:03 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

یا اللہ پاکستان کو دہشت گردوں‌ سے نجات دلا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (13-01-09)
پرانا 13-10-08, 05:15 AM   #12
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 139,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,870 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج كى دعا

آمین
یا اللہ سچائی و حق کو ہم سب پر ظاہر کردے
کون اصل دہشت گرد ہیں اس بات کو عیاں کردے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (13-01-09)
پرانا 13-01-09, 04:43 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2
کمائي: 158
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
الهى الهى

اپنے بندوں كے دلوں كو جوڑ اور ان پر اپنا مقصد عزيم ظاهر كر, وه تيرے احكام كو ماننے والے اور تيرى شريعت پر چلنے والے بنيں ـ اے پروردگار ! انكى جدوجهد ميں انكى مدد فرما,اور انهيں اپنى خدمت كى توفيق عطا فرما ـ انهيں انكے حال پر مت چهوڑ بلكه نور معرفت كى طرف انكى رهنمائ كر اور انكے دلوں كو اپنى محبت سے سے مسرور كر ـ بے شك تو توفيق بخشنے والا اور مالك هے ـ
ھم لوگ اگر اپنئ مصرفیت میں سے تھوڑا سا ٹاءم نکال کر اگر ایسی دعا مانگتے رھیں تو اللہ تعالیٰ ہمیں کبھی خوشیوں سے محروم نہیں رکھیں گے
ناصر خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ناصر خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Atia jamali (15-01-09), فیصل ناصر (14-01-09), ابو عمار (13-01-09)
پرانا 13-01-09, 04:55 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2
کمائي: 158
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج كى دعا

اے اللہ ہمارے دلوں کو دنیاوی محبتوں سے بچا اور ھمیں دین سیکھنے اور دین پر چلنے کی توفیق فرما
ناصر خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ناصر خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (14-01-09), ابو عمار (13-01-09), زین خان (14-01-09)
جواب

Bookmarks

Tags
پاکستان, لوگ, محبت, آج, اللہ, جواب, حال, دل, دعا, عالم, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منگيتر اور اس كے مابين كچھ برے فعل ہوئے ہيں كيا ان كى شادى سے وہ معاف ہو جائيں گے ؟ عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 3 09-12-08 10:51 AM
گولڈ كى اهميت Atia jamali گپ شپ 7 04-10-08 06:29 AM
دعا کرو کہ دعا میں مری اثر ہو جائے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 04:05 PM
دعا جاوید اسلامی نظریہ حیات 0 06-08-07 10:41 AM
ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 25-07-07 03:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger