| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب میں دل کا بوج اتارنے کے لے آپ کے سامنے حاضر ہوا ہوں یوں تو میرے بہت سے دوست ہے لیکن اسد اور نوید میرے بہت اچھے دوست ہے نوید سیل مین ہے اور اسد کی اپنی دوکان ہے باڑے میں کاسمیٹک کی نوید جس کمپی میں کام کرتا تھا وہاں سے نوید نے چھوڑ دیا اب وہ اپنا کام کرنا چاہتا تھا اس سلسلے میں اس نے اسد سے بات کی تو مجھے پتہ نہیں تھا کہ اسد اور نوید کی کیا بات ہوئی نوید اب خود ہی مال خرید کر موٹر سائیکل پر سیل کرتا ہے اور مزے کی بات یہ کے جس کمپنی کی چیزیں اسد کی دوکان پر ہے اسی کمپنی کا مال اسد بھی سیل کرتا ہے ایک دن نوید نے مجھے بتایا کے وہ ایک دوکان پر گیا تھا مال سیل کرنے کے لیے تو بعد میں پتہ چلا کے اسد سے مال لیتا تھا لیکن اب وہ نوید سے لینے لگا نوید نے مجھے کہا کے تم اسد سے اپنے طور پر پوچھنا کے نوید کے کام کرنے کی وجہ سے تمہارے کام میں کچھ فرق تو نہیں پڑ رہا ہے مجھ سے اس لے اس نے بات کی تھی کیونکہ اسد میرے بہت قریب تھا اور مجھے یہ بھی کہا کے اسد کو نا بتانا جب میں نے اسد سے بات کی تو اسد نے کہا کے یار نوید کی وجہ سے کام میں بہت فرق پڑھ رہا ہے تو میں نے کہا کے تم نے اس کو پہلے کیوں نہیں بتایا تھا کے میرے کام میں فرق پڑھے گا تو اس نے کہا کے بات کچھ یوں تھی میں نے اس کو کہا تھا کے تم وہاں سے مال لا کر مجھے دیا کرو تانکہ میں سیل کیا کروں لیکن اس نے کہا کے میں بھی یہ مال سیل کروں گا لیکن اس کو پتہ نہیں تھا کے اس سے مجھے نقصان ہو گا اور میں نے اس لے اس کو روکا نہیں پھر اسد نے بھی مجھے منع کر دیا کے یہ بات نوید کو نہیں بتانی اب دونوں کی بات کا بوج میرے دل پر تھا اس لے آپ کو بتا دیا اب میں کیا کروں آپ ہی بتائے خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اوہ جناب یہ تو بہت سیریس سیچوایشن ہے
خرم بھائی آپ کوشش کرکے بات کو ہضم کرلیں کسی کو نہ بتائیں ورنہ دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے متعلق غلط فہمیاں پیدا ہوجائیں گی
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
تو بھائی میں نے کہا ہے نہ کہ نہ بتائو اور اگر بتانا ہی ہے تو تھوڑا سا جھوٹ بول دہ کچھ نہیں ہوگا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,222
شکریہ: 3,270
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی! پریشان نہ ہوں اگر آپ اپنے دوستوں سے محروم نہیں ہونا چاہتے ہیں تو اس بات کو اپنے دل میں دفن کر دیں۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اب جب وہ پوچھے گا کہ اس کا کیا جواب ہے ؟ تو خرم بھائی کو کچھ تو بتا نا پڑے کا۔ اب اگر خرم بھائی بتادیں کہ اس کو کوئی مسلہ نہیں ہے تو وہ اپنا کام کرتا رہے گا لیکن دوسرا دوست مسلسل پریشان رہے گا۔ تو خرم بھائی کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ دونوں دوست مل کر کام کرلیں |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (25-10-07) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میں چاہتا ہوں کوئی ایسا جواب دوں تانکہ دونوں دوست مطمین ہو جائے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ارے چھوڑو یار یہ بھی کوئی مسئلہ ہے۔
دونوں دوستو کو ایک ساتھ اکھٹا کرو۔ اس کے بعد دونوںکے سامنے یہ بات کہہ دو، کہ بھائی دیکھو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ یوں کل کلاں تم دونوں میں بڑا مسئلہ پیش آئے گا، اور تم ایسے ہی ایک دوسرے سے ناراض ہو گے، اس لیے اس مسئلہ کا کوئی مناسب حل نکالو۔ بہتر ہے کہ دونوں مل کر کام کرو۔ پروڈکسٹس تو تم دونوں ایک ہی کمپنی کی سیل کرتے ہو تو اور دوست بھی اچھے ہو، بہتری اسی میں ہے کہ دونوں ایک ہو جاو ۔ اس سے تم دونوں میں سے کسی کا بھی کوئی نقصان نہیںہونے والا۔ اللہ پر بھروسہ رکھو رزق دینے والی اس کی ہی ذات ہے۔ مل کا دونوں دوست کام کرو اور خوب محنت کرو۔ انشاء اللہ ترقی پاو گے۔ اس سے آپ کے دوست ممکن ہے کہ کچھ لمحات کے لیے کشمکش میں مبتلا ہو جائیں گے لیکن مسئلہ انشاءاللہ حل ہو جائے گا اور احسن طریقے سے حل ہوگا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (26-10-07) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یا دوسرا حل یہ ہے کہ اسد نوید کو کچھ پرافٹ مارجن پر سامان دیا کر، اور نوید اس کو اپنی مرضی کی قیمت پر سیل کیا کرے، لیکن اس مسئلہ کا حل دونوں کی کم از کم ایک بار میٹنگ ہے |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی ہاں بالکل
اس سے ان دونوں سے دلوں میں وہ کدورتیں نہیں رہے گی جو کہ ممکن ہو کہ فردا فرداًً بات کرنے سے پیدا ہوں |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-10-07) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
میں ذوالفقار بھائی سےمتفق ہوں۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, ٹیک, موٹر سائیکل, ممکن, اللہ, بھائی, جھوٹ, جواب, حل, خرم, دیکھو, دوست, دل, ذوالفقار, شہزاد, عبدالقدوس, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| الکمونیا میںایسا ہو ہی نہیںسکتا | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 27 | 08-07-10 09:42 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |