| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ابھی ابھی چھوٹے بھائی کی کال آئی ہے کہ ہماری دادی ماں قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں ۔ وہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں اور کل زیادہ طبیعت خراب ہونے پر انے ہسپتال داخل کروانا پڑا ۔۔۔۔ آج وہ 85 سال کی عمر میں ہمارا ساتھ چھوڑ گئیں ۔ مجھے ان سے پیار تھا ۔ ہے اور رہے گا ۔ اللہ تعالیٰ ان سے نرمی کا معاملہ فرمائے
آپ سے دعا کی اپیل ہے ۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-05-11), فخر بٹ (22-05-11), کنعان (22-05-11), ھارون اعظم (11-05-11), محمد یاسرعلی (09-05-11), محمدعدنان (09-05-11), معظم (09-05-11), ایس اے نقوی (10-05-11), ام غزل (10-05-11), حیدر (09-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11), عبداللہ حیدر (09-05-11), عدنان دانی (09-05-11), صبیحہ (09-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان تعالی ان کی مغرفت فرمائے آمین |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس عطا فرمائیں، اور خاندان والوں کو صبر کی
توفیق دے آمین |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایکسٹو بھائی دادی جان کا پڑھ کر بہت رنج ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ عزو جل ان کے گناہ معاف فرمائے، لواحقین کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے۔ اللہ عزو جل ان کے ساتھ بہتر معاملہ کرے، اللہ عزو جل دنیا سے اچھی ان کی خا طر داری کرے- آمین
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔ آمین۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جیسا کہ اوپر بھائی نے 1 گھنٹہ پہلے پیغام لگایا ھے کہ آج ایسا ہوا ھے۔ میرے علم کہ مطابق فاتحہ دعا دفن کرنے کے بعد پڑھی جاتی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
خدا انکو جنت میں جگہ دے امین
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ انکے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہماری, ہمارا, کال, پیار, وفات, چھوٹے, چھوڑ, ماں, معاملہ, آئی, آج, اپیل, اللہ, ابھی, بھائی, بیمار, تھیں, تعالیٰ, خراب, دعا, زیادہ, سال, ساتھ, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |