| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ابن آدم اور نبیل خان پاک نیٹ کے دونوں بھائیوں کے ان کے ہزار ہزار مراسلات کی تکمیل پہ
![]() ![]() ![]() بہت بہت مبارک ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-11-11 | حیدر | Good Eye | 20 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارکاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاص طور پر بزرگ ممبر ابن آدم کو ۔۔۔۔۔،
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,312
شکریہ: 3,756
1,311 مراسلہ میں 2,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو آپ دونوں کو۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابن آدم اور نبیل خان آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابن آدم اور نبیل خان کو ان کے ہزار ہزار مراسلات کی تکمیل پہ بہت بہت مبارک
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,275
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارکاں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (26-11-11), ابن آدم (01-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,129
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارکاں دونوں کو لگے رہو اور آگے بڑھتے رہو،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,282
کمائي: 26,377
شکریہ: 8,453
1,580 مراسلہ میں 3,496 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں مشکور ہوں محمد یاسر علی ، حیدر ، مس خان ، جاسوس ، فیصل ناصر ، قاسی اور حسن بھائی کا جنہوں نے ہمیں اپنے خلوص اور پیار سے نوازا۔ اور امیید رکھتا ہوں کہ مجھے ہمیشہ اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکیں گے ۔ ایک بار پھر تمام بہن بھائیوں کا شکریہ
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (01-12-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
سب سے پہلے تو میںآپ سب بھائیوں اور بہنوں سے معذرت خواہ ہوںکہ پانچ دن بعد اس تھریڈ کو دیکھا ہے۔آپ میری سسُتی کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیںکہ مجھے خود آج یہ مراسلہ دیکھ کر احساس ہوا کہ میری پوسٹس ایک ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں ![]() آپ سب بھائیوںاور بہنوں کابالعموم اور محمد یاسرعلی بھائی کا بالخصوس مشکور ہوں۔ میں فروی 2008 سے پاک نیٹکا ممبر ہوں میںتقریبا ساڑھے تین سال میںصرف ایک ہزار سے کچھ اوپر ہی مراسلے لکھ سکا لیکن پھر بھی میںسمجھتا ہوںکہ یہ اس سے بہتر ہے کہ دو تین ماہ میںدو تین ہزار مراسلے لکھیںجائیںاور اس کے بعد بندہ ہی غائب ہوجائے جیسا کہ عمومی طور پہ دیکھنے میںآیا ہے۔ اگر میںان 1000 ہزار مراسلات میں کسی کی اصلاح کرپایا ہوںتو میرے لئے یہ سعادت کی بات ہے-میرے لئے تو یہ بات بھی کچھ کم نہیںکہ میںنے پاک نیٹسے بہت کچھ سیکھا اور مجھے یہاںبہت سے مخلص دوست اور بہت سی راہیںملیں اور اگر اس کے برعکس بحثیت انسان اگر میرا کوئی بھی مراسلہ دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ پاک نیٹکے کسی بھی ممبر کی دل آزاری کا سبب بنا ہو تو میںاپنے بھائیوں سے معافی کا طلبگار ہوں۔ دعا ہے اللہ آپ سب کو خوش رکھے اورپاک نیٹیوںہی آباد رہے۔ والسلام علیکم
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (04-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہزار, پہ, پاک, لگے, نیٹ, نبیل, مکمل, ممبر, مبارک, مبارکاں, مراسلات, آگے, آدم, ابن, بھائیوں, بڑھتے, بزرگ, تکمیل, خان, دونوں, طور, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|